تلنگانہ
- نومبر- 2023 -24 نومبر
حیدرآباد میں 5 کروڑ روپے ضبط
حیدرآباد: شہر میں گاڑیوں کی تلاشی کے دوران پولیس نے پانچ کروڑ روپے نقدی ضبط کر لی۔ یہ رقم کونڈاپور بوٹا نیکل گارڈن روڈ کے پاس ضبط کی گئی۔ پولیس کے مطابق مادھا پور اسپیشل آپریشن ٹیم کی جانب سے گچی باولی پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل گاڑیوں…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
بی آر ایس حکومت کی بدعنوانیوں کی تحقیقات کرتے ہوئے خاطیوں کو جیل بھیج دینے جے پی نڈڈا کا اعلان _ نظام آباد میں بی جے پی کے جلسہ عام سے خطاب
نظام آباد:24/نومبر(محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویوز میڈیا/اردو لیکس ) قومی بھارتیہ جنتا پارٹی صدر جے پی نڈا نے کہاکہ بی آر ایس حکومت کی بد عنوانیوں اور دھاندلیوں کی نہ صرف تحقیقات کی جائے گی بلکہ خاطیوں کو جیل بھی بھیج دیا جائے گا۔ مرکزی بی جے…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
بی آر ایس کو ایک سال میں 683 کروڑ کے عطیات
حیدرآباد: بی آر ایس نے ان کی پارٹی کو حاصل ہونے والے عطیات کی تفصیلات سے مرکزی الیکشن کمیشن کو واقف کروایا ہے۔ پارٹی کے مطابق سال 2022 اور 23 میں ایک سال کے دوران بی آر ایس پارٹی کو جملہ 683 کروڑ کے عطیات وصول ہوئے۔ الیکٹرورل بانڈز…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
ترقی چاہتے ہوں تو بی آر ایس کو دوبارہ اقتدار میں لائیں _ وزیر کے ٹی آر کا مکتھل میں روڈ شو
مکتھل: 23 نومبر (اردو لیکس) تلنگانہ آئی ٹی و میونسپل وزیر کلواکنٹلا تارکا راما راؤ نے کہا کہ جمعرات کی شام مکتھل حلقہ مستقر میں ایک روڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر انہوں نے عوام سے خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ کے سی آر حکومت کو فلاحی اسکیموں…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
ملک کی دیگر ریاستوں کے مقابلہ میں کے سی آرحکومت کی موثرکارکردگی _ نظام آباد کی طالبات سے کے کویتا کی خصوصی بات چیت
جمہوری عمل کے استحکام کیلئے نوجوانوں کی شراکت داری لازمی بہر صورت حق رائے دہی سے استفادہ کیاجائے بصورت دیگرنااہل افرادسیاست میں آجائیں گے مثبت سوچ وفکراورریاست کی ترقی کیلئے بی آرایس کی مثالی خدمات کارکے نشان کو ووٹ دیاجائے۔ملک کی ترقی کیلئے جمہوریت کی مضبوطی ناگزیر مصنوعی ذہانت کے…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
تشکیل تلنگانہ کانگریس کی مرہون منت بی آر ایس نے مسلمانوں کو دھوک دیا _ کانگریس لیڈر عارف نسیم خان
کھمم میں اردو صحافیوں سے خصوصی ملاقات اور گفتگو کرتے ہوئے عارف نسیم خان کار گزار صدر پردیش کانگریس کمیٹی مہاراشٹر و سابقہ وزیر داخلہ حکومت مہاراشٹر نے کہا کہ تشکیل تلنگانہ کانگریس کی مرہون منت قرار دیتے ہوئے کہا کہ بی آر ایس پارٹی نے تلنگانہ کے مسلمانوں کو…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
جمعیۃ علماء ریاستی سکریٹری حافظ خلیق صابر نے نظام آباد کانگریس امیدوار محمد علی شبیر کی تائید کا کیا اعلان
جمعیۃ علماء ریاستی سکریٹری حافظ خلیق صابر نے نظام آباد کانگریس امیدوار محمد علی شبیر کی تائید کا کیا اعلان کانگریس کے انتخابی منشور میں جمعیۃ علماء کے مطالبات شامل۔کانگریس امیدوارنظام آباد محمد علی شبیر نظام آباد:23/نومبر (پریس نوٹ ) جمعیۃ علماء ہند (محمود مدنی گروپ) ریاستی جنرل سکریٹری حافظ…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مجبور باپ نے ہاسپٹل کے احاطہ میں بیٹے کی نعش رکھ دی _ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں افسوسناک واقعہ
نظام آباد _ 23 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں ایک مجبورباپ نے رقم نہ ہونے پر ہاسپٹل کے احاطہ میں ہی کمسن بیٹے کی نعش رکھ دی، تاہم مقامی لوگوں کے تعاون سے کمسن کی آخری رسومات ادا کی گئی…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
ایڈوکیٹ برکت علی خان نے کانگریسی امیدوار محمد فیروز خان کے خلاف چیف الیکشن کمشنر آفس میں شکایت درج کروائی
حیدرآباد: حلقہ نامپلی الیکشن میں ہونے والی الیکشن کیمپین کے دوران دھاندلیوں کے علاوہ manifesto اور الیکشن symbol کو لے کر کانگریسی امیدوار محمد فیروز خان کی جھوٹ پر مبنی ایک پوسٹ کے خلاف ایڈوکیٹ برکت علی خان نے حبیب نگر پولیس اسٹیشن اور چیف الیکشن کمشنر آفس میں شکایت…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
اقتدار میں آنے پر حیدرآباد میں 24 گھنٹے پانی سربراہ کرنے وزیر تارک راماراو کا وعدہ
حیدرآباد _ بی آر ایس کے کارگزار صدر و وزیر بلدی نظم نسق تارک راما راو نے تیسری میعاد کے لئے اقتدار میں آنے پر حیدرآباد میں 24 گھنٹے پینے کا پانی سربراہ کرنے کا وعدہ کیا ہے انھوں نے کہا کہ چندرشیکھرراو حکومت نے ریاست میں ترقی اور بہبود…
مزید پڑھیں »