تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -3 دسمبر
یاقوت پورہ سے مجلسی امیدوار کامیاب
حیدرآباد: حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی یاقوت پورہ سے مجلسی امیدوار جناب جعفر حسین معراج نے کامیابی حاصل کی ہے۔ انھوں نے مجلس بچاؤ تحریک کے امیدوار امجد اللہ خان خالد کو شکست دے کر جیت درج کی۔
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
بریکنگ نیوز۔نامپلی سے مجلس کامیاب فیروز خان کو شکست
حیدرآباد: حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی نامپلی سے مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار ماجد حسین نے کامیابی حاصل کر لی۔ انہوں نے کانگریس کے امیدوار فیروز خان کو شکست دے دی۔مجلس امیدوار نے 4274 ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
کریم نگر سے بنڈی سنجے کو شکست _ مسلمانوں کی کامیاب حکمت عملی کو سلام
کریم نگر _ تلنگانہ کے کریم نگر اسمبلی حلقہ سے بی جے پی امیدوار و رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کو معمولی ووٹوں کی اکثریت سے شکست ہوئی ہے اس حلقہ سے بی آر ایس امیدوار و سابق وزیر سیول سپلائیز گنگولا کملاکر نے بنڈی سنجے کو 326 ووٹوں سے شکست…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
بریکنگ نیوز _ چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے گورنر کو استعفی پیش کردیا
چیف منسٹر چندرشیکھرراو راج بھون پہنچ کر اپنا استعفی دے دیا ۔ پرگتی بھون سے کے سی آر راج بھون تک دو کاروں میں روآنہ ہوئے ۔ کے سی آر اپنی گاڑی میں راج بھون گئے۔ کے سی آر اپنا استعفیٰ گورنر تملاسائی سندرا ر راجن کو پیش کردیا ۔…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
کاما ریڈی سے چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کو شکست
حیدرآباد: اسمبلی انتخابات کے موقع پر کاما ریڈی کے عوام نے چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ اور پردیش کانگرس کمیٹی کے صدر ریونت ریڈی کے مقابل مقامی امیدوار کو اہمیت دی۔ اس حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار کے وینکٹ ریڈی نے 5 ہزار سے زائد ووٹوں سے کامیابی…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
پرگتی بھون پرجا بھون میں تبدیل: ریونت ریڈی
حیدرآباد: تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ اب سے پرگتی بھون پرجا بھون میں تبدیل ہو جائے گا۔ انہوں نے پارٹی کی کامیابی کے بعد حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سونیا گاندھی سے اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ 21 دنوں…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ سے محمد علی شبیر کو شکست
نظام آباد _ تلنگانہ کے نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ سے کانگریس کے سینئر لیڈر محمد علی شبیر کو شکست ہوگئی۔ اس حلقہ سے پی جے پی امیدوار دھنپال سوریہ نارائنا نے 14ہزار سے زائد ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے اس حلقہ سے کانگریس امیدوار محمد علی…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
تلنگانہ کے عادل آباد اسمبلی حلقہ سے بی جے پی امیدوار پائل شنکر کامیاب
حیدرآباد _ 3 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد اسمبلی حلقہ سے پہلی مرتبہ بی جے پی کو کامیابی حاصل ہوئی ہے اس مرتبہ بی جے پی امیدوار پائل شنکر نے بی آر ایس امیدوار و رکن اسمبلی جوگورامنا کو 6147 ووٹوں کی اکثریت سے شکست دے دی۔
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
ریونت ریڈی سے تلنگانہ ڈی جی پی کی ملاقات
حیدرآباد: تلنگانہ میں کانگریس کی کامیابی پرڈی جی پی انجنی کماراور پولیس کے دیگر اعلی عہدیداروں نے صدرتلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی ریونت ریڈی کی قیامگاہ پہنچ کرانھیں مبارکباد پیش کی۔انجنی کمار نے ان کو گلدستہ بھی پیش کیا۔گزشتہ چند دنوں سے ریونت ریڈی کی شہرحیدرآباد کے جوبلی ہلز میں واقع…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
محمد اظہر الدین جوبلی ہلز میں پیچھے
حیدرآباد _ سابق کرکٹر و کانگریس لیڈر محمد اظہر الدین پیچھے چل رہے ہیں ۔ انہوں نے حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ سے کانگریس امیدوار کی حیثیت سے مقابلہ کرتے ہوئے بی آر ایس کے رکن اسمبلی گوپی ناتھ کے مقابلے میں 1648 ووٹوں سے 10 ویں راونڈ میں…
مزید پڑھیں »