تلنگانہ
- اکتوبر- 2024 -3 اکتوبر
ڈی ایس سی امیدواروں کے اسناد کی جانچ کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی عہدیداروں کو ہدایت
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ڈی ایس سی امتحان میں منتخب امیدواروں کے تقرر نامے حوالے کرنے اور دھان کی خریدی کے سلسلے میں سکریٹریٹ سے ضلع کلکٹرس کے ساتھ ویڈیو کانفرنس منعقد کی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ضلع کلکٹرس سے…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
محمد اظہرالدین کو ای ڈی کی نوٹس _ حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کی مبینہ دھاندلیوں کی تحقیقات کے لئے حاضر ہونے کی دی ہدایت
حیدرآباد _ 3 اکتوبر ( اردولیکس) کرکٹر سے سیاستداں بننے والے محمد اظہر الدین کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) سے منسلک منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ تاچھ کے لیے طلب کیا ہے ایچ سی اے کے سابق صدر محمد اظہرالدین پر الزام…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
تلنگانہ کی خاتون وزیر کونڈا سریکھا نے بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راماراو پر لگایا سنگین الزام _ تلگو فلم انڈسٹری میں ہلچل
تلنگانہ کی خاتون وزیر کونڈا سریکھا نے بی آر ایس کے کارگذار صدر تارک راماراو کے خلاف اپنے ایک سنسنی خیز الزام میں مشہور اداکار ناگاچیتنیا اور سمنتا کی علیحدگی کے لئے ذمہ دار قراردیا۔ انھوں نے کہا کہ تارک راماراو نے ادکار ناگرجنا کی بہو سمنتا کو ان کے…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
تلنگانہ میں 3 دنوں تک بارش۔ بعض اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ تلنگانہ میں تین دنوں تک گرج چمک کے ساتھ زبردست بارش امکان ہے۔ کہا گیا ہے کہ میدک، رنگاریڈی، حیدرآباد، محبوب نگر، ورنگل، نلگنڈہ، کھمم اور کاماریڈی کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ اسی طرح…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
کپڑے خریدنے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان کی موت _ حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد _ 2 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے ایک کپڑوں کے شو روم میں کپڑوں کی خریدی کے دوران ایک نوجوان کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ یہ واقعہ جاکی شو روم میں کپڑے خریدنے کے دوران پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
ایک ہی خاندان کے 5 میتوں کی تدفین _ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ہوئے تھے جاں بحق
عادل آباد۔یکم/اکتوبر( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی میتوں کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر میدان عیدگاہ بھکتاپور میں سینکڑوں افراد کی موجودگی میں پڑھائی گئی۔اور تدفین عیدگاہ میدان سے متصل قبرستان میں عمل…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
بریکنگ نیوز۔ حیدرآباد میں مذہبی جلوسوں کے دوران ڈی جے پر امتناع
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کمشنریٹ کی حدود میں مذہبی جلوسوں کے دوران ڈی جے ساؤنڈ سسٹم، ڈی جے ساؤنڈ مکسرز، ساؤنڈ ایمپلیفائرس اور دیگر ہائی ساؤنڈ جنریٹنگ آلات کا استعمال ممنوع ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر سی وی آنند نے مذہبی جلوسوں میں ڈی…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
موسی ندی کے اطراف تعمیر مکانات کو منہدم کرنے کا عمل شروع
حیدرآباد _ یکم اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد کی موسی ندی کے اطراف غیر مجاز تعمیرات کو منہدم کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے چادر گھاٹ کے شنکر نگر میں موسی ندی کے قریب واقع مکانات کو منہدم کیا جا رہا ہے ان مکانات کے مالکان کو حکومت کی جانب…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
چشتی منزل مصری گنج حیدرآباد میں زیارت، ترکی سے لائے گئے موئے مبارک اور کوہ طور کا حصہ مرکز توجہ
حیدرآباد 30 ستمبر (پریس نوٹ) حضور اکرمؐ کے آثار مبارکہؐ کے دیدار سے حصول برکات اور نجات اخروی حاصل ہوتی ہے۔ آثار مبارکہؐ سے عقیدت و محبت رکھنا مؤمنانہ صفات میں شامل ہے اور غلامیٔ مصطفیٰؐ کی دلیل ہے۔ آثار شریفہ و تبرکات کا دیدار دونوں جہاں میں سرخروئی اور…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2024 -30 ستمبر
حیدرآباد ضلع سے ڈی ایس سی کے لئے منتخب امیدواروں کے لئے ایک اہم اطلاع
حیدرآباد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے ضلع سے ڈی ایس سی کے لئے منتخبہ امیدواروں کو اطلاع دی ہے کہ وہ 1:3 کے تناسب کے مطابق 01.10.2024 سے2024-10-05 تک صبح 10:00 تا شام 5:00 تک اسنادات کی تصدیق کے لیے حاضر ہوں۔ 1:3 تناسب کے مطابق منتخب امیدواروں کی فہرست…
مزید پڑھیں »