تلنگانہ
- نومبر- 2023 -23 نومبر
بی آر ایس ہر وقت سیکولر پارٹی ہی رہے گی _تارک راماراو
حیدرآباد _ بی آر ایس پارٹی کے کارگذار صدر و وزیر بلدی نظم نسق تارک راماراو نے کہا ہے کہ بی آر ایس ایک سیکولر پارٹی ہے اور ہر وقت سیکولر پارٹی ہی رہے گا۔ ہم نے کبھی بھی بی جے پی سے اتحاد نہیں کیا اور مستقبل میں بھی…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
حیدرآباد میں بارش _ آیندہ تین دنوں تک تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد _ حیدرآباد میں جمعرات کی صبح سے شہر میں آسمان مکمل طور پر ابر آلود ہے۔اور کئی مقامات پر بارش ہوئی۔ ملک پیٹ، کرمن گھاٹ، چمپاپیٹ، سنتوش نگر، ایل بی نگر، اپل، تارناکا، ضیا گوڈا، مہدی پٹنم، امیرپیٹ، ایس آر نگر، کوکٹ پلی، بیگم پیٹ، سکندرآباد، پنجہ گٹہ، خیریت…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
پولیس جھوٹ بول رہی ہے،انسپکٹر پولیس کے خلاف اکبر الدین اویسی کی الیکشن کمیشن سے شکایت: ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: جناب اکبر الدین اویسی قائد مجلس مقننہ پارٹی نے ان کے خلاف سنتوش نگر پولیس اسٹیشن میں درج مقدمہ پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انسپکٹر پولیس نے مقررہ وقت سے قبل جلسہ ختم کر دینے کو کہا…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
کریم نگر میں بی آر ایس امیدوار گنگولا کملاکر کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری
کریم نگر _ 23 نومبر ( اردولیکس) کریم نگر بی آر ایس کے امیدوار و وزیر سیول سپلائیز گنگولا کملاکر نے کہا کہ کانگریس اور بی جے پی دہلی کی غلامی کرنے والی پارٹیاں ہیں کیا تلنگانہ کے عوام ان پارٹیوں کو ووٹ دے کر دہلی کے غلام بننے تیار…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
نظام آباد میں رئیل اسٹیٹ تاجرین کا جلسہ سے کانگریسی امید وار محمد علی شبیر کا خطاب
مسائل کی یکسوئی میں مجھے مہارت حاصل ہے اسد اویسی مجھے زندہ طلسمات کہا کرتے تھے اراضیات کے رجسٹریشن کے قواعد میں نرمی اور دھرنی پورٹل کا خاتمہ کیا جائےگا نظام آباد میں رئیل اسٹیٹ تاجرین کا جلسہ سے کا نگر یسی امید وار محمد علی شبیر کا خطاب …
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
جمعیت العلماء ضلع کھمم نے کانگریس کی تائید کا اعلان کردیا
ملک کی سالمیت اور ملک میں امن و امان کی برقراری اور فرقہ پرست طاقتوں کے خلاف متحدہ جدو جہد ناگزیر انتخابات میں امیدوار کی ہار جیت مقصود نہیں ہے بلک ملک کا دستور محفوظ رہے۔۔۔ جمعیت العلماء ہند نے ملک کی آزادی میں اور ملک میں امن و امان…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
اقتدار میں آتے ہی حیدرآباد کا نام بدل دیا جائے گا۔ چیف منسٹر آسام
حیدرآباد: بی جے پی کے تلنگانہ میں اقتدار میں آتے ہی حیدرآباد کا نام بدل دیا جائے گا۔ یہ سنسنی خیز بیان آسام کے چیف منسٹر ہیمنتا بسوا سرما نے دیا ہے۔ وہ آج حیدرآباد میں چارمینار کے قریب بی جے پی کے انتخابی جلسہ عام سے خطاب کر…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
اسمبلی انتخابات ‘ترقی اوربدنظمی کے درمیان مقابلہ ، فسادات اور کرفیوکانگریس کا وطیرہ
اسمبلی انتخابات ‘ترقی اوربدنظمی کے درمیان مقابلہ فسادات اور کرفیوکانگریس کا وطیرہ بی آرایس ترقی کی علامت ‘کانگریس برسراقتدارریاستوں میں نراج کی کیفیت عوام حالات کابغور جائزہ لیں‘کارکے نشان کوووٹ دیاجائے رکن کونسل کے کویتا کی نظام آباد میں پریس کانفرنس نظام آباد 22/نومبر (محمد یوسف الدین خان اردو لیکس)…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
کانگریس کے 69 ، بی آر ایس کے 41 اور مجلس کے 7 امیدواروں کی تائید کرنے جماعت اسلامی ہند کا اعلان
جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کی جانب سے جاریہ ماہ کے اواخر میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے متعلق پچھلے چار ماہ سے غور و فکر کا سلسلہ جاری ہے۔ انتخابات میں تائید کے سلسلے میں صحیح فیصلے تک پہنچنے کے لیے ریاست کے عوام کی رائے معلوم کی گئی۔…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
جماعت اسلامی ہند نظام آباد نے کیا کانگریس اربن امیدوار محمد علی شبیر کی تائید کا اعلان.
نظام آباد. 22/نومبر (محمد یوسف الدین خان اردو لیکس) جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ شاخ نظام آباد کے ذمہ داران کی جانب سے دفتر جماعت اسلامی متصل مسجد رضا بیگ احمدی بازار میں ایک انتخابی جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں کانگریس پارٹی اربن امیدوار محمد علی شبیر نے شرکت…
مزید پڑھیں »