تلنگانہ
- نومبر- 2024 -11 نومبر
تلنگانہ کے نرمل ضلع کے جنگلات میں شیر کی نقل و حرکت سے عوام میں سنسنی
نرمل – 11 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نرمل ضلع میں شیروں کی نقل و حرکت سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول برقرار ہے۔ اطلاعات کے مطابق مدہول تعلقہ کے مختلف دیہات جیسے کنٹلا , سوریہ پور، میڈن پور، امبوگم، اور پینگل پہاڑ کے جنگلاتی علاقوں میں شیر…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
ڈاکٹر خسرو حسینی کی خدمات ناقابل فراموش بھارت کے مسلمان عظیم شخصیت سے محروم، یونائٹیڈ مسلم فورم کا تعزیتی بیان
حیدرآباد 10 نومبر (پریس نوٹ) حضرت مولانا ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز حسینی خسرو بابا سجادہ نشین بارگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو درازؒ گلبرگہ شریف چانسلر خواجہ بندہ نواز یونیورسٹی گلبرگہ، نائب صدر کل ہند مسلم پرسنل لا بورڈ کے سانحہ ارتحال پر یونائٹیڈ مسلم فورم نے گہرے رنج وغم…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
جامع سروے سے متعلق حیدرآباد سائبر کرائم پولیس کا شہریوں کو اہم مشورہ
حیدرآباد: کانگریس حکومت نے تلنگانہ میں جامع خاندانی سروے شروع کیا ہے۔ اس پس منظر میں شمار کنندگان گھر گھر جا کر خاندان کی تفصیلات حاصل کررہے ہیں تاہم اس دوران سائبر دھوکہ بازوں کی جانب سے سادہ لوح افراد کو اس کے نام سے ٹھگ لئے جانے کا خدشہ…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
وقف انسپکٹرس کے تقررات کے ذریعہ اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کے اقدامات : چیئرمین تلنگانہ وقف بورڈ سید عظمت اللہ حسینی
تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی نے کہا ہے کہ ریاست کے 33 اضلاع میں وقف انسپکٹرس اور دیگر عملے کے تقررات کے ذریعہ اوقافی اراضیات اور جائیدادوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ متعدد مقامات پر اوقافی جائیدادوں…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد ماہ جنوری میں منعقد ہونے والے تبلیغی اجتماع کے انتظامات کا حکومتی مشیر محمد علی شبیر نے کیا معائنہ
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد ماہ جنوری میں منعقد ہونے والے تبلیغی اجتماع کے انتظامات کا حکومتی مشیر محمد علی شبیر نے کیا معائنہ بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے عہدیداروں کو دی ہدایت نظام آباد:9/نومبر (اردو لیکس ) تلنگانہ کے ضلع نظام آباد شہر کے مضافاتی علاقہ…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
سال 2025 کے عام اور اختیاری تعطیلات کا تلنگانہ حکومت نے کردیا اعلان – تعطیلات کی فہرست دیکھیں
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے سال 2025 کے لیے عام اور اختیاری تعطیلات کی فہرست جاری کر دی ہے۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سال 2025 میں مجموعی طور پر 27 عام تعطیلات اور 23 اختیاری تعطیلات ہوں گی۔ اس حوالے سے ریاستی چیف سکریٹری شانتی کماری نے احکامات جاری…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
تلنگانہ میں گھر گھر جامع سروے سے متعلق عوام کے لئے ایک اہم اطلاع
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں دوسرے مرحلے کا جامع خاندانی گھر گھر سروے ہفتہ سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس سروے میں شمار کنندگان (اینومیریٹرز) خاندان کے افراد سے ذاتی تفصیلات حاصل کریں گے۔ حکومت تلنگانہ نے ان لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کی ہیں جو اپنے آبائی گھروں کو…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
اساتذہ کے اہلیتی امتحان ٹیٹ کی فیس میں کمی
تلنگانہ حکومت نے اساتذہ کے اہلیتی امتحان (ٹیٹ) کی فیس میں نمایاں کمی کردی ہے، جس سے امیدواروں کو مالی بوجھ کم ہوگا۔ ٹیٹ کے ایک پیپر (پیپر I یا پیپر II) میں شرکت کرنے والے امیدواروں سے اب صرف 750 روپے فیس وصول کی جائے گی، جبکہ پہلے یہ…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
تلنگانہ میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحان کی فیس ادا کرنے کی تاریخ کا اعلان
تلنگانہ میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی فیس کی ادائیگی کے لیے ڈائریکٹر آف اگزامینیشن نے شیڈول جاری کردیا ہے۔ اس شیڈول کے مطابق امتحانی فیس کی ادائیگی کے لیے آخری تاریخ 18 نومبر مقرر کی گئی ہے۔ طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس تاریخ تک…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی کی 55 ویں سالگرہ – وزیراعظم نریندر مودی اور دیگر شخصیات کی مبارک باد
چیف منسٹر ریونت ریڈی کی سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی اور ریاستی وزراء سمیت دیگر شخصیات نے انہیں مبارکباد دی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پیغام میں ریونت ریڈی کی صحت اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ ان…
مزید پڑھیں »