تلنگانہ
- نومبر- 2023 -30 نومبر
ووٹ ڈالنے کیلئے آنے والے دو افراد کی موت۔ عادل آباد میں واقعہ
عادل آباد: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد مستقر میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق موضع موالا سے تعلق رکھنے والی 78 سالہ گنگماں ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ بوتھ کے قریب پہنچی تھی کہ…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
تلنگانہ میں اہم شخصیات نے ووٹ کے حق کا استعمال کیا _ تصویری جھلکیاں
حیدرآباد _ 30 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں جاری اسمبلی انتخابات کی پولنگ میں کئی اہم شخصیات نے اپنے ووٹ کے حق سے استفادہ کیا ہے جن میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو اپنے اپنی اہلیہ کے ساتھ سدی پیٹ ضلع کے چنتلا مڑکہ گاوں میں ووٹ ڈالا۔ پی سی سی صدر…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
تلنگانہ میں چار گھنٹوں میں تقریبا 21 فیصد پولنگ _ سب سے زیادہ عادل آباد ضلع میں اور سب سے کم حیدرآباد میں
حیدرآباد _ 30 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کی پولنگ جاری ہے۔ پولنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی۔ کئی جگہوں پر ای وی ایم مشین میں خرابی کی وجہ سے پولنگ میں تاخیر ہوئی۔ ووٹرز کی بڑی تعداد پولنگ سٹیشنوں پر پہنچ کر اپنے ووٹ کا حق استعمال کر…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
آج گھر میں بیٹھ کر چھٹی منانے کا دن نہیں ہے _ ووٹ ڈالنے بیرسٹر اویسی کی عوام سے اپیل
حیدرآباد _ 30 نومبر ( اردولیکس) صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے ووٹرس سے کہا ہے کہ آج گھر میں بیٹھ کر چھٹی منانے کا دن نہیں ہے اپنے گھروں سے نکلیں اور ووٹ ڈالیں۔ حیدرآباد میں اپنے ووٹ کے حق سے استفادہ کرنے کے بعد…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
تلنگانہ میں 119 اسمبلی حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری
حیدرآباد _ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کی پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ صبح 7 بجے پولنگ عملے نے ریاست بھر میں متعلقہ پولنگ مراکز میں پولنگ شروع کی۔ اس سے قبل عملے نے فرضی پولنگ کی۔ عادل آباد کے ڈسٹرکٹ ڈائیٹ کالج کے پولنگ سینٹر میں ای وی ایم میں خرابی کی…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
تلنگانہ میں پولنگ سے چند گھنٹے قبل رائے دہندوں میں بھاری رقم تقسیم کرنے کی کوشش _ کروڑوں روپے ضبط ، کئی افراد گرفتار ، رقم لینے والوں سے قسم دلوانے کا واقعہ
حیدرآباد _ 29 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کی پولنگ سے چند گھنٹے قبل چہارشنبہ کی رات میں حیدرآباد اور اضلاع میں اہم پارٹیوں کے امیدواروں نے رائے دہندوں کو راغب کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر رقومات تقسیم کی۔ اس دوران پولیس نے رقم تقسیم کرنے والے…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے چند گھنٹے باقی _ 3 دسمبر کو نتائج
حیدرآباد _ تلنگانہ اسمبلی کے انتخابات 30نومبر کوہونے والے ہیں اس کے لئے چند گھنٹے باقی رھ گئے ہیں جس کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ پولنگ کل صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگی۔ 3دسمبر کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ انتخابات میں قومی،علاقائی اور…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
رقم تقسیم کرنے کا الزام حیدرآباد میں محکمہ آبکاری کا سرکل انسپکٹرمعطل
حیدرآباد: رقم کی تقسیم کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے الزام میں ایک محکمہ آبکاری کے سرکل انسپکٹر کے خلاف کاروائی کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق انسپکٹر انجیت راؤ کو معطل کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے جو ایک کار میں رقم منتقل کرتے ہوئے پائے…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
تلنگانہ انتخابات۔پوسٹل بیالٹ کی سہولت فراہم کی جائے اساتذہ تنظیمیں عدالت سے رجوع
حیدرآباد: اساتذہ تنظیموں نے پوسٹل بیالٹ کی سہولت فراہم کرنے کی خواہش کرتے ہوئے ہائیکورٹ میں درخواست داخل کی ہے۔ عدالت میں داخل کردہ درخواست میں کہا گیا ہے کہ فورم 12 داخل کرنے کے باوجود پوسٹل بیالٹ کا موقع فراہم نہیں کیا گیا۔ درخواست میں مزید کہا گیا…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
تلنگانہ میں آیندہ چار دنوں تک بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ ریاست میں چار دن تک بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام نے بتایا کہ خلیج بنگال میں جنوبی انڈمان کے قریب بننے والا کم دباؤ چہارشنبہ کے روز مغرب سے شمال مغرب کی طرف بڑھنے اور جنوب مشرقی خلیج بنگال…
مزید پڑھیں »