تلنگانہ
- نومبر- 2024 -12 نومبر
ڈاکٹر محمد عبدالقوی اسسٹنٹ پروفیسر و چیر مین بورڈ آف اسٹیڈیز شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کو اردو اکیڈمی تلنگانہ کا تحقیق و تنقید کےزمرہ میں ” کارنامہ حیات ایوارڈ“
نظام آباد:١٢/ نومبر (پریس نوٹ) معروف نوجوان محقق ، صحافی و استاد ڈاکٹر محمد عبدالقوی اسسٹنٹ پروفیسر اینڈ چیرمین بورڈ آف اسٹیڈیز شعبہ اردو و ڈایریکٹر ایکول اپرچونیٹیز تلنگانہ یونیورسٹی کو تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی محکمہ اقلیتی بہبود ، حکومت تلنگانہ کی جانب سے ١١/نومبر کو مولانا ابوالکلام آزاد کی…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
اسسٹنٹ موٹر وہیکل انسپکٹرس کے بی سی ای خاتون زمرہ کی جائیدادوں کے تقررات پر حکم التواء
حیدرآباد 11 نومبر (پریس نوٹ) ہائی کورٹ نے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے محکمہ ٹرانسپورٹ کے تحت اسسٹنٹ موٹر وہیکل انسپکٹرس کے تقررات میں بی سی – ای زمرہ کے خواتین کے محفوظ زمرہ کے تحت تقررات پر حکم التواء جاری کرتے ہوئے اسے مقدمہ کے قطعی فیصلہ…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
کانگریس حکومت پر اقلیتوں کو نظرانداز کرنے کا تارک راما راو نے لگایا الزام – تلنگانہ بھون میں مولانا ابولکلام آزاد کی یوم پیدائش تقریب
بی آر ایس کے کار گزار صدر کے ٹی راما راؤ نے تلنگانہ میں کانگریس حکومت پر اقلیتوں کو نظرانداز کرنے اور بی جے پی طرز کی "بلڈوزر” پالیسی اپنانے کا الزام لگایا، جو خاص طور پر مسلمانوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ مولانا ابوالکلام آزاد کی 136ویں سالگرہ…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
باغبان برادری کو پیشہ کی بنیاد پر تحفظات فراہم کئے جائیں۔ حکومتی مشیر محمد علی شبیر سے باغبان برادری کی نمائندگی۔
نظام آباد: 11/نومبر(اردو لیکس )جناب محمد علی شبیر حکومتی مشیر برائے ایس سی، ایس ٹی، بی سی و اقلیتی طبقات کے دورہ نظام آباد کے موقع پر باغبان برادری پنچ کمیٹی و ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد نے ڈیری فارم پر صدر باغبان برادری پنچ کمیٹی الحاج محمد اعظم، نائب صدر…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
سینئر صحافی محمد رشید الدین کو صحافت میں شاندار خدمات پر ”ستارہ صحافت“ ایوارڈ
حیدرآباد: سینئر صحافی و بیورو چیف روزنامہ سیاست جناب محمد رشید الدین کو صحافتی شعبے میں ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ”ستارہ صحافت“ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے یومِ آزاد کی اختتامی تقریب میں پیش کیا گیا۔ وائس چانسلر…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
حیدرآباد کے سینئر صحافی واجد اللہ خان کو ” ستارہ صحافت” ایوارڈ
سینئر صحافی واجد اللہ خان کو صحافتی شعبے میں ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ”ستارہ صحافت“ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے یومِ آزاد کی اختتامی تقریب میں پیش کیا گیا، جس میں خان صاحب کو صحافتی میدان میں ان کی…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
دائرہ میر مومن میں کالے جادو کا سامان برآمد۔ مقامی افراد میں خوف۔ مجلسی رکن اسمبلی میر ذولفقار علی کا دورہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقے سلطان شاہی میں دائرہ میر مومن میں کالے جادو کی اطلاع سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ قبر کے پاس شیشے میں بندھی ہوئی خواتین کی تصویریں اور مختلف اشیاء ملیں، جس سے کالے جادو کے شبہ کو تقویت ملی۔ جیسے…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
کانگریس سے مسلم امیدوار کو کامیاب نہ بنانے پر چیف منسٹر ریونت ریڈی نے جتائی مسلمانوں سے ناراضگی
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ وہ ریاست کے مسلمانوں سے ایک بات پر ناراض ہیں کہ 119 اسمبلی حلقوں میں کسی ایک حلقہ سے مسلمانوں نے متحد ہو کر کانگریس کے ایک امیدوار کو کامیابی نہیں دلائے ۔ جس کی وجہ سے آج کابینہ میں ایک بھی مسلم…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
شیخ انور کو ان کی بہترین کارکردگی پر تلنگانہ ٹیلنٹ اینڈ انسپیریشن ایوارڈ ۔
جگتیال، 9 نومبر: ضلع جگتیال کے محکمہ پولیس میں خدمات انجام دینے والے شیخ محمد انور کو تلنگانہ ٹیلنٹ اینڈ انسپیریشن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں اے آر گارڈن فنکشن ہال نظام آباد روڈ میں منعقدہ تلنگانہ ٹیلنٹ ویلفیئر جشن یوم 2024 کے موقع پر پیش کیا…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
تلنگانہ کے نرمل ضلع کے جنگلات میں شیر کی نقل و حرکت سے عوام میں سنسنی
نرمل – 11 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نرمل ضلع میں شیروں کی نقل و حرکت سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول برقرار ہے۔ اطلاعات کے مطابق مدہول تعلقہ کے مختلف دیہات جیسے کنٹلا , سوریہ پور، میڈن پور، امبوگم، اور پینگل پہاڑ کے جنگلاتی علاقوں میں شیر…
مزید پڑھیں »