تلنگانہ
- نومبر- 2023 -2 نومبر
کھمم میں بی آر ایس کو دھکہ _9 ڈیویژن بی آر ایس کارپوریٹر محترمہ جان بی کی کانگریس میں شمولیت
کھمم میونسپل کارپوریشن کے 9 ویں ڈیویژن کی بی آر ایس کارپوریٹر محترمہ جان بی نے آج بی آر ایس کو الوداع کہتے ہوئے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید نے محترمہ جان بی کو کانگریس پارٹی کھنڈوا پہنا کر پارٹی میں شاندار…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
مسلمانوں کے حل طلب مسائل پر سیاسی جماعتوں سے تیقنات حاصل کرنے کے بعد کسی بھی جماعت کی تائید کا کیا جائے گا فیصلہ: یونائٹیڈ مسلم فورم کا اجلاس
مسلمانوں کے حل طلب مسائل پر سیاسی جماعتوں سے تیقنات حاصل کرنے کا فیصلہ مجلس کے تمام امید واروں کی تائید کا اعلان ووٹ کی اہمیت اور ہر شہری کو استعمال کی ترغیب سے اتفاق ؛ یونائٹیڈ مسلم فورم کا اجلاس یونائیٹیڈ مسلم فورم کا ماہانہ اجلاس خانقاہ حضرت شاہ…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
اگرغلطی سے کانگریس جیت گئی تو…چندرشیکھرراو کا نرمل جلسہ عام سے خطاب
نرمل: چیف منسٹر چندرشیکھر راو نے کہا ہے کہ اگر تلنگانہ میں غلطی سے کانگریس جیت جاتی ہےتو دوبارہ پپیروکاری کا دور شروع ہوگا۔ وہ نرمل میں منعقدہ بی آرایس کے جلسہ عام سے خطاب کرہے تھے۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ تلنگانہ کی تشکیل سے قبل…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
تلنگانہ میں بی جے پی قائدین کو انتخابی مہم چلانے تین ہیلی کاپٹروں کا انتظام _ ایک ہیلی کاپٹر خالص بنڈی سنجے کے لئے مختص
File photo حیدرآباد _ 2 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی نے اسمبلی انتخابات کی مہم چلانے کے لئے تین ہیلی کاپٹروں کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ایک ہیلی کاپٹر خالص بنڈی سنجے کے لئے ہوگی۔ جو ریاست بھر میں گھومتے ہوئے پارٹی کی انتخابی…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
تلنگانہ بی جے پی امیدواروں کی تیسری فہرست جاری _ ششی دھر ریڈی، کرشنا یادو اور بابو موہن کے نام شامل
حیدرآباد _ 2نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے 35 امیدواروں کی بی جے پی کے امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ ابھی حال ہی میں بی جے پی میں شامل ہونے والے کرشنا یادو کو عنبرپیٹ سے ٹکٹ دیا گیا ہے ۔ فلم اداکار بابو…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
وزیر سرینواس یادو کی جانب سے ایس آر ٹی، مسلم بستی، باپو نگر اور امیر پیٹ کے دیگر علاقوں میں گھر گھر مہم چلائی گئی۔
صنعت نگر حلقہ اسمبلی کے ایم ایل اے امیدوار اور وزیر تلاسانی سرینواس یادو نے کہا کہ تلنگانہ ریاستی حکومت کے گزشتہ 10 سالوں میں ترقیاتی اور فلاحی پروگراموں سے بی آر ایس پارٹی دوبارہ جیت جائے گی اور اس کی ہیٹ ٹرک حاصل کرنا یقینی ہے۔ چہارشنبہ کے روز…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
حیدرآباد میں کانگریسی قائدین کے گھروں پر آئی ٹی کے چھاپے
حیدرآباد: ایک ایسے وقت جب کہ ریاست میں انتخابی ماحول گرم ہےحیدرآباد میں محکمہ انکم ٹیکس کیجانب سے دھاوے کئے جارہے ہیں۔ بڑنگ پیٹ میئر سی پاریجاتا نرسمہا ریڈی، مہیشورم کانگریس پارٹی کے ایم ایل اے امیدوار لکشما ریڈی سمیت پارٹی کے بعض قائیدین کے گھروں پر آئی ٹی…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
تلنگانہ میں بی آر ایس حکومت کی بدعنوانیوں کے خلاف کانگریس کی انوکھی مہم _ راہول گاندھی نے پیش کیا کالیشورم اے ٹی ایم
حیدرآباد _ 1 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس پارٹی نے حکمران جماعت بی آر ایس کے خلاف انوکھی مہم شروع کی ہے کالیشورم پراجکٹ کی تعمیر سے ایک لاکھ کروڑروپئے عوامی دولت لوٹنے کا چیف منسٹر چندرشیکھرراو پر الزام عائد کرتے ہوئے کانگریس نے کالیشورم پراجکٹ کو چندرشیکھرراو خاندان کے…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
منفی سوچ رکھنے والوں کو ووٹ نہ دیں بی آر ایس پارٹی تمام طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے کار بند : کھمم ضلع میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا خطاب
منفی سوچ رکھنے والوں کو ووٹ نہ دیں بی آر ایس پارٹی تمام طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے کار بند پھچلے 70 سالوں میں ملک میں تمام سیاسی جماعتوں نے دلتوں کا استحصال کیا بی آر ایس پارٹی ھی تلنگانہ میں دلت بندو اسکیم متعارف کرواکر پورے ملک…
مزید پڑھیں » - 1 نومبر
تلنگانہ بی جے پی کو لگا ایک اور جھٹکا _ سینئر لیڈر جی ویویک نے چھوڑ دی پارٹی
حیدرآباد _ یکم نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ بی جے پی کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب اس پارٹی کے سینئر لیڈر و سابق رکن پارلیمنٹ جی ویویک وینکٹ سوامی پارٹی سے استعفی پیش کردیا۔ گزشتہ چند دنوں سے ویویک کے تعلق سے یہ اطلاعات گشت کررہی تھی کہ…
مزید پڑھیں »