تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -5 دسمبر
طوفان کا اثر حیدرآباد میں بارش موسم سرد
حیدرآباد: طوفان میچنونگ کے اثر سے ریاست تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں کئی مقامات پر بارش ہو رہی ہے۔ حیدرآباد میں بھی آج صبح سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور موسم انتہائی سرد ہو گیا ہے۔دونوں شہروں کے کئی علاقوں میں بارش ہو رہی ہے اسی دوران محکمہ موسمیات…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
تلنگانہ میں چیف منسٹر کے امیدوار کے انتخاب کے سلسلہ میں ملکارجن کھرگے کا اہم بیان
نئی دہلی _ کل ہند کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھرگے نے تلنگانہ کے چیف منسٹر کے امیدوار کے انتخاب کے سلسلے میں جاری تجسس کے درمیان ایک اہم بیان دیا ہے ملکارجن کھرگے نے کہا کہ تلنگانہ میں چیف منسٹر کے امیدوار کا انتخاب آج شام تک کرلیا جائے…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
چیف منسٹر کے امیدوار کے انتخاب میں تجسس برقرار _ ریونت ریڈی کی مخالفت میں دو سینئر قائدین دہلی روانہ
حیدرآباد _ تلنگانہ کانگریس میں چیف منسٹر کے امیدوار کے انتخاب کو لے کر تجسس برقرار ہے۔ اتوار کو نتائج کی اجرائی کے بعد یہ اطلاع دی گئی کہ چیف منسٹر کے نام کا اعلان پیر کو ہی کر دیا جائے گا اور اسی دن حلف برداری کی تقریب بھی…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
تلنگانہ میں آیندہ دو دن تک ان اضلاع میں شدید بارش
حیدرآباد_ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ریاست میں اگلے دو دنوں تک موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ بھدرادری کتہ گوڑم، کھمم، نلگنڈہ، سوریا پیٹ، ناگر کرنول اور محبوب آباد اضلاع میں پیر سے منگل کی صبح تک موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
انتخابات میں شکست پر تلنگانہ کے سابق وزیر پی اجئے کمار اشکبار
کھمم عوام کا فیصلہ مجھے قبول ہے۔۔۔ عوام کے درمیان رہ کر کام کروں گا انتخابات میں ہار جیت لگی ہوی ہے۔۔۔ پی اجےکمار سابقہ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ و امیدوار حلقہ اسمبلی کھمم بی آر ایس پارٹی پی اجےکمار نے اپنے شکشت کے بعد ایک صحافتی بیان میں کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
کے سی آر کی ہدایت پر 15 کارپوریشن کے چیرمین مستعفی _ ایک بھی مسلم چیرمین شامل نہیں!
حیدر آباد – 3 دسمبر (اردولیکس ) تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں بی آر ایس کی شکست کے ساتھ ہی صدر بی آر ایس و سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے مختلف کارپوریشنس اور بورڈس کے صدورنشین کو استعفی پیش کردینے کی ہدایت دی۔ جس پر آج 15 مختلف کارپوریشن کے صدورنشین…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
انڈین یونین مسلم لیگ کی محنت رنگ لائی _ تلنگانہ میں کانگریس کو غیر مشروط تائیدسے کانگریس کو اقتدار حاصل
نظام آباد:4/ڈسمبر(پریس نوٹ) شیخ مجاہد ریاستی آرگنائزنگ سکریٹری وایم اے نعیم ریاستی جوائنٹ سکریٹری، مرتضی ٰحسین نظام آباد ٹاؤن صدرکے علاوہ دیگر اضلاع کے ذمہ داران شیخ سلیم(میدک)، سید فیاض ہاشمی (عادل آباد)، یونس پٹیل (نرمل)، شیخ اکبر (کاماریڈی)، شیخ صدام(بودھن) کے علاوہ کارکنوں کی کثیر تعداد میں کانگریس پارٹی…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
کانگریس اور بی آر ایس کے تمام مسلم امیدواروں میں سے کامیابی کسی کا بھی مقدر نہیں بنی
حیدر آباد۔تلنگانہ کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس اور بی آر ایس کے تمام مسلم امیدواروں میں سے کامیابی کسی کا بھی مقدر نہیں بنی۔کانگریس پارٹی نے جہاں کامیابی حاصل کی وہیں تشویش کی بات یہ ہے کہ کانگریس پارٹی کی جانب سے کوئی ایک بھی مسلم امیدوار منتخب نہیں ہو…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 15 ڈاکٹرس منتخب
نظام آباد 4/ دسمبر (محمد یوسف الدین خان اردو لیکس) تلنگانہ اسمبلی کے 119 نشتوں کے لئے 30/ نومبر کو منعقدہ انتخابات میں مختلف سیاسی جماعتوں نے ڈاکٹرس کو انتخابی میدان میں پارٹی ٹکٹ دیکر اپنا امیدوار بنایا تھا جس میں 15 ڈاکٹرس نے کامیابی حاصل کی جن میں کانگریس…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
کانگریس ایم ایل ایز کی میٹنگ _ سی ایل پی لیڈر کا انتخاب کانگریس ہائی کمان کرے گی
حیدرآباد: کانگریس کے ایم ایل ایز نے کانگریس لیجسلیٹیو پارٹی لیڈر (سی ایل پی لیڈر) کے انتخاب کی ذمہ داری پارٹی کی اعلی قیادت کو سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان تمام اراکین نے اس سلسلہ میں قرارداد منظور کی۔ تمام جیتنے والے ایم ایل اے نے گچی باؤلی کے…
مزید پڑھیں »