تلنگانہ
- نومبر- 2024 -15 نومبر
دل کا دورہ پڑنے سے 12 سالہ لڑکی کی موت – تلنگانہ کے منچریال ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے منچریال ضلع کے چینور کے پدما راؤ نگر سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ لڑکی نورتھی کو اچانک دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد گھر والوں نے اسے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا۔ بدقسمتی سے، ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ لڑکی اسپتال پہنچنے سے پہلے…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
ضلع سنگاریڈی کی طالبہ کی فلپنس میں سالگرہ کے دن مشتبہ موت
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی سے تعلق رکھنے والی ایک میڈیکل کی طالبہ کی فلپنس میں مشتبہ حالت میں موت ہو گئی۔ یہاں موصولہ اطلاعات کے مطابق پٹن چیرو منڈل سے تعلق رکھنے والی 17 سال اسنگدا فلیپنگس میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کر رہی تھی۔ آج…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
چوہے نے کاٹ لیا، خاتون کی موت۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: چوہے کے کاٹنے کی وجہہ سے حیدرآباد میں ایک خاتون کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے بموجب موسیٰ پیٹ سے تعلق رکھنے والی خاتون پدما جس کی عمر 62 سالہ بتائی گئی ہے اسے 9 نومبر کو چوہے نے کاٹ لیا تھا۔ گھر والوں نے اس بات کو نظر…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
ڈرنک اینڈ ڈرائیو مہم کے دوران ہنگامہ آرائی کا الزام۔اے سی پی ٹریفک سدی پیٹ کے خلاف کیس
حیدرآباد: شہر کی پولیس نے ہنگامہ آرائی کے الزام میں ایک اسسٹنٹ کمشنر پولیس کے خلاف معاملہ درج کرلیا۔اے سی پی ٹریفک سدی پیٹ سمن کمار پر الزام ہے کہ انھوں نے حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف کل رات حیدرآباد میں چلائی گئی مہم کے دوران ہنگامہ…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی۔ عنقریب دوسرے قافلوں کی روانگی
حیدرآباد ۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ و مقامات مقدسہ کی زیارت کے بعد واپسی عمل میں آئی۔ اس موقع پر انہوں نےکہا تمام حجاج کرام کو مکہ مکرمہ اور مدینہ…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
نرمل میونسپل آفیس کا ملازم رشوت لیتے ہوۓ پکڑا گیا
حیدرآباد ۔ نرمِل ضلع مستقر میں واقع میونسپل آفیس میں آج اے سی بی (اینٹی کرپشن بیورو) کے حکام نے دھاوا کیا۔ میونسپل جونیئر اسسٹنٹ شاکر کو 15,000 روپے رشوت کی رقم قبول کرنے کے الزام میں پکڑ لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق سروس بک میں اندراج کے لیے…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
وقارآباد ضلع کلکٹر پر حملے کی سازش کے الزام میں بی آر ایس کے سابق رکن اسمبلی گرفتار
حیدرآباد – کوڑنگل کے سابق ایم ایل اے پٹنم نریندر ریڈی کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ انہیں حیدرآباد کے بنجارہ ہلز میں کے بی آر پارک کے قریب صبح واکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، نریندر ریڈی کو وقارآباد کے ضلع کلکٹر پر…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
گورنر کی اجازت ملتے ہیں تارک راما راو کے خلاف کاروائی: ریونت ریڈی
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی جو دہلی کے دورہ پر ہیں انھوں نے بی آرایس کے کارگزار صدر تارک راما راو سے متعلق سنسنی خیز تبصرہ کیا ہے۔ چیف منسٹر نے دہلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کے ٹی آر ای۔ ریس اسکام سے…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کے وفد کی عامر علی خان سے ملاقات، اردو صحافیوں کے مسائل اور عدالت عالیہ کے احکامات پر عمل آوری کے لئے تحریری نمائندگی
حیدرآباد ۔ تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کے وفد کی جناب عامر علی خان یم ایل سی، ایڈیٹر روزنامہ سیاست، رکن اسپیشل کمیٹی برائے میڈیا اکریڈیٹشن رولس ریاست تلنگانہ سے ملاقات، اردو صحافیوں کے مسائل اور عدالت عالیہ کے احکامات پر عمل آوری کے لئے تحریری نمائندگی کی گئی ۔تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
حیدرآباد: مندر میں پوجا کے دوران نوجوان کی ہارٹ اٹیک سے موت
حیدرآباد: مندر میں پوجا کے دوران ایک نوجوان ہارٹ اٹیک سے فو ت ہوگیا۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق سری ستیہ سائی ضلع کے کدری منڈل سے تعلق رکھنے والا وشنو وردھن (31) سال کے پی ایچ کالونی میں ایک…
مزید پڑھیں »