تلنگانہ
- نومبر- 2024 -20 نومبر
تلنگانہ میں سردی کی لہر میں اضافہ – آصف آباد ضلع میں سب سے کم درجہ حرارت ریکارڈ
تلنگانہ میں سردی سے آ صف آباد ضلع شدید متاثر ہے جہاں سردی کے ساتھ ساتھ کہر کی گھنی چادر بھی دیکھی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، چہارشنبہ کو ضلع کے سرپور (یو) میں 9.7 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا جو…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
حیدرآباد: جھک جانے والی عمارت کی انہدامی کاروائی
حیدرآباد: حیدرآباد کے گچی باؤلی کے صدیقی نگر علاقہ میں حکام نے 5 منزلہ عمارت کو منہدم کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔ ہائیڈرولک مشین کی مدد سے انہدامی کاروائی شروع کی گئی۔حیڈرا اور جی ایچ ایم سی کے عہدیداروں نے اس عمارت کے آس پاس کے مقامی…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
ہند – سری لنکا کے درمیان دوستی اور تعلقات کو مزید مستحکم کرنے حیدرآباد میں ادبی محفل کا اہتمام
اردو زبان و ادب کے موجودہ منظر نامے کا سنجیدہ جائزہ لیا جائے تو یہ اعتراف کرنا پڑتا ہے کہ مشاعروں نے ماضی میں بھی زبان و ادب کے فروغ کے باب میں نمایاں کردار ادا کیا ہے اور آج بھی علم و ادب اور تہذیب و ثقافت کو فروغ…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
حیدرآباد میں 5 منزلہ عمارت جھک گئی – عمارت میں مقیم خاندانوں کو خالی کردیا گیا
حیدرآباد کے کونڈا پور ڈویژن کے صدیق نگر میں ایک پانچ منزلہ عمارت کے جھک جانے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اس عمارت کے قریب ایک اور بلڈنگ کی تعمیر کا کام جاری تھا۔ زیرِ تعمیر عمارت کے سیلر کی…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
تلنگانہ میں پہلے سے ریگولر کئے گئے 5 ہزار سے زائد کنٹراکٹ ملازمین کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی – مستقبل میں کنٹراکٹ ملازمین کو ریگولر نہ کرنے ہائی کورٹ کی ہدایت
تلنگانہ ہائی کورٹ نے کنٹریکٹ ملازمین کی ملازمتوں کے حوالے سے دئے گئے ایک اہم فیصلے میں، حکم دیا ہے کہ پہلے سے مستقل (ریگولرائز) کیے گئے ملازمین کو برطرف نہ کیا جائے۔ عدالت نے حکومت کو واضح ہدایات دی ہیں کہ مستقبل میں تمام تقررات قانونی اصولوں اور طریقہ…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
تلنگانہ میں کنٹراکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا جی او کالعدم۔ زائد از 5 ہزار ملازمین ہوں گے متاثر۔ لکچررس بھی شامل
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے سابق حکومت کی جانب سے کنٹراکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کے لیے جاری کردہ جی او کو کالعدم قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ سابق حکومت نے ڈگری، جونیئر اور پالی ٹیکنک کالجس کے لکچررس کو ریگولرائز کیا گیا تھا۔ بیروزگار نوجوانوں نے ہائی…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
مندر میں نماز پڑھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بھکتوں نے ایک شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا – حیدرآباد کے ناگول میں واقعہ
حیدرآباد کے ناگول علاقے کے دھن لکشمی نگر میں واقع چنڈی مندر میں ایک مسلم شخص کے داخلہ پر ایپا کے بھکتوں نے شدید احتجاج کیا اور اس پر مندر میں نماز ادا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پکڑ لیا پولیس کے حوالے کردیا۔ مندر میں پوجا کے…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
تلنگانہ کے کھمم میں چار سالہ پرہارشیکا کی دل دہلا دینے والی موت
کھمم _ 19 نومبر ( اردو لیکس) تلنگانہ کے کھمم ضلع کے ایم وی پالم گاؤں سے تعلق رکھنے والی 4 سالہ پرہارشیکا، ونود اور لاونیا کی اکلوتی بیٹی تھی۔ پیر کے دن، جب لاونیا گروپ 3 کا امتحان دینے گئی ہوئی تھی، پرہارشیکا اپنے دادا اور دادی کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
تلنگانہ ۔ خاتون کے ہاں ایک ساتھ 3 بچوں کا جنم
گدوال ۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع جوگو لامبا گدوال میں ایک خاتون نے تین بچوں کو جنم دیا۔ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر اشونی نے بتایا کہ ماں اور بچےصحت مند ہیں۔ گدوال کے رہنے والے جے شری اور نریش کی شادی 2020 میں ہوئی۔ 2022 میں پہلی ڈلیوری میں خاتون نےایک…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
نظام آباد میئر نیتو کرن کے شوہر قاتلانہ حملہ میں شدید زخمی _ حملہ اوار نے جاری کیا ویڈیو ؛ کہا زمین قبضہ کرنے پر کیا حملہ
نظام آباد، 18 نومبر (اردو لیکس ): تلنگانہ کے نظام آباد میونسپل کارپوریشن کی میئر ڈنڈو نیتو کرن کے شوہر ڈی شیکھر پر ایک آٹو ڈرائیور نے لوہے کی راڈ سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ ناگارام میں ایک مقامی کارپوریٹر…
مزید پڑھیں »