تلنگانہ
- نومبر- 2023 -19 نومبر
ورلڈ کپ فائنل میچ چھوڑ کر ان کے جلسہ عام میں لاکھوں لوگوں کی شرکت پر پرینکاگاندھی نے کہی یہ بڑی بات
حیدرآباد _ تلنگانہ کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی زور و شور سے پارٹی کی انتخابی مہم چلا رہی ہیں انھوں نے آصف آباد میں منعقدہ کانگریس کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس تلنگانہ کی ترقی کا ویژن رکھتی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
بی آرایس کاتلنگانہ عوام کے ساتھ اتحاد _ کانگریس کاکوئی معیارنہیں صرف اقتدارکی ہوس
بی آرایس کاتلنگانہ عوام کے ساتھ اتحاد کانگریس کاکوئی معیارنہیں صرف اقتدارکی ہوس سرسبزوشاداب تلنگانہ کوخزاں سے بچایاجائے دھرم پوری میں بی آرایس امیدوارکے ایشورکی انتخابی مہم ۔ رکن کونسل کے کویتا کا خطاب دھرم پوری 19/ نومبر (اردو لیکس)رکن قانون سازکونسل ودختر چیف منسٹرکے چندر شیکھر رائو‘ کلواکنٹلہ کویتا…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
تلنگانہ میں کانگریس کے برسراقتدارآنے پر سکریٹریٹ میں لگے گا عوامی دربار
حیدرآباد: پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ریونت ریڈی نے اس یقین کا اظہارکیا کہ ان کی پارٹی تلنگانہ میں اقتدارپرآئے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے سکریٹریٹ میں ایک عوامی دربار منعقدکیاجائے گا جس میں عوامی مسائل کی یکسوئی کی جائے گی۔ وہ آج حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
سوشل میڈیا پوسٹ پر جھگڑا _ کانگریس لیڈر نے تین نوجوانوں پر چاقو سے حملہ کردیا : تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں واقعہ
کاماریڈی _ کاماریڈی ضلع کے گندھاری منڈل کے گنڈیویٹ میں کانگریس کے ایک لیڈر نے تین افراد پر چاقو سے حملہ کیا، جس سے سنسنی پیدا ہو گئی ۔گاؤں والوں اور پولیس کے مطابق بھنڈاس کانگریس پارٹی کا مقامی صدر ہے۔ سوشل میڈیا پر بی آر ایس کی تائید میں…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
تلنگانہ کے نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ کے آزاد امیدوار کی خودکشی _ پولنگ ہوگی یا نہیں ؟
نظام آباد _ 19 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد اربن حلقہ سے آزاد امیدوار کے طور پر مقابلہ کرنے والے ایک شخص نے پھانسی لگا لی۔ اس واقعہ نے الیکشن کے دوران ہلچل مچا دی۔ کنیا گوڑ (35) کا سائی نگر میں گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
حیدرآباد کے مضافات میں 7 کروڑ روپے پکڑے گئے۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: شہر کے مضافات میں بھاری رقم پکڑی گئی۔ معین آباد پولیس کی جانب سے پولیس اکیڈمی کے قریب گاڑیوں کی تلاشی لی جا رہی تھی اس دوران چھ کاروں سے تقریبا سات کروڑ 40 لاکھ روپے برآمد ہوئے۔ پولیس نے یہ رقم ضبط کر لی اور ان گاڑیوں…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
نظام آباد ایم ایل اے گنیش گپتا نے شہر کے اقلیتی علاقوں کو ترقیاتی اقدامات سے محروم رکھا
نظام آباد. 18 /نومبر (پریس ریلیز) شہر کے آٹو نگر اولڈ موٹر پارٹس تاجرین و میکانیک ایسوسی ایشن کے ہمراہ آٹو نگر ڈیولپمنٹ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے سے ایم آر گارڈن فنگشن ہال میں منعقدہ جائزہ اجلاس میں کانگریس پارٹی اربن امیدوار محمد علی شبیر نے شرکت کی. …
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
تلنگانہ میں بی جے پی اقتدار میں آنے پر یونیفارم سول کوڈ نافذ کرنے اور مسلم ریزرویشن ختم کرنے امیت شاہ کا اعلان _ انتخابی منشور میں وعدہ
حیدرآباد _مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ اگر بی جے پی کو اقتدار حاصل ہوتا ہے تو وہ تلنگانہ میں یکساں سول کوڈ نافذ کرے گی۔ شاہ نے کہا کہ ریاست میں یونیفارم سول کوڈ نافذ کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ انہوں نے ریاست…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
بی جے پی اور بی آر ایس ایک ہیں اس لئےمیں نے پارٹی چھوڑ دی۔ وجئے شانتی کا سنسنی خیز الزام
حیدرآباد۔ تلگو فلم اداکارہ وجئے شانتی نے یہ سنسنی خیز الزام عائد کیا ہے کہ بی آر ایس اور بی جے پی ایک ہی ہیں، اسی لیے انہوں نے بی جے پی سے دوری اختیار کی ہے۔ وجئے شانتی نے وزیراعظم نریندر مودی سے سوال کیا کہ چیف منسٹر…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو نے پرانے شہر حیدرآباد کی ایک ہوٹل میں کھائی بریانی _ وزیر سے ملاقات کرنے ہجوم امڈ پڑا
حیدرآباد _ انتخابات کے دوران جلسوں، روڈ شوز اور ٹی وی انٹرویوز میں مصروف رہنے والے بی آر ایس کے کارگزار صدر و وزیر تارک راماراو نے پرانے شہر کے ایک ہوٹل میں بریانی کھا کر سب کو حیران کردیا۔ گزشتہ ہفتے شہر کے مشہور کیفے نیلوفر میں چائے نوشی…
مزید پڑھیں »