تلنگانہ
- نومبر- 2023 -28 نومبر
نظام آباد میں تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے ساتھ زبردست بارش _ برقی سربراہی مسدود ، شہر تاریکی میں ڈوب گیا نشیبی علاقوں میں پانی جمع
نظام آباد 28/نومبر (اردو لیکس) تلنگانہ کے شہر نظام آباد میں شام کے وقت اچانک تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے ساتھ زبردست بارش کے باعث تمام سرگرمیاں درہم برہم ہوکر رہ گئی بارش کے باعث تمام نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا کئ مقامات پر درخت گر گئے اور…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
پولنگ کے دن تعطیل نہ دینے والے اداروں کے خلاف کاروائی۔ چیف الیکٹورل آفیسر کا بیان
حیدرآباد: چیف الیکٹورل آفیسر وکاس راج نے کہا ہے کہ اسمبلی انتخابات کی پولنگ کے دن ریاست کے تمام خانگی اداروں اور آئی ٹی کمپنیوں کو بھی تعطل کا اعلان کیا جائے۔ انہوں نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملازمین کو حق رائے دہی سے استفادہ کے لیے…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
تلنگانہ کے عوام کے نامسونیاگاندھی کا پیغام۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سینئیر کانگریسی قائد سونیا گاندھی نے تلنگانہ کے عوام کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں آپ کے پاس نہیں آ پائی لیکن آپ تمام میرے دل کے قریب ہیں۔ میں آپ تمام…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
کریم نگر اسمبلی حلقہ سے بی آر ایس امیدوار گنگولا کملاکر کی تائید کا جماعت اسلامی نے کیا اعلان
جماعت اسلامی ہند شہر کریم نگر پچھلے 15 دن سے ووٹ کی اہمیت اور رائے دہی کے فیصد میں اضافے کے لیے مہم چلا رہی ہے۔ اس حوالے سے مختلف ملاقاتیں میٹنگز وغیرہ منعقد کی گئی جو کامیاب رہی۔ کریم نگر کے حالات کے پیش نظر جماعت نے مختلف مسلم…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
حیدر کون ہے وہ کہاں سے آیا؟ تلنگانہ بی جے پی کے صدر کشن ریڈی _
حیدر آباد -28نومبر (اردولیکس) بی جے پی کے ریاستی صدر و مرکزی وزیر کشن ریڈی نے کہا ہے کہ بی جے پی اقتدار میں آنے کے فوری بعد حیدر آباد کے نام کو ہر حال میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ حیدر آباد کو بھا گیہ نگر کا نام دیا…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے اسٹاف پر مشتمل گروپ عمرہ کےلئے روانہ
حیدرآباد۔ 27 نومبر (پریس ریلیز)ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی جانب سے لگاتار دوسرے سال اسٹاف ممبرس او ر ان کے ساتھ انکے شریک حیات یا محرم کو عمرہ کے لئے روانہ کیا گیا۔ گذشتہ کی طرح اس سال بھی جملہ پچاس عازمین کو عمرہ کےلئے روانہ کیا گیا۔ اس سلسلہ…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں آوارہ کتے کے حملہ میں معصوم بچہ شدید زخمی۔ دلخراش سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں کتے کے حملے میں معصوم بچہ شدید طور پر زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چھ سالہ لڑکا آج بہادر پورہ نندی موسلائی گوڑہ علاقے میں کھیل رہا تھا کہ اچانک ایک کتا اس کے پیچھے پڑ گیا اور کتے نے حملہ کر…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
این ٹی آر , چندرابابونائیڈو اور چندرشیکھر راؤ کے پیٹھ پیچھے چھرا گھونپنے کا کانگریس لیڈر ٹی ناگیشور راؤ نے کیا کام : وزیر پی اجےکمار
این ٹی آر , چندرابابونائیڈو اور چندرشیکھر راؤ کو پیٹھ پیچھے چھرا گھونپنے کا کانگریس لیڈر ٹی ناگیشور راؤ نے کام کیا۔ ٹی ناگیشور راؤ نے اپنے 36 سالہ سیاسی زندگی میں کئی کانگریس قائدین اور دیگر جماعتوں کے قائدین کو ہراساں کرتے ہوئے پریشان کیا کھمم ضلع کے ترقی…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
نظام آباد میں محمد علی شبیر کی تائید میں بھوپیش بھگیل اور وجئے شانتی کی انتخابی مہم
چھتیس گڑھ و کرناٹک کی طرز پر تلنگانہ میں کانگریس پارٹی 6 عوامی گارنٹی پر عمل کرے گی. بھوپیش بھگیل. سینکڑوں کرپشن و گھوٹالو میں ملوث کے سی آر کی حکومت کو اکھاڑ پھینکیں. وجیے شانتی. نظام آباد میں کانگریس پارٹی کے انتخابی جلسہ عام سے سینئر پارٹی قائدین…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
بی آر ایس حکومت جیسی عوام ہمدرد کوئی اور حکومت نہیں ہوسکتی، کے سی آر تیسری معیاد کے لئے چیف منسٹر کا حلف لیں گے
نظام آباد۔27؍نومبر ( اُردو لیکس)۔صدر اقلیتی سل بھارت راشٹرا سمیتی نظام آباد ضلع مسٹر نوید اقبال نے ادعا کیا کہ مابعد انتخابات چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ تیسری معیاد کے لئے تلنگانہ کے چیف منسٹر کا حلف لیں گے چونکہ ریاست کے عوام بخوبی واقف ہیں کہ بی…
مزید پڑھیں »