تلنگانہ
- نومبر- 2024 -18 نومبر
صدر ٹی پی سی سی مہیش کمار گوڑ کو اندراگاندھی ایکسلنسی ایوارڈ2024
حیدرآباد(پریس نوٹ) سابق وزیراعظم اندراگاندھی کی یوم پیدائش تقریب تلنگانہ انٹلیکچولز فورم کی جانب سے منائی گئی۔ اس موقع پر فورم کی جانب سے اس سال کا اندرا گاندھی ایکسیلینسی ایوارڈ 2024 تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے ریاستی صدر بی. مہیش کمار گوڑکودیاگیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہیش کمار…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
سری لنکا کے اردو شعرا کا مطالعاتی دورہ حیدرآباد
اگر اردو زبان و ادب کے موجودہ منظر نامے کا سنجیدہ جائزہ لیا جائے تو یہ اعتراف کرنا پڑتا ہے کہ مشاعروں نے ماضی میں بھی زبان و ادب کے فروغ کے باب میں نمایاں کردار ادا کیا ہے اور آج بھی علم و ادب اور تہذیب و ثقافت کو…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
پتنگ بازی کے دوران برقی شاک سے 13سالہ شیخ متین کی موت – تلنگانہ کے بودھن میں واقعہ
بودھن، 18 نومبر (اردو لیکس): ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں، 13 سالہ لڑکا شیخ متین، آج صبح پتنگ بازی کے دوران ہائی وولٹیج تار سے کرنٹ لگنے کے سبب موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ یہ افسوسناک حادثہ حلقہ اسمبلی بودھن کے ایڈپلی منڈل کے موضع کرناپلی میں…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
مادھا پور قبرستان کا تحفظ اور حصاربندی کی جائے: حافظ محمد لئیق خان
نظام آباد:18/ نومبر(اردو لیکس)حافظ محمد لئیق خان قائد جمعیت العلماء نے آج پرجاوانی میں ضلع کلکٹر کو تحریری یادداشت حوالے کرتے ہوئے ماکلور منڈل کے مادھا پور میں درج اوقاف قبرستان کی اراضی پر ناجائز قبضہ کو روکنے کیلئے قبرستان کی حصاربندی کیلئے فنڈ کی اجرائی کے ساتھ ساتھ…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں شیر سڑک پر نکل گیا
عادل آباد _ 18 نومبر ( اردولیکس)تلنگانہ کے عادل آباد ضلع کے اوٹنور اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں شیر کی موجودگی کی اطلاعات نے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ پچھلے دو دنوں سے دیہات کے رہائشی بے چینی اور پریشانی کا شکار…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
ورنگل مامنور ایرپورٹ کی تعمیر و توسیع کے کام ۔ تلنگانہ حکومت نے فنڈس جاری کیے
ورنگل ۔ ریاست تلنگانہ ورنگل میں مامنور ایئرپورٹ کی تعمیر اور توسیع کے لئے ریاستی حکومت نے ضروری اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ اس کے لیے 253 ایکڑ اراضی کے حصول کی غرض سے 205 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ محکمہ عمارات و شوارع نے ایئرپورٹ کی تعمیر…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
الکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ۔ تلنگانہ حکومت کا فیصلہ
حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے ریاست میں الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ان گاڑیوں کو رجسٹریشن فیس سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔ یہ اعلان ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
حیدرآباد سے بنکاک جانے والے طیارہ میں بم کی اطلاع سے سنسنی
File photo حیدرآباد: شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ سے بنکاک جانے والی پرواز میں بم کی دھمکی سے سنسنی پھیل گئی۔ ذرائع کے مطابق ناک ایئر لائنز کی پرواز ڈی ڈی 959 میں ایک مسافر کے پاس بم ہونے کی دھمکی ملی۔ اطلاع ملتے ہی سی آئی ایس ایف سیکیورٹی…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
تلنگانہ میں ذات پات کے سروے کا 35 فیصد عمل مکمل – وزیر پونم پربھاکر
وزیر بہبود برائے پسماندہ طبقات پونم پربھاکر نے کہا ہے کہ ریاست میں جاری جامع گھر گھر سروے کا 35 فیصد عمل مکمل ہوگیا ہے۔ انہوں نے آج سدی پیٹ ضلع کے ددیڑا گاؤں میں 9 ویں وارڈ میں منعقد ہوئے ایک مکان کے سروے میں حصہ لیا۔ اس موقع…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
ضلع نرمل خانہ پور کے جنگلات میں شیر کی موجودگی کی اطلاع
خانہ پور: ریاست تلنگانہ کے نرمل ضلع کے خانہ پور منڈل میں شیر کی موجودگی سے مقامی افراد میں خوف کی لہر پائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق راجورا اور پمبی مواضعات کے جنگلاتی علاقہ میں شیر نظر آنے کی اطلاع کے بعد محکمہ جنگلات کے عہدیدار چوکس ہوگئے۔…
مزید پڑھیں »