تلنگانہ
- اکتوبر- 2023 -4 اکتوبر
کھمم میں ڈبل بیڈروم مکانات کی افتتاحی تقریب کے موقع پر زبردست کشیدگی پی اجےکمار کمار کے قافلے کے سامنے خواتین کا زبردست احتجاج
کھمم شہر کے ڈویژن 8 میں حکومت تلنگانہ کی جانب سے ڈبل بیڈروم مکانات کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اس وقت حالات کشیدہ ہوگئی جب ڈبل بیڈروم مکانات کی تقسیم میں عوامی نمائندوں کی جانب سے جانب داری برتی گئی ڈویژن کے عوام نے کھمم رکن اسمبلی و ریاستی…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
چندرشیکھر راو 15 دنوں سے نظر نہیں آرہے ہیں کہیں… بنڈی سنجے کا چیف منسٹر تلنگانہ کے خلاف سنسنی خیز ریمارک۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ حلقہ پارلیمنٹ کریمنگر کے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے نے آج چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راؤ کےخلاف سنسنی خیز بیان دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ چیف منسٹر چندر شیکھر راد گذشتہ 15 دنوں سے نظر نہیں آرہے ہیں اور ہمیں ان…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
تلنگانہ آر ٹی سی ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت کی جانب سے اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین کو خوشخبری دی گئی ہے۔ حکومت نے ملازمین کے لیے 4.8 فیصد ڈی اے کو منظور کر لیا ہے۔ یہ ڈی اے اکتوبر کی تنخواہ کے ساتھ ادا کیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ آر ٹی…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
تلنگانہ میں اسکولوں کو 13 اکتوبر اور کالجوں کو 19 اکتوبر سے دسہرہ کی تعطیلات
حیدرآباد _ 4 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے محکمہ تعلیم نے دسہرہ تہوار منانے کے لیے ریاست کے اسکولوں اور کالجوں میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ جس کے مطابق سرکاری اور خانگی اسکولوں میں 13 سے 25 اکتوبر تک 13 دن تعطیلات ہوں گی۔ ریاست میں تمام انتظامیہ کے…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
نام پوچھ کر ایک مسلم صحافی کی بی جے پی رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے نے کی بے عزتی
کریم نگر _ 3 اکتوبر ( اردولیکس) بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری و رکن پارلیمنٹ کریم نگر بنڈی سنجے نے سوال پوچھنے والے ایک صحافی کا نام پوچھ کر اس کی سرعام میڈیا کے سامنے بے عزتی کی اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
وزیراعظم مودی کی جانب سے بتائے گئے راز کا تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو نے دیا کرارا جواب
حیدرآباد _3 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو نے وزیراعظم نریندر مودی کے ان الزامات کی تردید کی کہ چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے جی ایچ ایم سی انتخابات کے بعد این ڈی اے میں شامل ہونے کی کوشش کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ کے سی آر ایک…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
وزیراعظم نریندرمودی نے بتائی چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی راز کی بات
نظام آباد _ 3 اکتو( اردولیکس) وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جی ایچ ایم سی انتخابات کے بعد چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا رویہ پوری طرح بدل گیا تھا جی ایچ ایم سی کے انتخابات میں بی جے پی کے شاندار کامیابی کے بعد بوکھلا کر چندرشیکھرراو دہلی آئے اور…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
آر ایس ایس لیڈر کو تلنگانہ کانگریس کا صدر بنایا گیا _ وزیر تارک راماراو کا انکشاف
جگتیال _ 3 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آر ایس کے کارگزار صدر و وزیر بلدی نظم نسق تارک راما راو نے کہا ہے کہ کانگریس پارٹی نے ایک آر ایس ایس لیڈر ریونت ریڈی کو تلنگانہ کانگریس کا صدر بنایا ہے جگتیال میں بی آر ایس…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
وزیراعظم نریندرمودی کا آج تلنگانہ کے نظام آباد میں دورہ
نظام آباد _ وزیر اعظم نریندر مودی آج منگل کو تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کا دورہ کریں گے۔وہ سہ پہر 3 بجے چھتیس گڑھ سے نظام آباد پہنچیں گے اور برقی،ریل اور صحت جیسے اہم شعبوں میں تقریباً 8000 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کو چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے دی ایک خوشخبری
حیدرآباد _ 2 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاست کے سرکاری ملازمین کے لئے ایک خوشخبری دی ہے ۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ملازمین کو پے اسکیل کی ادائیگی کے لیے پے ریویژن کمیٹی (پی آر سی) مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف منسٹر س…
مزید پڑھیں »