تلنگانہ
- اکتوبر- 2023 -11 اکتوبر
کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند سمیت بعض کلکٹرس اور دیگر پولیس عہدیداروں کے اچانک تبادلے۔ مشرف علی فاروقی بھی شامل
حیدرآباد: الیکشن کمیشن نے ریاست تلنگانہ کے کئی کلکٹرس، کمشنر پولیس اور ایس پیز کے تبادلوں کردئیےہیں۔ رنگاریڈی کلکٹر ہریش، میڑچل کلکٹر اموئے کمار، یادادری کلکٹر ونے کرشنا ریڈی، نرمل کلکٹر ورون ریڈی، حیدرآباد کے کمشنر پولیس سی وی آنند، ورنگل کے سی پی رنگناتھ، نظام آباد سی پی…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
تلنگانہ کی میڈیکل طالبہ عرشیہ انجم کی مشتبہ موت _ پولیس کی ٹیم ہماچل بھیجنے چیرمین اقلیتی کمیشن طارق انصاری کا ڈی جی پی کو مکتوب
حیدرآباد 11/ اکتوبر (پریس نوٹ) چیرمین اقلیتی کمیشن طارق انصاری نے ریاستی ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کو ایک مکتوب تحریر کیا کہ نلگنڈہ کی ساکن عرشیہ انجم دختر اشرف اللہ خان کی مشتبہ موت کے معاملے میں تحقیقات کے لیے پولیس عہدیداروں کی ایک سینئر ٹیم کو ہماچل پردیش بھیجے…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
عادل آباد میں امیت شاہ کی تقریر متاثر کن نہیں تھی !
عادل آباد۔10/اکتوبر(اردو لیکس)عادل آباد مستقر کے ڈائیٹ کالج گرونڈ میں بی جے پی کے بیانرتلے منعقدہ جناگرجنا سبھا میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی تقریر متاثر کن نہیں تھی جلسہ عام میں شریک افراد بالخصوص بی جے پی کارکنوں میں مایوسی ہوئی ۔ انتخابی شیڈول جاری ہونے کے…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
قبائلی لیڈر کمرم بھیم نے نظام کے رضاکاروں کے خلاف لڑ کر تلنگانہ کو دلائی آزادی _ عادل آباد میں امیت شاہ کا خطاب
عادل آباد۔10/اکتوبر(اردو لیکس)مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ ڈبل انجن والی حکومت سے ہی تلنگانہ میں ترقی ممکن ۔انہوں نے واضح کیا کہ ڈبل انجن والی حکومت کا مطلب ہے مودی اوپر اور مودی نیچے ۔انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد، اميت شاہ عادل آباد ڈائیٹ کالج…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
تلنگانہ میں گروپ 2 کے امتحانات ملتوی _ جنوری میں منعقد کرنے کا اعلان
تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے ریاستی اسمبلی انتخابات کے پش نظر گروپ-2 کے امتحانات کے انعقاد سے متعلق ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ 2 اور 3 نومبر کو ہونے والے گروپ-2 کے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کی پولنگ 30 نومبر کو ہوگی۔ پولنگ…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
بی آر ایس اقتدار میں آنے پر تارک راماراو چیف منسٹر بنیں گے: مرکزی وزیر امیت شاہ
عادل آباد _ 10 اکتوبر ( اردولیکس) مرکزی وزیر امیت شاہ نے کہا کہ تلنگانہ میں بی آر ایس پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو ایسی صورت میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے فرزند تارک راماراو چیف منسٹر بنیں گے۔ اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو قبائلی افراد…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
تلنگانہ میں بی آر ایس کو لگ سکتا ہے جھٹکہ۔ کانگریس کو 48 تا 60 نشستیں ملیں گی۔ سی ووٹرس کا اوپینین پول
نئی دہلی: ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے لیے الیکشن نوٹیفکیشن کی اجرائی کے بعد بعض چینلز کی جانب سے اوپینین پول جاری کیا گیا ہے۔ اے بی پی سی ووٹرس اوپینین پول کے مطابق تلنگانہ میں حکمران جماعت بی آر ایس کو جھٹکہ لگ سکتا ہے۔سی…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
حیدرآباد میں 7 کیلو سونا پکڑا گیا، لاکھوں روپیے ضبط۔انتخابی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے بعد پولیس کی تلاشی مہم
حیدرآباد:حیدرآباد کے عابڈس پولیس اسٹیشن کے علاقے میں سات کیلو سونا ضبط کیا گیا۔حیدرآباد سنٹرل زون ڈی سی پی وینکٹیشورلو نے یہ بات بتائی۔ انتخابی ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے تناظر شہر میں پولیس کی جانب سے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم چلائی جارہی ہے۔ نظام کالج گیٹ نمبر 1،…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
چیف منسٹر چندرشیکھرراو 9 نومبر کو پرچہ نامزدگی داخل کریں گے _ 15 اکتوبر کو بی آر ایس امیدواروں میں بی فارم کی تقسیم
حیدرآباد _ 9 اکتوبر ( اردولیکس) صدر بی آر ایس و چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ 15 اکتوبر کو تلنگانہ بھون میں پارٹی امیدواروں کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہوئے بی آر ایس امیدواروں کو بی فارم حوالے کریں گے۔ بی آر ایس پارٹی کے منشور کو جاری کریں گے…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
تلنگانہ سمیت پانچ ریاستوں میں انتخابات کی تاریخ کا اب سے کچھ ہی دیر میں اعلان
نئی دہلی: ملک کی پانچ ریاستوں کی انتخابی تاریخ کا اب سے کچھ ہی دیر میں اعلان کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے راجستھان،مدھیہ پردیش،تلنگانہ، چھتیس گڑھ اور میزورم پانچ ریاستوں میں چناﺅ تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کی جانب…
مزید پڑھیں »