تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -3 دسمبر
ریونت ریڈی کی کوڑنگل سے شاندرا کامیابی
حیدرآباد: کانگریس پارٹی کے ریاستی صدرریونت ریڈی حلقہ اسمبلی کوڑنگل سے جیت گئے۔ انھوں نے بی آرایس امیدوار پٹنم نریندرریڈی کے خلاف شاندرا کامیابی حاصل کی۔ ریونت ریڈی نے 32 ہزار800 سے زائد ووٹوں سے جیت درج کی ہے۔ دوسری جانب کاماریڈی میں بھی وہ کے سی آر کو سخت…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
تلنگانہ میں بی جے پی کی پہلی کامیابی _ نرمل سے مہیشور ریڈی کی جیت
تلنگانہ میں بی جے پی کو پہلی کامیابی ملی ہے۔ الیٹی مہیشور ریڈی نے نرمل اسمبلی سیٹ سے کامیابی حاصل کی۔ وہ پہلے کانگریس میں تھے اور حال ہی میں بی جے پی میں شامل ہوئے تھے۔ وزیر اندراکرن اور کانگریس امیدوار سری ہری راؤ کے خلاف کامیابی حاصل کی۔…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
دوباک سے بی جے پی امیدوار رگھونندن راؤ کو شکست
حیدرآباد۔حلقہ اسمبلی دوباک میں بی جے پی کو جھٹکا لگا۔ بی جے پی کے موجودہ رکن اسمبلی رگھونندن راؤ کو شکست ہو ئی۔ حلقہ اسمبلی دوباک سے بی آر ایس پارٹی نے شاندار کامیابی حاصل کی رگھونند راؤ کے خلاف بی آر ایس امیدوار کتہ پربھاکر ریڈی نے کامیابی حاصل…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
بی آر ایس نے بھدراچلم سے پہلی جیت درج کرلی
ضلع کھمم میں بی آر ایس پارٹی نے پہلی جیت درج کرلی ہے ۔ بھدراچلم سے بی آر ایس پارٹی کے امیدوار تلم وینکٹ راو نے کانگریس امیدوار پر بڑی جیت حاصل کی۔ جہاں پورے کھمم ضلع میں کانگریس کی ہوا دکھائی دے رہی ہے، وہیں قابل ذکر ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
چارمینار سے مجلس کی پہلی جیت _ میر ذوالفقار علی بھاری اکثریت سے کامیاب
حیدرآباد _ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے چارمینار اسمبلی حلقہ سے مجلس کے امیدوار میر ذوالفقار علی نے اپنے قریبی بی جے پی امیدوار کے خلاف زائد از 20 ہزار ووٹوں کی اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کرلی۔ مجلس نے چارمینار سے اپنا پہلا…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
تلنگانہ میں کانگریس کی دوسری جیت _ ایلندو سے کنکیا کامیاب
تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے دوسری جیت بھی حاصل کرلی ہے ۔ کتہ گوڑم ضلع میں ایلندو حلقہ سے کانگریس امیدوار نے جیت حاصل کی۔ کانگریس کے امیدوار کورم کنکیا نے حریف بی آر ایس امیدوار پر30 ہزار سے زائد ووٹوں کی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
تلنگانہ میں کانگریس کی پہلی جیت درج
تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے پہلی جیت حاصل کرلی ہے ۔ کتہ گوڑم ضلع میں اشواراؤپیٹ حلقہ سے کانگریس امیدوار نے جیت حاصل کی۔ کانگریس کے امیدوار جارے ادی نارائنا نے حریف بی آر ایس امیدوار میچا ناگیشور راؤ پر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ پہلی جیت کانگریس…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
چندرشیکھر راؤ کاما ریڈی میں تیسرے راؤنڈ میں بھی پیچھے
حیدرآباد: بی آر ایس سربرا و چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ حلقہ اسمبلی کا ریڈی میں پیچھے ہیں جبکہ گجویل میں انہیں برتری حاصل ہے۔کسی بھی راؤنڈ میں یہاں کے سی آر کو برتری حاصل نہیں ہوئی۔ تین راؤنڈس میں بھی وہ تیسرے مقام پر ہی رہے جبکہ حلقہ گجویل…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
تلنگانہ کے 6 وزراء پیچھے _ حضور آباد سے راجندر تیسرے مقام پر
حیدرآباد _ تلنگانہ انتخابات کے نتائج کی گنتی جاری ہے۔ زیادہ تر سیٹوں پر کانگریس کی برتری برقرار ہے۔ کانگریس کو غیر متوقع نتائج مل رہے ہیں۔ لیکن کئی جگہوں پر وزراء پیچھے رہ گئے ہیں۔ وزیر سرینواس گوڈ، ای دیاکر راؤ، کوپلا ایشور، اندراکرن ریڈی اور پوواڈا اجے کمار …
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
تلنگانہ کے کئی وزرا مقابلے میں پیچھے
حیدرآباد:تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی کی جا رہی ہے۔ کئی ریاستی وزرا پیچھے ہیں۔ ای دیاکر راو، اندرا کرن ریڈی، شرینواس گوڑ، کے ایشور ، وی پرشانت ریڈی مقابلے میں پیچھے ہیں۔ دوسرے راؤنڈ کے اختتام تک کانگریس پارٹی نے میجک فیگر حاصل کر لیا ہے۔ اس وقت 65 حلقوں…
مزید پڑھیں »