تلنگانہ
- اکتوبر- 2023 -9 اکتوبر
نصابی کتاب میں حضوراکرمؐ کی تصویر کی اشاعت، حیدرآباد کے پرانے شہر میں مسلمانوں کا شدید احتجاج
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کے ایک اسکول کی نصابی کتاب میں محسن انسانیت حضوراکرمؐ کی تصویر کی اشاعت کے خلاف شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کالاپتھر پولیس اسٹیشن کے سامنے مسلم نوجوانوں نے کل رات زبردست احتجاج کیا۔ بتایا گیا ہے کہ بوائز ٹاون اسکول کی چوتھی…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لئے ایمپلائز ہیلت کیئر ٹرسٹ کا قیام
حیدرآباد _ 9 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاست کے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے ایمپلائز ہیلت کیئر ٹرسٹ قائم کیا ہے۔چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے نئی ایمپلائز ہیلت اسکیم پر عمل آوری کی منظوری دی ہے ۔ اس سے ملازمین، پنشنرز کے ساتھ ساتھ ان کے خاندان کے…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
نئی نسل کو اردو ادب سے آشنا کرنا شعراء اور ادب کی ذمہ داری _ سنگا ریڈی میں منعقد مشاعرہ سے صدرادارہ ادب اسلامی تلنگانہ کا خطاب
سنگاریڈی 8/ اکٹوبر(پریس نوٹ)ادارہ ادب اسلامی سنگا ریڈی کے زیر اہتمام کل شب شہر کے قلب میں واقع اسلامک سنٹرمیں ایک شاندار ریاستی مشاعرہ کا انعقاد میں آیا۔جس کی صدارت شعیب الحق طالب صدر ادارہ ادب اسلامی ریاست تلنگانہ نے کی جب کہ ممتاز صحافی و شاعر سعداللہ خان سبیل…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
محبوب نگر کے نوجوان سلطان علی نے کی مثالی شادی
تلنگانہ کے محبوب نگر شہر کے ساکن مظہر علی کے فرزند سلطان علی ( زبیر) نے سادگی کے ساتھ نکاح کی تقریب منعقد کرتے ہوئے ضلع بھر میں ایک مثال قائم کی ہے دلہا اور دلہن دونوں گھرانوں نے باہمی مشورے سے نکاح کے بعد طعام کا بھی نظم نہیں…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
کورٹلہ بس ڈپو میں بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
کورٹلہ _ تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں آر ٹی سی بس میں اچانک آگ لگ گئی اور منٹوں میں بس جل کر خاکستر ہوگئی۔ یہ واقعہ کورٹلہ بس ڈپو کے اندر پیش آیا۔ تاہم ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ کیونکہ جس مقام پر بس کو آگ لگی تھی اس سے…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
تلنگانہ کانگریس کی 15 اکتوبر سے بس یاترا _ راہول گاندھی تین دن حصہ لیں گے
حیدرآباد _ 8 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں آنے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس پارٹی کی جانب سے 15 اکتوبر سے بس یاترا شروع کی جانے والی ہے اس بس یاترا میں کانگریس لیڈر راہول گاندھی تین تک دن حصہ لیں گے۔ . کانگریس ذرائع کے مطابق راہول…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
گن مین کو طمانچہ رسید کرنے کے واقعہ پر تلنگانہ کے وزیر داخلہ کا رد عمل
حیدرآباد: ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے گن مین کو طمانچہ رسید کرنےکے واقع پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ گن مین انکے بیٹے کے طرح ہیں اور انھوں نے محبت سے ایسا کیا ہے مارنا انکا مقصد نہیں تھا۔ محمود علی نے ملک…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
تلنگانہ میں دسہرہ کی دو دن سرکاری تعطیلات _ احکامات جاری
حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے دسہرہ کی چھٹی تبدیل کر دی ہے۔ ابتدا میں 24 اکتوبر کو دسہرہ کی تعطیل کا اعلان کیا تھا تاہم تازہ طور پر حکومت نے اس مہینے کی 23 تاریخ کو دسہرہ کی تعطیل کے احکام جاری کئے ہیں ساتھ ہی ۔ 24 تاریخ کو…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
حیدرآباد کے زو پارک میں ہاتھی کے حملہ میں شہباز نامی نوجوان کی موت
حیدرآباد _ حیدرآباد کے نہرو زو پارک میں ایک نوجوان پر ہاتھی نے حملہ کردیا ۔جس کے نتیجے میں اس کی موت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ شہباز (28) پر ایک ہاتھی نے اچانک اس وقت حملہ کردیا جب وہ آج شام ایک ہاتھی سفاری کے ڈیوٹی پر مامور…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
المیزان ٹورس کا 72 رکنی قافلہ ادائیگی عمرہ کیلئے روانہ
حیدرآباد: الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں 72 رکنی قافلہ شمس آباد ائیرپورٹ سے عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوا۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ تمام عازمین عمرہ کو…
مزید پڑھیں »