تلنگانہ
- اگست- 2024 -12 اگست
حیدرآباد میں پیر کی صبح طوفانی بارش
حیدرآباد _ 12 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد شہر میں پیر کی صبح کی اولین ساعتوں سے کئی علاقوں میں دھواں دھار بارش ہوئی۔ بارش کا یہ سلسلہ صبح تین بجے کے بعد شروع ہوا۔ دھواں دھار بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ۔ جس کی وجہ سے گاڑی چلانے…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
نظام آباد میں فیضان ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام کیریئر گائیڈنس برائے انٹر اور نیٹ پروگرام کا 12/ اگسٹ کو انعقاد _ مہمان خصوصی طاہر بن حمدان , حافظ پیر خلیق و دیگر کی شرکتِ
نظام آباد 11/ اگست (محمد یوسف الدین خان) ڈاکٹر سمیع امان ڈائریکٹر فیضان ایجوکیشنل سوسائٹی نظام آباد نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ سوسائٹی کی جانب سے اقلیتی طلباء وطالبات کی انٹرمیڈیٹ و نیٹ میں کامیابی کے بعد کریئر گائیڈنس بطور خاص نیٹ کونسلگ سے متعلق صحیح رہنمائی کے…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
تلنگانہ میں ہر مستحق خاندان کو نیا راشن کارڈ _ شہری علاقوں میں 2 لاکھ اور دیہی علاقوں میں ڈیڑھ لاکھ سالانہ آمدنی کی تجویز
حیدرآباد _ 10 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے نئے راشن کارڈس کی اجرائی کے سلسلہ میں تفصیلی جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ شہری اور دیہی علاقوں کے مستحق خاندانوں کو نئے راشن کارڈس جاری کئے جائیں گے۔ وزیر سیول سپلائز اتم کمار ریڈی نے کہا…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
کتوں نے چار دن کے بچہ کو کھا لیا _ تلنگانہ کے ورنگل ہاسپٹل میں دل دہلا دینے والا واقعہ
ورنگل _ 10 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے ایک مشہور سرکاری ہاسپٹل میں آوارہ کتوں نے ایک نوزائیدہ بچہ کو کھا لیا۔ یہ افسوسناک واقعہ ورنگل کے مشہور ایم جی ایم ہاسپٹل میں جمعہ کو پیش آیا۔ جہاں ہاسپٹل کے احاطے میں چار دن کے نوزائیدہ بچہ کو آوارہ کتوں…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
ہنمکنڈہ کی کم عمر ایڈوکیٹ روحی نبیلہ تلنگانہ ہائی کورٹ کی اسسٹنٹ گورنمنٹ پلیڈر مقرر
ہنمکنڈہ _ 10 اگست ( پریس نوٹ) تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع مستقر سے تعلق رکھنے والی کم عمر ایڈوکیٹ روحی نبیلہ کو تلنگانہ ہائی کورٹ اسسٹنٹ گورنمنٹ پلیڈر کی حیثیت سے تعینات کرتے ہوئے حکومت نے احکامات جاری کئے ۔بچپن سے ہی پیشہ قانون کے بارے میں پر جوش روحی…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
حیدرآباد میں اچانک 51 پولیس انسپکٹرس کے تبادلے
حیدر آباد۔ شہر میں اچانک بڑے پیمانے پر پولیس انسپکٹرس کے تبادلے کر دیے گئے۔ اس سلسلے میں کل رات دیر گئے کمشنر پولیس کے سرینواس ریڈی نے احکامات جاری کیے۔ حیدرآباد کمشنریٹ سے وابستہ 51 انسپکٹرس کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں » - 9 اگست
کرکٹر محمد سراج کو حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں 600 مربع گز زمین الاٹ _ تلنگانہ حکومت کا جی او جاری
حیدرآباد _ 9 اگست ( اردولیکس) تلنگانی حکومت نے کرکٹر محمد سراج کو مکان کی اراضی مختص کردی ہے۔ اس سلسلہ میں حکومت نے ایک جی او بھی جاری کردیا۔ ٹی 20 ورلڈکپ میں شاندار مظاہرہ پر چیف منسٹر ریونت ریڈی نے محمد سراج کو شہر حیدرآباد میں مکان…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
جیل میں کویتا کا وزن 11 کیلو کم ہوگیا۔ کے ٹی آر
File photo حیدرآباد ۔ بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راؤ نے کہا ہے کہ دہلی شراب سے متعلق کیس میں عام آدمی پارٹی کے قائد منیش سیسوڈیہ کی ضمانت منظور ہوئی ہے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ اروند کجریوال اور کویتا کو بھی ضمانت حاصل…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے گروکل اسکول میں تین طلبہ اچانک بیمار _ ایک طالب علم کی موت
کورٹلہ _ 9 اگست ( اردولیکس ) تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے میٹ پلی کے قریب واقع پدا پور گروکل اسکول کے تین طلبہ جمعرات کی نصف شب اچانک بیمار ہوگئے۔ اسکول کے عملے نے متاثرہ طلبہ کو ہسپتال پہنچایا۔ تاہم چھٹی جماعت کا طالب علم پیٹ میں شدید درد…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
خاتون نے بس کنڈکٹر پر سانپ پھینک دیا۔ حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد۔ شہر میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔ نشہ میں دھت خاتون نے بس کنڈکٹر پر سانپ ڈال دیا۔ یہ واقعہ کل شہر کے ودھیا نگر بس اسٹاپ کے پاس پیش آیا، دلسکھ نگر ڈپو کی بس اس راستہ سے گزر رہی تھی کہ ایک شرابی خاتون نے…
مزید پڑھیں »