تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -2 دسمبر
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی سرکاری قیام گاہ پرگتی بھون کی آہک پاشی _ اپوزیشن جماعتوں اور عوام میں تجسس
حیدرآباد _ 2 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی سرکاری قیامگاہ پرگتی بھون کی آہک پاشی کی جارہی ہے۔چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ کریشنک اس سلسلہ میں ایکس پر ایک پرگتی بھون کی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں عمارت کی آہک پاشی کی جارہی…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
کھمم میں ووٹوں کی گنتی کے تمام انتظامات مکمل : کھمم کلکٹر وی پی گوتم
آج کھمم کلکٹر وی پی گوتم کھمم کمشنر پولیس وشنو یس واریر نے صحافتی کانفرنس میں تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج اور ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر اتوار کو منعقد ہے۔۔۔ رائے شماری کے تمام تر انتظامات کھمم ضلع میں مکمل کرلیے گئی…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
کھمم اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار ٹی ناگیشور راؤ اپنی کامیابی پر پرامید _ نتائج سے قبل عوام سے ملاقات
3 دسمبر اتوار کو رائے شماری کھمم شہر کے عوام میں نتائج کو لیکر بے قرار ہے کھمم اسمبلی حلقہ کی نسشت پر کون جیتے گا متحدہ کھمم ضلع کے عوام اور ریاست تلنگانہ کی عوام کی نظر کھمم اسمبلی حلقہ کے نتائج پر مرکوز ہے اسمبلی حلقہ میں دو…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کو ڈی اے کی اجرائی
الیکشن کمیشن نے تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کو ڈی اے جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ملازمتیں کو ادا شدنی ایک زیر التوا ڈی اے کو جاری کرنے کی الیکشن کمیشن نے منظوری دی ہے ۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ ریاستی حکومت کی درخواست پر اجازت دی گئی۔
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
کویتا کا اپنے والد اور بھائی کے ویڈیوز کے ساتھ جذباتی ٹویٹ
حیدرآباد۔ چیف منسٹر تلنگانہ کی دختر و بی آر ایس رکن قانون سبز کونسل کویتا نے اپنے والد اور بھائی کے تعلق سے ایک جذباتی ٹویٹ کیا ہے۔ انھوں نے اس سلسلے میں دو ویڈیوز پوسٹ کئے۔ ایک ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ میرے دل میں میرے والد…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
تلنگانہ اسمبلی کے انتخابی نتائج ؛ شرپسندی کرنے والوں کو پولیس عہدیداروں کی وارننگ
حیدرآباد 2- دسمبر ( اردو لیکس ) تلنگانہ اسمبلی کی 119 نشستوں پر 30- نومبر جمعرات کو ہوئی راۓ دہی کے بعد ووٹوں کی گنتی کا آغاز اتوار 3- دسمبر کو صبح 8 بجے سے ہوگاجس کی تیاریاں تقریبا مکمل ہو چکی ہیں پولیس عہدیداروں نے عوام سے اپیل کی…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
ہمارے ارکان اسمبلی کو کوئی خرید نہیں سکتا۔ کانگریس
حیدرآباد۔ کرناٹک کے ڈپٹی چیف منسٹر ڈی کے شیو کمار نے ایگزٹ پولز کے بعد اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ تلنگانہ میں کانگریس بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئی اور ارکان اسمبلی کے لیے ریسارٹ سیاست کی ضرورت نہیں ہے اور کانگریس…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
کھمم اسمبلی حلقہ سے بی آر ایس امیدوار پی اجےکمار کی کامیابی کا دعوٰی ۔۔۔ کھمم ضلع بی آر ایس اقلیتی صدر تاج الدین
کھمم ضلع بی آر ایس اقلیتی صدر تاج الدین نے آج اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ کھمم اسمبلی حلقہ سے ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ و امیدوار بی آر ایس پارٹی پی اجےکمار کی کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ کھمم شہر کی ترقی ہی اجے کمار کی کامیابی…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
کھمم ضلع کی 10 نشستوں پر کانگریس اور اس کی اتحادی جماعت سی پی آئی کی کامیابی کے قوی امکانات _ خصوصی رپورٹ
کھمم سے حافظ جواد احمد کی رپورٹ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کا اختتام تمام امیدواروں کے قسمت کا فیصلہ 3 دسمبر کو رائے شماری کے بعد واضح ھوجائے گا۔۔۔ تمام امیدواروں کی دلوں کی دھڑکن تیز تلنگانہ اسمبلی انتخابات کو لیکر مختلف ایگزٹ پولز جاری۔۔۔ متحدہ کھمم ضلع کے 10 اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
کانگریس کو بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی۔انڈیا ٹوڈے کی تازہ ایگزٹ پول
حیدرآباد: تلنگانہ کے اسمبلی انتخابات سے متعلق انڈیا ٹوڈے نے جمعہ کی شام تازہ ایگزٹ پول جاری کیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق کانگریس کو 63 تا 73 نشستیں حاصل ہوں گی جبکہ بی آر ایس کو 34 تا 44 نشستوں پر کامیابی ملے گی بی جے پی کو…
مزید پڑھیں »