تلنگانہ
- اکتوبر- 2023 -13 اکتوبر
تلنگانہ میں ڈی ایس سی DSC امتحان ملتوی
حیدرآباد: اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تلنگانہ میں ڈی ایس سی ملتوی کردیا گیا ہے۔ محکمہ اسکولی تعلیمات نے اس بات کا اعلان کیا کہ نومبر میں تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ٹیچرس رکروٹمنٹ ٹیسٹ (ٹی آر ٹی) 20…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
سندیپ شنڈالیہ حیدرآباد کے نئے کمشنر پولیس
حیدرآباد: حیدرآباد کے نئے کمشنر پولیس سینئر پولیس عہدیدار سندیپ شنڈالیہ ہونگے۔ اس سلسلے میں چیف سکریٹری شانتی کماری نے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ وہ اس وقت پولیس اکیڈمی کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ الیکشن نوٹیفکیشن کی اجرائی کے فوری بعد…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر پونالہ لکشمیا نے پارٹی سے استعفی دے دیا
تلنگانہ پردیش کانگریس کو اس وقت زبردست دھکہ لگا جب سابق صدر پردیش کانگریس و سابق وزیر پونالہ لکشمیا نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے پارٹی صدر ملکارجن کھرگے کو روانہ مکتوب استعفیٰ روانہ کردیا جس میں پونالہ لکشمیا نے پسماندہ طبقات کو ٹکٹ دینے میں ناانصافی کا…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
نہتے فلسطینیوں پر مظالم کی شدید مذمت _ جمعہ کے موقع پر دعائیں کریں : مولانا جعفر پاشاہ
حیدرآباد 13- _اکتوبر ( اردو لیکس) حضرت مولانا محمد حُسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ امیر ملت اسلامیہ تلنگانہ وآندھرا پردیش نے جمعہ کے موقع سے فلسطینی عوام کی صحت وسلامتی کے لئیے تمام امن پسند لوگوں سےدعاؤں کی اپیل کی ہے اپنے بیان میں مولانا جعفر پاشاہ نے کہا…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
ریاست کے 54 اسمبلی حلقوں میں بی آر ایس پارٹی کے انچارجس مقرر _ کاماریڈی اور گجویل میں تین تین انچارج
حیدرآباد _ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی آر ایس پارٹی نے 54 اسمبلی حلقوں کے انچارجس کا تقرر کیا ہے۔ اس موقع پر وزراء کے ٹی آر اور ہریش راؤ نے حلقہ کے انچارجوں کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کی۔ کے ٹی آر اور ہریش راؤ نے بی آر…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
جمعہ کے روز خطبات میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں دعاؤں اور قنوت نازلہ کا اہتمام کریں۔ یونائٹیڈ مسلم فورم کا بیان
حیدرآباد – 12 اکتوبر (پریس نوٹ) یونائیڈ مسلم فورم نے فلسطین کے علاقہ غزہ پر اسرائیل کی جارحیت و بربریت کی شدید مذمت کی ہے اور تمام انصاف پسند شہریوں سے اس ظلم و استبداد کے خلاف آواز اٹھانے کی مانگ کی ہے۔ فورم کے ذمہ داران مولانا مفتی…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
وائی ایس آر کانگریس تلنگانہ پارٹی نے ریاست کے 119 حلقوں سے مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا
حیدرآباد: وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی (وائی ایس آر ٹی پی) نے تلنگانہ بھر میں 119 حلقوں سے انتخابات میں مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا (وائی ایس شرمیلا) نے پارٹی کی ریاستی سطح کی ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ میں…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
وکرم سنگھ مان حیدرآباد کے انچارج کمشنر پولیس مقرر
حیدرآباد: حیدر آباد کے انچارج کمشنر پولیس کے طور پر وکرم سنگھ مان کو مقرر کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ کل الیکشن کمیشن کی جانب سے کئی سینیئر پولیس عہدیداروں ضلع کلکٹرز اور ایس پیز کے علاوہ دیگر عہدیداران کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے گئے تھے جن عہدیداروں…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
تلنگانہ کے ناگر کرنول کی 6 سالہ شازمین کی ڈینگو بخار سے موت _ علاج پر 18 لاکھ روپے خرچ !
حیدرآباد _ 12 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے ناگر کرنول ضلع مستقر سے تعلق رکھنے والی 6 سالہ شازمین کی ڈینگو سے موت ہوگئی۔ گزشتہ رات شازمین ڈینگو حیدرآباد کے جوبلی ہلز کے رینبو چلڈرن اسپتال میں علاج کے دوران فوت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ناگر کرنول کے راحت…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
اُردُوٹیچرس اسوسی ایشن تلنگانہ کے صدر اورمعتمدعمومی کو حکومت تلنگانہ کی جانب سے آن ڈیوٹی سہولت کے احکامات جاری۔
ریاست تلنگانہ کے اُردو اساتذہ، طلباء اور محبانِ اُردو کو پُر مسرت خبر دیجاتی ہے کے کئی عرصہ دراز سے اردو اساتذہ کی خدمت اُردو اسکولوں کےمسائل اُردو طلباء کی ترقی ترویج اشاعت رہنمائی اور دوٹوک نُمائندگی کرتے ہوے آج یہ مقام حاصل کرنے والی واحد تنظیم اُردُو ٹیچرس اسوسی…
مزید پڑھیں »