تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -3 دسمبر
گوشہ محل میں ملعون راجہ سنگھ پیچھے
حیدرآباد: حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی گوشہ محل میں بی آر ایس پارٹی آگے ہے۔ تیسرا راؤنڈ مکمل ہونے تک بی آر ایس امیدوار نند کشور ویاس بلال آگے ہیں۔ انہیں 4704 ووٹ حاصل ہوئے کانگریس امیدوار سنیتا کو 465 اور ملعون راجہ سنگھ کو 3591 ووٹ حاصل ہوئے۔ …
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
تلنگانہ کے تمام اضلاع میں کانگریس آگے
حیدرآباد: تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ دوسرے راؤنڈ کے اختتام تک کانگریس پارٹی نے میجک فیگر حاصل کر لیا ہے۔ حیدرآباد میدک کے سوا تمام اضلاع میں کانگریس پارٹی آگے ہے۔ نلگنڈہ کے 12 حلقوں میں کانگریس کو برتری حاصل ہے۔ نظام باز ضلع کے سات…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
کانگریس 57 حلقوں میں آگے
حیدرآباد: اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ریاست تلنگانہ میں بی آر ایس 37 کانگریس 57 بی جے پی 8 حلقوں میں آگے ہے۔
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
ریونت ریڈی کو کاماریڈی اور کوڑنگل میں سبقت
حیدرآباد _ تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی کا آغاز ہوگیا ہے پی سی سی صدر ریونت ریڈی دو حلقوں کاماریڈی اور کوڑنگل میں دو راونڈ میں آگے ہیں کاماریڈی سے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے خلاف ریونت ریڈی 1900 ووٹوں سے آگے ہیں اور کوڑنگل سے بھی 2100 ووٹوں سے ریونت…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
تلنگانہ اسمبلی کے ووٹوں کی گنتی _ پوسٹل بیلٹ کے ووٹوں میں کانگریس سب سے آگے؛ اکبر الدین اویسی بھی زیادہ ووٹ لینے والوں میں شامل
حیدرآباد _ تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی کا آغاز ہوگیا ہے سب سے پہلے پوسٹل بیلٹ کے ووٹوں کی گنتی شروع کی گئی جس میں کانگریس پارٹی سب سے آگے ہے اب تک ملنے والی اطلاعات کے مطابق کانگریس پارٹی 52 حلقوں میں آگے ہے بی آر ایس 30 اور…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا آغاز _ پوسٹل بیلٹ کے ووٹوں میں بنڈی سنجے آگے
حیدرآباد _ تلنگانہ میں سخت سیکورٹی کے درمیان اتوار کو ووٹوں کی گنتی کا عمل صبح 8 بجے سے شروع ہو گیا ۔ اس کے لئے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔ جملہ 49 گنتی کے مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ ان میں سے 14 حیدرآباد ضلع میں ہیں جبکہ 4…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
بی آر ایس تیسری مرتبہ بھی جیتے گی۔ تارک راما راؤ
حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راؤ نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ اسمبلی انتخابات میں بی آر ایس کو شاندار کامیابی حاصل ہوگی۔ انہوں نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ انتخابات میں ہم ہی جیتیں گے اور ریاست میں تیسری مرتبہ ان کی پارٹی…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی کل اتوار کو گنتی _ ملک بھر کی نظریں نتائج پر مرکوز
حیدرآباد _ تلنگانہ میں سخت سیکورٹی کے درمیان اتوار کو ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ اس کے لئے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔ جملہ 49 گنتی کے مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ ان میں سے 14 حیدرآباد ضلع میں ہیں جبکہ 4 رنگا ریڈی ضلع میں قائم کیے گئے…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو شرمیلا نے سوٹ کیس روآنہ کیا
حیدرآباد _ وائی ایس آ رتلنگانہ پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا نے چیف منسٹر کے چندرشیکھررا و کو ایک سوٹ کیس بطور تحفہ روآنہ کیا ۔جس پر ” بائے بائے کے سی آر ” لکھا تھا شرمیلا نے کہا کہ اقتدارسے ہٹانے کے مقصدسے ہی ان کی پارٹی نے…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
ایجنٹس کی غیر موجودگی میں پوسٹل بیالٹس کھولنے کا الزام۔کانگریس کا احتجاج
حیدرآباد: ضلع رنگا ریڈی ابراہیم پٹنم آر ڈی او آفیس کے پاس کانگریس کے قائدین اور آزاد امیدواروں نے احتجاج کیا جس کی وجہ سے کشیدگی پھیل گئی۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو محفوظ رکھے گئے اسٹرانگ روم کی سیل توڑنے کا الزام عائد کرتے ہوئے احتجاج کیا گیا۔ اسٹرانگ…
مزید پڑھیں »