تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -4 دسمبر
نتائج دیکھنے کے بعد کے سی آر نے کیا کیا؟
حیدرآباد: سابق چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے اتوار کے دن نتائج کا رجحان دیکھنے کے بعد جب یہ محسوس کیا کہ شکست یقینی ہے تو انہوں نے فوری استعفیٰ دے دیا۔ کے سی آر نے سی ایم او چیف سیکرٹری سے مکتوب استعفیٰ گورنر کو پیش کرنے کی خواہش…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
کانگریس اور بی آر ایس کے درمیان 2 فیصد ووٹ کا فرق _ نوٹا کو ایک لاکھ 71 ہزار ووٹ
حیدرآباد _ 4 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس اور بی آر ایس کے درمیان ووٹوں کا فرق صرف 2.04 فیصد رہا ہے۔ ووٹوں کے لحاظ سے کانگریس کو بی آر ایس سے 4,78,379 ووٹ زیادہ ملے۔ جس کی وجہ سے کانگریس پارٹی بی آر ایس سے 25…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
روی گپتا تلنگانہ کے نئے ڈی جی پی
حیدرآباد: تلنگانہ کے نئے ڈائریکٹر جنرل پولیس کے طور پر روی گپتا آئی پی ایس کو مقرر کیا گیا ہے۔ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈی جی پی انجنی کمار کو الیکشن کمیشن نے معطل کر دیا تھا۔ ان کی معطلی کے بعد روی گپتا آئی پی ایس…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
تلنگانہ میں حکومت سازی کے لئے کانگریس قائدین کی گورنر سے ملاقات
حیدرآباد: کانگریس قائدین کا ایک گروپ گورنر تملاسائی سندرا راجن سے ملاقات کرتے ہوئے حکومت بنانے کے لیے مدعو کرنے ایک مکتوب حوالے کیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ کانگریس قائدین نے کہا کہ وہ پیر کو قانون ساز پارٹی کے اجلاس کے بعد سی ایل پی لیُر کے نام…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
متحدہ کھمم ضلع میں کانگریس پارٹی کی سونامی میں گلابی پارٹی کو بدترین شکست _ جمعیت العلماء کی دور اندیشی کو سلام
تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے آج نتائج جاری متحدہ کھمم ضلع میں کانگریس پارٹی کے سونامی میں گلابی پارٹی کی بدترین شکشت۔۔۔ جمعیت العلماء ضلع کھمم کی دور اندیشی کو سلام متحدہ کھمم ضلع کے مسلم اور دلت ووٹروں نے خاموش انقلاب برپا کرتے ہوئے جمعیت العلماء ضلع کھمم کی آواز…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
کانگریس جیت گئی اور مسلم امیدوار ہار گئے _ محمد اظہر الدین کو بھی شکست
حیدرآباد _ حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ سے کانگریس امیدوار محمد اظہر الدین کو شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ اس حلقہ سے بی آر ایس پارٹی کے امیدوار اور رکن اسمبلی ایم گوپی ناتھ نے زائد از 16 ہزار ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ ووٹوں کی گنتی…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
تلنگانہ کے نتائج پر اسدالدین اویسی کا رد عمل۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و پارلیمنٹ حیدرآباد نے تلنگانہ کے نتائج پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ تلنگانہ کی عوام نے ایک فیصلہ لیا ہے اور ہم کو ان کے فیصلہ کی عزت کرنی چاہئیے۔ویڈیو دیکھیں #WATCH Hyderabad: AIMIM…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
تلنگانہ میں کانگریس کی سونامی میں بی آرایس حکومت بہہ گئی
تلنگانہ کے اسمبلی انتخابات کے نتائج میں کانگریس کی سونامی دیکھی گئی جس میں ریاست کی حکمران جماعت بی آرایس بہہ گئی۔ گذشتہ دس سال سے برسراقتدار بی آرایس کو کانگریس نے اقتدارسے بے دخل کرتے ہوئے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔بی آرایس کو ان نتائج میں شدید…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
مجلس کے 7 امیدوار کو کامیابی _ منتخب ارکان کی صدر مجلس سے ملاقات
حیدرآباد _ کل ہند مجلس اتحادالمسلمین نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں اپنی 7 نشستوں کو برقرار رکھنے میں کامیاب ہوگئی۔ مجلس کے قائد مقننہ جناب اکبر الدین اویسی نے نے چندرائن گٹہ سے کامیابی کی ڈبل ہیٹرک بنائی ۔ دیگر 6 امیدواروں میں ملک پیٹ سے احمد بن عبداللہ بلالہ…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
الیکشن کمیشن نے تلنگانہ کے ڈایریکٹر جنرل پولیس کو معطل کر دیا
حیدرآباد: الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تلنگانہ کے ڈی جی پی انجنی کمار کومعطل کردیا ہے۔ ووٹنگ کی گنتی کے دوران ڈی جی پی نے دیگر عہدیداروں کے ساتھ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ریونت ریڈی سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی تھی اور…
مزید پڑھیں »