تلنگانہ
- جنوری- 2024 -31 جنوری
کانگریس حکومت کو اقلیتوں سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کرنی چاہئے : بی آر ایس لیڈر شیخ عبداللہ سہیل
حیدرآباد، 31 جنوری (،پریس نوٹ) بی آر ایس کے سینئر لیڈر شیخ عبداللہ سہیل نے کانگریس حکومت سے اسمبلی انتخابات کے دوران کئے گئے وعدوں کی تکمیل کے لئے ایک ڈیڈ لائن مقرر کرنے کا مطالبہ کیا۔ ایک میڈیا بیان میں عبداللہ سہیل نے کہا کہ چھ ضمانتوں کے…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
حیدرآباد:آوارہ کتے کا حملہ معصوم بچہ زخمی۔ویڈیو وائرل
حیدرآباد: شہر کے علاقہ پیر زادی گوڑہ میں آوارہ کتوں کے حملے میں ایک معصوم بچہ زخمی ہو گیا۔ اسے علاج کے لئے ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ واقعہ کا سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح سے…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
حیدرآباد میں 53 پولیس انسپکٹرس کے اچانک تبادلے
حیدرآباد۔ شہر حیدرآباد کے 53 پولیس انسپکٹرس کے اچانک تبادلے کردئیے گئے۔ پچھلے کچھ دنوں سے رچہ کنڈہ اورسائبرآباد میں بعض عہدیداروں کے تبادلہ کئے گئے تھے تاہم حیدرآباد میں پہلی مرتبہ اتنے عہدیداروں کے اچانک تبادلوں کے احکامات جاری کئے گئے۔
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
دو نئے ایم ایل سی پروفیسر کودنڈارام اور صحافی عامر علی خان کو حلف لینے سے تلنگانہ ہائی کورٹ نے روک دیا
حیدرآباد _ گورنر کے کوٹہ کے تحت نامزد دو نئے ایم ایل سی کو حلف برداری سے تعلق ہائی کورٹ نے روک دیا ہے اور کہا کہ آئندہ احکامات تک نئے ایم ایل سی حلف نہ لیں ۔ سماعت 8 فروری تک ملتوی کردی۔ بی آر ایس قائدین، داسوجو…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش۔ٹرین اور پلیٹ فارم کے درمیان پھنس گیا مسافر۔ وقارآباد ریلوے اسٹیشن واقعہ کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد: چلتی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش میں ایک شخص ٹرین اور ریلوے پلیٹ فارم کے درمیان پھنس گیا۔ یہ واقعہ آج ریاست تلنگانہ کے وقار آباد ریلوے اسٹیشن میں پیش آیا۔ ایک مسافر ریلوے اسٹیشن میں داخل ہوا، اس نے دیکھا کہ ٹرین نکل چکی ہے وہ…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
تلنگانہ سے 7811 عازمین حج کا انتخاب _ ایک ہفتہ کے اندر پہلی قسط جمع کرنے کی ہدایت
حیدرآباد _ 30 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ ریاست کے عازمین حج کا کوٹہ 7811 مختص کیا گیا ہے۔ تلنگانہ کے لئے جو کوٹہ الاٹ کیا گیا اس میں 70 برس سے زائد عمر کے 376 عازمین اور بغیر محرم کے سفر کرنے والی 45 برس سے زائد عمر کی 130…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
آروگیہ شری اسکیم کے لئے سفید راشن کارڈ کو لازمی قرار دینے کی شرط ختم کی جائے: چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ہدایت
حیدرآباد _ 29 جنوری ( اردولیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ریاست میں ہرشہری کے لیے ڈیجیٹل ہیلتھ پروفائل تیار کرنے کا حکم دیا۔اس کے لیے ضروری اقدامات کرنے کے احکامات دئیے گئے ۔ ڈیجیٹل ہیلتھ پروفائل کارڈ کو ایک منفرد نمبر کے ساتھ لنک کرنے کی تجویز ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
جناب عامر علی خاں ، نیوز ایڈیٹر سیاست کو این آر آئیز گروپ کی جانب سے تہنیت
نمائندہ اردو لیکس این آر آئی آرکیٹکٹ عبدالرحمان سلیم، بانی صدر اردو کلچرل ہیریٹیج فاؤنڈیشن اور اورسیزایڈیٹر ماہنامہ شگوفہ کی حیثیت سے جناب عامر علی خاں کے رکن تلنگانہ قانون ساز کونسل کے رکن منتخب ہونے پر انہین مبارکبا دی اور ان کی گلپوشی کی۔ دفتر سیاست پہنچ کر…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
تلنگانہ میں راجیہ سبھا کی تین سیٹوں کے لئے انتخابی شیڈول جاری _ 27 فروری کو پولنگ
نئی دہلی _ راجیہ سبھا انتخابات کا شیڈول جاری ہو گیا آج مرکزی الیکشن کمیشن نے ملک بھر کی 15 ریاستوں میں خالی ہونے والی 56 نشستوں کے لیے شیڈول جاری کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق، جہاں راجیہ سبھا انتخابات کا نوٹیفکیشن 8 فروری کو جاری کیا…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق صدر پی سی سی نرسا ریڈی کا انتقال
کانگریس کے سینئر لیڈر پی. نرسا ریڈی (92) کا انتقال ہوگیا۔ وہ کچھ عرصے سے صحت کے مسائل میں مبتلا تھے اور انہوں نے پیر کی صبح آخری سانس لی۔ کئی سیاسی قائدین نے نرسا ریڈی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اور پسماندگان سے گہری تعزیت کا اظہار…
مزید پڑھیں »