تلنگانہ
- نومبر- 2024 -25 نومبر
گریٹر حیدرآباد میں صحافیوں، عوامی نمائندوں اور عہدیداروں کو مختص اراضیات کا الاٹمنٹ کالعدم۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے تحت ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے لیے مختص کردہ اراضیات کے الاٹمنٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ ماضی میں حکومتوں نے عوامی نمائندوں، عہدیداروں اور صحافیوں کی سوسائٹیوں کو زمینیں الاٹ کی تھیں۔ اس فیصلہ کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
پارٹی بدلنے والے رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کو جگتیال کی عوام کبھی معاف نہیں کریں گے : رکن کونسل کویتا
*بلدی انتخابات میں جگتیال کے ہر موضع میں گلابی پرچم لہرایاجائے* پارٹی بدلنے والے قائدین کو عوام کبھی معاف نہیں کریں گے *انتہائی قلیل مدت میں کانگریس حکومت کو شدید عوامی مخالفت کا سامنا* *بی آرایس کے قائدین اور کارکنوں کا اجلاس۔کے کویتا رکن قانون ساز کونسل کا خطاب* …
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کا معاملہ۔ تلنگانہ ہائیکوررٹ کا اہم فیصلہ
حیدرآباد: پارٹی تبدیل کرنے والے ارکان اسمبلی کے کیس میں ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔پارٹی تبدیل کرنے والے ارکان اسمبلی کو عدالت سےبڑی راحت حاصل ہوئی ہے۔تلنگانہ ہائی کورٹ نے ارکان اسمبلی کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس کی بنچ نے پارٹی…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
بندوق کی گولی چل گئی۔ امریکہ میں حیدرآبادی نوجوان کی موت
حیدرآباد: حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی امریکہ میں موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اوپل کا رہنے والا 23 سالہ آرین ریڈی ایم ایس کی تعلیم حاصل کرنے امریکہ گیا ہوا تھا نوجوان وہاں اٹلانٹا کی ایک یونیورسٹی میں ایم ایس سال دوم میں زیر تعلیم تھا۔…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
دسمبر 9 سے تلنگانہ اسمبلی کا سرمائی اجلاس
تلنگانہ اسمبلی کے سرمائی اجلاس کی تاریخ کو قطیعت دی گئی ہے، اور یہ اجلاس 9 دسمبر سے شروع ہوں گے۔ اس دوران اسمبلی میں آر او آر قانون کو منظور کیے جانے کا امکان ہے، جس پر کافی عرصے سے بحث جاری ہے۔ اجلاس میں کسانوں کے مسائل…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
گوتم اڈانی کےخلاف سنگین الزامات کو نظر انداز کرنے پر کویتا نے کی مودی حکومت پر شدید تنقید
مرکزی حکومت کے انصاف کے دوہرے معیار پر کویتا کا استفسار گوتم اڈانی کےخلاف سنگین الزامات کو نظر انداز کرنے پر شدید تنقید نظام آباد 21/ نومبر (اردو لیکس)بی آرایس لیڈر وسابق رکن پارلیمان کے کویتا نے سیاسی نوعیت کی گرفتاریوں کے درمیان اڈانی کو تحفظ کی فراہمی پر…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
حیدرآباد میں آٹھویں کی دو طالبات اسکول سے لاپتہ
حیدرآباد کے کوکٹ پلی پولیس اسٹیشن کی حدود میں دو طالبات کے لاپتہ ہونے کا معاملہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 14 سالہ ہریکا اور 13 سالہ لکشمی درگا دونوں وویکانند نگر کے سری چیتنیا ٹیکنو اسکول کی آٹھویں جماعت کی طالبات ہیں۔ والدین کے مطابق، دونوں صبح…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
تلنگانہ گروپ 2 امیدواروں کے لئے ایک اہم اطلاع
تلنگانہ پبلک سروس کمیشن نے گروپ-2 امتحانات سے متعلق امیدواروں کو ایک اہم اطلاع دی ہے۔ کمیشن نے پہلے ہی امتحانات کی تواریخ کا اعلان کیا تھا اور اب کہا ہے کہ ہال ٹکٹ 9 دسمبر کو جاری کیے جائیں گے۔ امیدوار 9 دسمبر سے امتحان کے دن تک ہال…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
تلنگانہ میں اگلے ہفتہ درجہ حرارت 15 ڈگری سے کم ہونے کی پیش قیاسی۔ محکمہ صحت نے شہریوں کو دیا یہ مشورہ
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ ہفتہ کے دوران تلنگانہ میں کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سیلسیس سے بھی کم رہنے کا امکان ہے۔ سردی کی شدت میں اضافہ کے پیش نظر محکمہ صحت نے عوام کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
اسو سی ایشن آف مینارٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس کے وفد کی ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن ای وی نرسمہا ریڈی سے ملاقات
حیدرآباد۔ 20 نومبر۔ پریس نوٹ۔جناب انور احمد صدر، اسو سی ایشن آف مینارٹی ا یجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس کی قیادت میں ایک وفد نے آج ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن ای وی نرسمہا ریڈی سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں گلدستہ پیش کیااور پرائیویٹ اسکولس کو پیش آنیوالی مشکلات سے واقف کروایا۔ریاست تلنگانہ کے…
مزید پڑھیں »