تلنگانہ
- نومبر- 2023 -21 نومبر
کرکٹر محمد سراج سے مرکزی وزیر نرملا سیتا رامن کی ملاقات _ ورلڈ کپ میں شاندار مظاہرہ پر دی مبارکباد
حیدرآباد _ 21 نومبر ( اردولیکس) ون ڈے ورلڈ کپ-2023 کے فائنل میں شکست کے بعد ٹیم انڈیا کے اسٹار کرکٹر اپنے اپنے گھر واپس ہورہے ہیں۔ اس دوران تیز گیند باز محمد سراج پیر کی رات حیدرآباد پہنچے جہاں مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتارامن نے راجیو گاندھی ایرپورٹ پر…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
بنڈی سنجے مذاہب کے درمیان تفرقہ پیدا کرتے ہوئے اپنی سیاسی دکان چلا رہے ہیں: کریم نگر کے بی آر ایس امیدوار گنگولا کملاکر
کریم نگر _ 21 نومبر ( اردولیکس) کریم نگر کے بی آر ایس امیدوار و وزیر سیول سپلائیز گنگولا کملاکر نے کہا ہے کہ بی جے پی امیدوار بنڈی سنجے کو مذہب کے درمیان تفرقہ پیدا کرتے ہوئے اپنی سیاسی دکان چلا رہے ہیں ایسے لوگوں کو سیاست میں رہنے…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
کانگریس امیدوار وویک کے گھر اور دفاتر پر انکم ٹیکس کا دھاوا
حیدرآباد: کانگریس امیدوار و سابق رکن پارلیمنٹ وینکٹ سوامی کے مکان اور دفاتر پر آئی ٹی حکام کی جانب سے دھاوے کیے گئے۔ آج صبح کی اولین ساعتوں میں حیدرآباد میں واقع سوماجی گوڑہ اور منچریال میں ان کے مکانات پر دھاوے کیے گئے۔ اسی طرح بیگم پیٹ میں…
مزید پڑھیں » - 21 نومبر
مسلم ریزرویشن ختم کرتے ہوئے دیگر طبقات کو دیا جائے گا: امیت شاہ کا خطاب
حیدرآباد _ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ تلنگانہ میں بی جے پی اقتدار میں آنے کے بعد 4 فیصد مسلم ریزرویشن کو ختم کرتے ہوئے اسے ایس سی ، ایس ٹی، بی سی طبقات میں تقسیم کئے جائیں گے۔ کورٹلہ میں بی جے پی کے جلسہ عام…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
کھمم میں عمران پرتاب گڑھی اور محمد اظہر الدین کا انتخابی جلسہ سے خطاب
کھمم سے حافظ جواد احمد کی خصوصی رپورٹ مرکز میں فرقہ پرست طاقتوں کو مات دینے کے لیے تلنگانہ اسمبلی انتخابات سمی فائنل تلنگانہ کے چیف منسٹر کے سی آر پھچلے ساڑے نو سال سے اقلیتوں کا استحصال کیا بی آر ایس پارٹی کو بی جے پی رشتدار پارٹی قرار…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
کمشنر پولیس حیدرآباد خرابی صحت کے باعث ہاسپٹل سے رجوع
حیدرآباد: کمشنر پولیس حیدرآباد سندیپ شنڈالیہ معمولی سی طبعیت بگڑنے پر ہاسپٹل سے رجوع ہوئے۔ ذرائع کے مطابق وہ بشیر باغ میں واقع اولڈ کمشنر آفیس میں تھے کہ اچانک خرابی صحت کی بنا پر وہ حیدر گوڑہ کے اپولو ہاسپٹل سے رجوع ہوئے، ان کے ہاسپٹل سے رجوع…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
جمعیت العلماء کی جانب سے محمد علی شبیر کی تائید کا اعلان۔ نظام آباد میں علماء اور آئمہ کا اجلاس
کے سی آر نے پوری معیاد میں علماء کو ملاقات کا موقع نہیں دیا مرکز میں بی جے پی کے بلز کی تائید مسلمانوں کے مسائل کے حل کیلئے ایوانوں میں مسلم نمائندگی کی ضرورت جمعیت العلماء کی جانب سے محمد علی شبیر کی تائید کا اعلان۔ نظام آباد میں…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے آٹو ڈرائیورس کیلئے کیا بڑا اعلان
کریمنگر: چیف منسٹر چندرشیکھر راو نے آٹو ڈرائیورس کیلئے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد اقتدار میں آتے ہی آٹو ڈرائیورس کے فٹنس چارجیس معاف کیے جائیں گے۔وہ ضلع کریمنگر کے ماناکونڈور حلقہ میں بی آر ایس کے جلسہ عام…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
حیدرآباد خواتین کیلئے محفوظ شہر۔ کے ٹی آر
حیدرآباد: ریاستی وزیر کے ٹی آر نے کہا کہ ریاست میں خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے کئی ایسے کام کئے گئے جن کا انتخابی منشورمیں ذکر تک نہیں ہے۔ انھوں نے بتایا کہ خواتین کی سلامتی و تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے گئے اورحیدرآباد خواتین کے لیے…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
بی آر ایس پارٹی میں بھی ایکناتھ شنڈے _ نتائج کے بعد بی آر ایس میں پھوٹ یقینی : میٹ دی پریس سے کانگریس امیدوار محمد علی شبیر کا خطاب
شہر نظام آباد کی ہمہ جہت ترقی میرا نصب العین سماج کے تمام طبقات کی جانب سے غیر معمولی تائید گانگریس کو دو تہائی اکثریت حاصل ہونے کا دعویٰ بی آر ایس میں پھوٹ کا سنسنی خیز ریمارک میٹ دی پریس سے کانگریس امیدوار و سابقہ ریاستی وزیر محمد علی…
مزید پڑھیں »