تلنگانہ
- نومبر- 2023 -22 نومبر
اکبر الدین اویسی کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد: جناب اکبر الدین اویسی قائد مجلس مقننہ کے خلاف سنتوش نگر پولیس اسٹیشن میں آج مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ڈی سی پی روہت راجو نے بتایا کہ دفعہ 353 (ڈیوٹی میں رکاوٹ) اور آئی پی سی کی دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ منگل…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
تلنگانہ میں 10 سال کے دوران ایک لاکھ 60 ہزار سرکاری ملازمتوں پر تقررات کرنے وزیر تارک راماراو کا دعوی
بی آر ایس پارٹی کے کارگذار صدر و وزیر بلدی نظم نسق تارک راما راو نے ریاست میں گزشتہ ساڑھے نو سال کے دوران مختلف سرکاری محکموں میں ہوئے تقررات کی تفصیلات پیش کرنے والے ایک ویب سائٹ www. telanganajobstats. in کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمتوں…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
اکبرالدین اویسی کی تقریر کے وقت پر اسد الدین اویسی کا بیان: ویڈیودیکھیں
حیدرآباد: بیرسٹراسد الدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ نے قائد مجلس مقننہ جناب اکبرالدین اویسی کی تقریر پانچ منٹ پہلے ختم کرنے کے معاملہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ صدرمجلس نے پوچھا کہ انسپکٹرپولیس پانچ منٹ پہلے شہ نشین پر چڑھ کر کیوں تقریربند…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
اکبرالدین اویسی کو غصہ کیوں آیا؟ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: جناب اکبرالدین اویسی قائد مجلس مقننہ کل شام حلقہ اسمبلی چندرائن گٹہ کے عیدی بازار میں انتخابی جلسہ سے خطاب کررہے تھے۔ اسی دوران جلسہ کا مقررہ وقت ختم ہونے سے قبل متعلقہ انسپکٹرپولیس نے کہا کہ جلسہ کا وقت ختم ہوچکا ہے، حالانکہ ابھی وقت باقی تھا،…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
اور جب کانگریس کی خاتون امیدوار نے لگایا جئے کے سی آر کا نعرہ
ورنگل _ 22 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے پالاکرتی اسمبلی حلقہ سے کانگریس امیدوار کی حیثیت سے مقابلہ کرنے والی یشاسوانی نے اپنی انتخابی مہم کے دوران جئے کے سی آر کا نعرہ لگا کر سب کو حیرت زدہ کردیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ پالاکرتی میں وزیر پنچایت…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
جمعیت العلماء ضلع کھمم کا آج چہارشنبہ کو جلسہ عام
جمعیت العلماء ضلع کھمم کا جلسہ عام بتاریخ 22نومبر بروز چہار شنبہ صبح 10 تا 1 بجے دوپہر تک بمقام سیکول فنکشن ہال کھمم میں جمعیت العلماء ضلع کھمم کی جانب سے جلسہ عام بعنوان ملک کے موجودہ حالات اور تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کے ضمن میں رائے دہی کے…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
کھمم میں اظہر الدین کا روڈ شو
سابقہ رکن پارلیمنٹ و امیدوار کانگریس پارٹی حلقہ اسمبلی جوبلی ہلز محمد اظہر الدین نے کھمم کا دورہ کرتے ہوئے انتخابی مہم کے حصہ کے طور پر کھمم شہر میں منعقدہ روڈ شو میں حصہ لیا اظہر الدین نے کھمم اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار ٹی ناگیشور راؤ کو…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
کانگریس کے وعدے جھوٹ پر مبنی۔۔ مدھیرا کے جلسہ عام سے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا خطاب
کانگریس پارٹی کے وعدے جھوٹ پر مبنی۔۔ کانگریس کی حکومت آنے پر کسانوں کو صرف تین گھنٹہ ھی برقی سربراہی کی جائے گی۔۔۔ بی آر ایس امیدوار کمل راج کو کامیابی سے ہم کنار کرنے پر مدیرا اسمبلی حلقہ کے لیے دلت بندھو اسکیم پر مکمل عمل آوری کیجائے گی۔۔۔…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
نظام آباد کی ترقی اور عوام کی فلاح وبہبود اہم مقصد _ بھاری اکثریت سے کامیابی کا دعویٰ : بی جے پی امیدوار دھن پال سوریہ نارائنا کی صحافت سے ملاقات پروگرام سے خطاب
نظام آباد/21 نومبر (محمد یوسف الدین خان اردو لیکس نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) نظام آباد کی ترقی اور عوام کی فلاح وبہبود ی میرااہم مقصد ہے ان خیالات کا اظہار دھنپال سوریہ نارائنا بی جے پی امیدوار نظام آباد اربن نے آج نظام آباد پریس کلب کے زیراہتمام صحافت…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
چیف منسٹر تملناڈو نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی تائید کا اعلان کردیا
نئی دہلی: تملناڈو کے چیف منسٹر اسٹالین نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کی تائید کا اعلان کیا ہے۔ ایم کے اسٹالین کی قیادت میں ڈی ایم کے پارٹی نے باقاعدہ طور پر اس بات کا اعلان کیا کہ تلنگانہ میں 30 نومبر کو منعقد ہونے والے انتخابات…
مزید پڑھیں »