تلنگانہ
- نومبر- 2023 -18 نومبر
چیف منسٹر تلنگانہ کی دختر کی طبیعت انتخابی مہم کے دوران بگڑ گئی۔ ویڈیو وائرل
جگتیال: بیآر ایس ایم ایل سی کلواکنٹلا آج انتخابی مہم کے دوران اچانک خرابی صحت سے متاثر ہوگئیں۔ وہ ضلع جگتیال کے رائکل منڈل میں بی آر ایس امیدوار سنجے کمار کے ساتھ روڈ شو میں حصہ لے رہی تھیں۔ اس موقع پر کویتا کو چکر آگیا اور…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
انتخابی عملہ کوصرف انگریزی زبان میں مواد کی فراہمی
حیدرآباد 17- نومبر( اردو لیکس ـ الکشن سروے) ریاست تلنگانہ میں 30 نومبر 2023ء کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں ڈیوٹی انجام دینے والے پریسائیڈنگ افیسرس اور اسسٹنٹ آفیسرس کو بیشتر مقامات پر صرف اور صرف تلگو زبان میں ہی الکشن امور سے متعلق سمجھایا گیا انتخابی…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
تلنگانہ کے کتہ گوڑم ضلع میں راہول گاندھی کے روڈ شو میں انسانی سروں کا سمندر
بھدرادری کتہ گوڑم ضلع کے منگور میں راہول گاندھی کا روڈ شو۔۔۔ راہول گاندھی کے روڈ شو میں عوامی سروں کا سیلاب۔۔ چیف منسٹر کے سی آر تلنگانہ کو لوٹ رہے ہیں تلنگانہ ریاست کو چیف منسٹر نے قرض کے دلدل میں ڈھکیل دیا بی آر ایس کی حکومت مکمل…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
کانگریس امیدوار ٹی ناگیشور راؤ نے جمعہ کے بعد تمام مصلیان سے ملاقات کرتے ہوئے کانگریس کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی
کانگریس امیدوار ٹی ناگیشور راؤ نے جمعہ کے بعد تمام مصلیان سے ملاقات کرتے ہوئے کانگریس کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی سابقہ ریاستی وزیر و امیدوار حلقہ اسمبلی کھمم کانگریس پارٹی ٹی ناگیشور راؤ نے آج کھمم شہر کے مختلف محلہ جات میں روڈ شو منعقد…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
فلم اداکارہ وجئے شانتی کانگریس میں شامل
حیدرآباد : فلم اداکارہ سے سیاست داں بننے والی وجئے شانتی کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئی ۔ کافی عرصہ سے سرگرم سیاست سے دور تلگو فلموں کی نامور اداکارہ وجے شانتی گزشتہ ہفتے بی جے پی سے مستعفی ہو گئی تھی اور آج انھوں نے کانگریس صدر ملیکارجن کھرگے سے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
بی جے پی کو مذہبی جنون پیدا کرنے کے سوا کچھ نہیں آتا _ کریم نگر کے جلسہ عام سے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا خطاب
چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو نے کہا ہے کہ بی جے پی کو مذہبی جنون کے سوا کچھ نہیں آتا ۔ چیف منسٹر نے کریم نگر کے عوام کو مشورہ دیا کہ وہ اس انتخاب میں بی جے پی کو مناسب سبق سکھائیں ۔ اس ملک اور…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
محمد علی شبیر کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری _ ریڈی طبقہ نے تائید کا اعلان کیا ؛ پدیاترا کے ذریعہ عوام سے ملاقات
نظام آباد _ 17 نومبر ( اردولیکس) نظام آباد اربن اسمبلی حلقہ کے کانگریس امیدوار و سابق وزیر محمد علی شبیر کی انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے اور روزانہ مختلف طبقے کے افراد سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی تائید حاصل کررہے ہیں محمد علی شبیر…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
تلنگانہ کے صحافیوں کیلئے کانگریس نے کئے یہ اعلانات
حیدرآباد۔ کانگریس پارٹی نے تلنگانہ انتخابات کے پیش نظر اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔ کل ہند کانگریس کمیٹی کے صدر ملکارجن کھرگے نے حیدرآباد میں اپنی پارٹی کا انتخابی منشور جاری کیا جس میں صحافیوں کو خوشخبری سنائی گئی ہے۔ انتخابی منشور کے مطابق صحافیوں کے لیے 100…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
10 سال میں بی آر ایس نے کیا کیا؟ یہ بتانے کے بجائے کرناٹک کی کانگریس حکومت کے خلاف پھیلایا جارہا ہے جھوٹ۔ بنگلور کی خاتون کا ٹویٹ
حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس نے بی آر ایس حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپنے وعدوں پر عمل آوری نہ کرنے والی بی آر ایس حکومت کرناٹک کی کانگریس حکومت کے خلاف غلط تشہیر کر رہی ہے۔ ریاست کرناٹک میں برقی کٹوتی سے متعلق بی آر ایس قائدین کے…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
تلنگانہ کانگریس کا انتخابی منشور جاری _ مسلمانوں اور دیگر طبقات کے لئے وعدوں کی بارش
حیدرآباد _ 17 نومبر ( اردولیکس) کانگریس پارٹی نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے اپنے انتخابی منشور کو جاری کردیا۔ کانگریس صدر ملیکارجن کھرگے نے پی سی سی صدر ریونت ریڈی، سی ایل پی لیڈر بھٹی وکرامارکا اور دیگر قائدین کے ساتھ مل کر پارٹی کا منشور جاری کیا۔42 صفحات…
مزید پڑھیں »