تلنگانہ
- فروری- 2024 -3 فروری
بی آر ایس کو جھٹکہ۔ سابق ڈپٹی چیف منسٹر راجیہ نے پارٹی چھوڑ دی
حیدرآباد: پارلیمانی انتخابات سے قبل بی آرایس پارٹی کو جھٹکہ لگا۔ گلابی پارٹی کے سینئر لیڈر و سابق ڈپٹی چیف منسر ڈاکٹر راجیہ نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انھوں نے اس بات کا اعلان کردیا ہے۔ راجیہ نے کہا کہ اگرچہ وہ پارٹی کے وفادار ہیں لیکن…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
حیدرآباد میں اتوار کو فلسطین کی تائید میں اظہار یگانگت اجلاس _ چیف منسٹر ریونت ریڈی کی شرکت
حیدرآباد _ 3 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ سی پی آئی کے ریاستی سکریٹری اور رکن اسمبلی سامبا سیواراؤ نے کہا کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی 4 فروری اتوار کو حیدرآباد میں منعقدہ ‘فلسطین کی تائید میں منعقدہونے والے اظہاریگانگت کے اجلاس ‘ میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
تلنگانہ میں شب معراج کی عام تعطیل۔سرکاری احکام جاری
حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں شب معراج کے موقع پر 8 فروری کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ریاستی حکومت حکومت نے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اگرچہ کہ ریاستی حکومت کی تعطیلات کی فہرست میں شب معراج کو اختیاری تعطیل کے طور پر شامل…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
500 روپے میں گیس سلنڈر اور 200 یونٹ مفت برقی کی سربراہی سے متعلق چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اہم فیصلہ
حیدرآباد _ یکم فروری ( اردو لیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے تین ضمانتوں 500 روپے میں گیس سلنڈر، 200 یونٹ مفت برقی سربراہی اور اندراماں مکانات پر فوری طور پر عمل آوری کے لئے تخمینہ تیار کرنے کی ہدایت دی ہے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج پرجا پالانا…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
پرگتی بھون کے سامنے آٹو کو آگ لگا کر خواتین کو مفت سفر کی سہولت کے خلاف آٹو ڈرائیور کا انوکھا احتجاج
حیدرآباد _ یکم فروری ( اردو لیکس) حیدرآباد میں ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا کی سرکاری رہائش گاہ پرگتی بھون کے سامنے ایک آٹو ڈرائیور نے کرائے نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوکر آٹو کو آگ لگا دی۔ یہ واقعہ جمعرات کی شام بیگم پیٹ میں پرگتی بھون کے سامنے پیش…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
مرکزی بجٹ اقلیتوں کے لیے انتہائی مایوس کن: شبیر علی _ اقلیتوں کی بہبود کے لیے صرف 3 ہزار کروڑ روپے مختص
حیدرآباد، یکم فروری: کانگریس کے سینئر لیڈر اور تلنگانہ حکومت کے مشیر (ایس سی، ایس ٹی، بی سی، اور اقلیتی) محمد علی شبیر نے جمعرات کو لوک سبھا میں مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتارامن کی طرف سے پیش کردہ عبوری بجٹ پر شدید مایوسی کا اظہار کیا جس میں اقلیتوں…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے بطور رکن اسمبلی لیا حلف
حیدرآباد _ سابق چیف منسٹر و بی آر ایس پارٹی کے صدر چندرشیکھرراو نے آج رکن اسمبلی کی حیثیت سے حلف لیا۔ چندرشیکھرراو جو گزشتہ سال 30 نومبر کو منعقدہ اسمبلی انتخابات میں میدک ضلع کے گجویل اسمبلی حلقہ سے کامیابی حاصل کی تھی تاہم انہوں نے اب تک بحیثیت…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
تلنگانہ۔گلے میں چکنیال کا ٹکڑا پھنس جانے سے ایک شخص کی موت
حیدرآباد۔ چکنیال کا ٹکڑا گلے میں پھنس جانے کے نتیجہ میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع منچریال میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 65 سالہ رنگار راو ہمالی واڑہ میں رہا کرتا تھا۔وہ کل چکنیال کھا رہا تھا کہ اس کے گلے…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2024 -31 جنوری
حیدرآباد۔ایک پولیس اسٹیشن کے پورے کے پورے اسٹاف کا تبادلہ
حیدرآباد۔ اپنی نوعیت کے منفرد واقعہ میں حیدرآباد کے پنجہ گٹہ پولیس اسٹیشن کے پورے کے پورے اسٹاف کا تبادلہ کردیا گیا۔ کمشنر پولیس سرینواس ریڈی نے انسپکٹر سے لے کر ہوم گارڈ تک سب کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔ جملہ 85 ملازمین کا ایک ساتھ اچانک تبادلہ…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
بڑی خبر۔ تلنگانہ ٹریفک چالانات پر چھوٹ کی آخری تاریخ ایک بار پھر بڑھادی گئی
حیدرآباد۔ تلنگانہ حکومت نے ٹریفک چالانات پر رعایت کی آخری تاریخ میں توسیع کی ہے۔تلنگانہ حکومت نے زیر التوا چالانات پر بھاری ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا تھا۔ پہلے 10 جنوری کی تک رعایت دینے کا اعلان کیا گیا تھا پھر زبردست عوامی در عمل کو دیکھتے ہوئے آخری تاریخ…
مزید پڑھیں »