تلنگانہ
- اکتوبر- 2023 -7 اکتوبر
چیف منسٹر تلنگانہ کو انفیکشن ہوگیا
حیدرآباد:تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ کو انفیکشن ہو گیا۔وہ گزشتہ کچھ دنوں سے وائرل فیور سے متاثر ہیں اسی دوران ان کے سینے میں بیکٹیریا انفیکشن سے متاثر ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ چیف منسٹر کے فرزند اور تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی کے ٹی آر نے یہ…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
کھمم میں آج ہفتہ کو عظیم الشان جلسہ عام بعنوان جلسہ سیرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
حافظ محمد جواد احمد امام و خطیب مسجد زین العابدین مرکز کھمم کی اطلاع کے بموجب بتاریخ 7 اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب مسجد قباء جلگم نگر کھمم میں عظیم الشان جلسہ عام بعنوان جلسہ سیرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم منعقد کیا جارہاہے زیر صدارت مولانا…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
بی آر ایس رکن اسمبلی ریکھانائک نے پارٹی سے استعفی پیش کردیا
حیدرآباد _ 6 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آر ایس کی رکن اسمبلی ریکھانائک نے پارٹی سے استعفی پیش کردیا۔ بی آر ایس پارٹی نے آنے والے اسمبلی انتخابات میں ریکھانائک کو ٹکٹ سے محروم کردیا تھا ان کی جگہ کسی دوسرے کو ٹکٹ دے دیا گیا۔اس…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
بی آر ایس کے رکن قانون ساز کونسل نارائن ریڈی کانگریس پارٹی میں شامل
حیدرآباد _ 6 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آر ایس کے رکن قانون ساز کونسل نارائن ریڈی نے آج کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئے۔ دہلی میں کل ہند کانگریس کے دفتر میں کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کی موجودگی میں کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئے۔ گزشتہ ہفتے نارائن…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
اور جب تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی نے غصہ میں گن مین پر طمانچہ رسید کردیا
حیدرآباد _ 6 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی نے آج اپنے گن مین پر طمانچہ رسید کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر داخلہ آج حیدرآباد کے امیرپیٹ میں واقع ایک اسکول میں بچوں کو ناشتہ فراہم کرنے والی اسکیم کے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں ان افراد کو گھر سے ووٹ ڈالنے کی اجازت : چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار
حیدرآباد _ 5 اکتوبر ( اردولیکس) مرکزی الیکشن کمیشن کے چیف کمشنر راجیو کمار نے کہا ہے کہ ریاست تلنگانہ میں پہلی بار 80 سال سے زائد عمر کے لوگوں کو گھر بیٹھے ووٹ ڈالنے کا موقع دیا جا رہا ہے۔ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
تلنگانہ میں 4 کارپوریشن کے چیرمین کا تقرر ، احکامات جاری
حیدرآباد _ 5 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ریاست میں مزید چار کارپوریشنوں کے چیئرمین کا تقرر کیا ہے۔چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے فیصلے کے مطابق تلنگانہ رعیتو بندھو سمیتی کے چیرمین کی حیثیت سے رکن اسمبلی ٹی راجیا کو مقرر کیا ہے جنھیں…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
تلنگانہ میں کانسٹیبل کی جائیدادوں کے لئے منعقدہ امتحان کے نتائج جاری _ ایک ہی گھر کے 4 افراد منتخب
حیدرآباد _ 5 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ اسٹیٹ لیول پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ نے محکمہ پولیس میں کانسٹیبلس کے تقررات کے لئے منعقدہ امتحانات کے فائنل نتائج کا اعلان کیا۔ اور 15,750 جائیدادوں کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔ 12,866 مرد اور 2,884 خواتین امیدوار ہیں۔ ریکروٹمنٹ بورڈ نے…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
تلنگانہ میں فائنل ووٹر لسٹ جاری _ 22 لاکھ ووٹرس کے نام حذف
حیدرآباد _ 5 اکتوبر ( اردولیکس) الیکشن کمیشن نے تلنگانہ کے ووٹرس کی فائنل لسٹ جاری کر دی ہے۔ ریاست بھر میں 17 لاکھ نئے ووٹر کو شامل کیا گیا ہے کل 22,02,168 ووٹوں کو حذف کیا گیا ۔ منسوخ شدہ ووٹوں کے بعد تلنگانہ میں فی الحال 3,17,17,389 ووٹرس…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
تلنگانہ کی حقیقی گنگا جمنی تہذیب کا سعودی عرب میں مظاہرہ _ عمرہ کیلئے آ کر پھنس جانے والے اتر پردیش کےخورشید کی میٹ پلی کے کرشنا نے کی مدد
جدہ، 4 اکتوبر ( عرفان محمد) ہندوستان میں جاری پولرائزیشن اور نفرت کے سخت دور کے باوجود، تلنگانہ کے لوگ خواہ اندرون ملک ہوں یا بیرون ملک، گنگا جمنا تہذیب کی حقیقی عکاسی کرتے ہوئے تنوع میں اتحاد کو ترجیح دیتے ہیں۔اسی طرح کے ایک واقعہ میں تلنگانہ کے ایک…
مزید پڑھیں »