تلنگانہ
- نومبر- 2023 -4 نومبر
تلنگانہ کے ان اضلاع میں آیندہ 6 دنوں تک بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں بارش کے بارے میں ایک اہم اطلاع دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ اس مہینے کی 9 تاریخ تک ریاست میں کہیں کہیں بارش ہونے کا امکان ہے۔ آئی ایم ڈی نے کہا کہ خلیج بنگال سے ہوا کے کم دباو کی…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
یونائیٹیڈ مسلم فورم کے وفد کی تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو سے نمائندگی
حیدرآباد _ 3 نومبر ( اردولیکس ) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آر ایس کے کارگزار صدر و وزیر بلدی نظم نسق تارک راما راو سے یونائیٹیڈ مسلم فورم کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران فورم کے ذمہ داروں نے وزیر موصوف کو مسلم مسائل کی…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
مجلس کے 6 امیدواروں میں دو نئے چہرے شامل _ مزید تین حلقوں میں امیدواروں کا اعلان باقی
کل ہند مجلس اتحادالمسلمین نے 6 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جن میں 4 موجودہ ارکان اسمبلی کو دوبارہ ٹکٹ دیا گیا ہے جبکہ دو نئے چہروں کو متعارف کیا گیا۔ جن میں سابق میئر گریٹر حیدرآباد ماجد حسین اور سابق میئر میر ذوالفقار شامل ہیں صدر مجلس…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
9 اسمبلی حلقوں سے مقابلہ کرنے مجلس کا اعلان _ ماجد حسین اور میر ذوالفقار بھی امیدوار _ صدر مجلس بیرسٹر اویسی کی پریس کانفرنس
کل ہند مجلس اتحادالمسلمین نے 9 حلقوں سے مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے آج دارالاسلام میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کہا کہ مجلس اس مرتبہ موجودہ 7 اسمبلی حلقوں کے علاوہ مزید دو حلقوں جوبلی ہلز اور راجندر نگر سے مقابلہ کرے…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی نے انتخابات میں مقابلہ نہ کرنے کا کیا فیصلہ _ کانگریس کی تائید کرنے شرمیلا کا اعلان
حیدرآباد _ 3 نومبر ( اردولیکس) وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2023 میں تلنگانہ اسمبلی انتخابات نہیں لڑیں گی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہ ہم نے یہ فیصلہ اس لیے کیا ہے کہ ہم اپوزیشن…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر جانا ریڈی کی قیامگاہ پر آئی ٹی حکام کے دھاوے
حیدرآباد۔ انکم ٹیکس کے عہدیداروں نے تلنگانہ کانگریس کے سینر لیڈر و سابق وزیر جانا ریڈی کی قیامگاہ پر دھاوے کررہے ہیں بتایا جاتا ہے کہ جانا ریڈی کے فرزند رگھوبر ریڈی کی کمپنی کے کاروبار سے متعلق ٹیکس چوری کی الزام میں یہ دھاوے کئے جارہے ہیں رگھوبر ریڈی…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
بی آر ایس کا تیسری میعاد کے لئے اقتدار میں آنا یقینی _ چیرمین حج کمیٹی محمد سلیم
حیدرآباد _ بی آر ایس کے سینر لیڈر و حج کمیٹی صدر نشین الحاج محمد سلیم نے نے کہا ہے کہ بی آر ایس دوبارہ اقتدار حاصل کرے گی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کیلئے سینے میں تڑپتا دل رکھنے والی شخصیت کانام کے سی آر ‘ ہے کانگریس کے وعدہ دھوکہ…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے کل جمعہ سے پرچہ نامزدگیوں کے ادخال کے عمل کا آغاز
حیدرآباد _ 2 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کا نوٹیفکیشن کل جمعہ کو جاری کیا جائے گا اس کے فوری بعد امیدواروں کی جانب سے پرچہ نامزدگیوں کے ادخال کا عمل شروع ہو جائے گا۔پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ اس مہینے کی 10 تاریخ ہے۔ 13 تاریخ…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
بی آر ایس کی 78 سیٹوں پر کامیابی یقینی _ وزیر سرینواس یادو
صنعت نگر حلقہ اسمبلی کے ایم ایل اے امیدوار اور وزیر تلاسانی سرینواس یادو نے واضح کیا ہے کہ بی آر ایس ریاست میں 78 سیٹیں جیت کر اقتدار میں واپس آئے گی ۔ جمعرات کے روز صنعت نگر حلقہ کے تحت مونڈا ڈویژن کے سمبامورتی نگر، آدیہ نگر اور…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
کھمم میں 5 نومبر کو بی آر ایس پارٹی کا پرجا آشرواد جلسہ عام چیف منسٹر تلنگانہ کے سی آر خطاب کریں گے جلسہ عام کو کامیاب بنانے کی اپیل
کھمم کے بی آر ایس پارٹی آفس میں منعقدہ صحافتی کانفرنس سے کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار نے صحافیوں کو واقف کرواتے ہوئے کہا کہ متحدہ کھمم ضلع میں پھلے مرحلے کے اندر چیف منسٹر تلنگانہ کے سی آر نے تین مقامات پر پرجا آشر واد…
مزید پڑھیں »