تلنگانہ
- دسمبر- 2023 -1 دسمبر
شہر کی ترقی و عوام کی خوشحالی میری اولین ترجیحات میں شامل. محمد علی شبیر کا میڈیا سے خطاب.
نظام آباد. 1/ڈسمبر (اردو لیکس) کانگریس پارٹی اربن امیدوار محمد علی شبیر نے آج دوپہر اردو صحافیوں سے ملاقات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے تمام طبقات کی عوام کا انھیں بھر پور تعاون رہا ہے. انھوں نے کہا کہ انتخابی سرگرمیوں کے دوران شہر کے…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
بریکنگ نیوز _ 4 دسمبر کو تلنگانہ کابینہ کا اجلاس، چیف منسٹر کے سی آر کے فیصلے سے سیاسی حلقوں میں ہلچل
تلنگانہ کابینہ کا اجلاس 4 دسمبر کو ہوگا۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی صدارت میں سکریٹریٹ میں منعقد ہوگا ۔ کابینہ کا اجلاس 4 تاریخ کو دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ چونکہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج 3 دسمبر کو جاری ہونے والے ہیں، اس کے دوسرے دن ہی چیف منسٹر …
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
تلنگانہ میں 70.74 فیصد پولنگ۔ حیدرآباد میں سب سے کم رائے دہی
حیدرآباد: چیف الیکٹورل آفیسر وکاس راج نے بتایا کہ تیلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل پر امن طور پر اختتام کو پہنچا۔ ریاست میں مرد رائے دہندگان کے مقابل خواتین رائے دہندگان کی زیادہ تعداد نے پولنگ میں حصہ لیا۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ ریاست…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
ووٹ کیلئے کم پیسے دینے پر ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی۔ تلنگانہ کے کاماریڈی میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد:تلنگانہ میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ووٹ کے لیے پیسے کم دینے کی شکایت کرتے ہوئے ایک شخص نے جان دے دینے کی کوشش کی۔ یہ واقعہ کاما ریڈی اسمبلی حلقہ میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق موضع ایڈلور سے تعلق رکھنے والے نارائنا کے گھر…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2023 -30 نومبر
ایگزٹ پولز غلط ہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں _ تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو
حیدرآباد _ 30 نومبر ( اردولیکس) بی آر ایس کے کارگزار صدر اور وزیر تارک راماراو نے کہا کہ ایگزٹ پول کے نتائج سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ اس میں سچائی نہیں ہے انھوں نے دعوٰی کیا کہ ایک بار پھر اقتدار بی آر ایس پارٹی کو…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
کھمم ضلع میں مجموعی طور پر 82 فیصد رائے دہی ریکارڈ
آج کھمم شہر میں صبح کی اولین ساعتوں سے ھی عوام نے جوش و خروش کے ساتھ اپنے حلقہ رائے دہی سے استفادہ کیا کھمم شہر اور منڈل جات کے پولنگ بوتھس پر عوامی طویل قطاریں دیکھی گئے صبح کی اولین ساعتوں میں کھمم بی آر ایس کے امیدوار پی…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
تلنگانہ میں کس کی بنے گی سرکار
حیدرآباد: تلنگانہ میں پولنگ کے اختتام کے ساتھ ہی مختلف چینلز کی جانب سے ایگزٹ پولز جاری کرنے شروع کر دیے گئے ہیں۔ سی این این کے مطابق کانگریس کو 56 بی آر ایس کو 48 بی جے پی کو 10 نشستیں حاصل ہوں گی۔ سی پیاک کے مطابق کانگریس…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
تلنگانہ میں 52 فیصد پولنگ _ میدک میں 70 فیصد اور حیدرآباد میں۔۔۔۔۔
حیدرآباد: تلنگانہ میں پولنگ کا عمل جاری ہے عہدیداروں نے بتایا کہ سہ پہر تین بجے تک تقریباً 51.89 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ پولنگ ضلع میدک میں 69.33 فیصد اور حیدرآباد میں سب سے کم 31.17 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
لوگ گھروں میں کررہے ہیں آرام۔ حیدرآباد میں سڑکیں اور پولنگ بوتھس سنسان۔ پولیس کررہی ہے ووٹ دینے کی اپیل: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: تلنگانہ میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ کئی مقامات پر لوگ جوش و خروش کے ساتھ حق رائے دہی سے استفادہ کر رہے ہیں وہیں دوسری جانب حیدرآباد میں عجیب و غریب صورتحال دیکھی جا رہی ہے۔ سڑکیں میں سنسان ہیں اور پولنگ بوتھس بھی سنسان نظر آرہے…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
نرمل بی آر ایس امیدوار اندرا کرن ریڈی کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد: نرمل کے بی آر ایس امیدوار اندراکرن ریڈی کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ وہ ایلا پلی میں گلابی کھنڈوا پہنے ہوئے ووٹ ڈالنے کے لیے پہنچے تھے جس پر الیکشن آفیسر نے پولیس سے شکایت کی۔ ذرائع کے مطابق نرمل رورل پولیس اسٹیشن میں ریاستی وزیر کے…
مزید پڑھیں »