تلنگانہ
- اکتوبر- 2023 -2 اکتوبر
وزیر آئی ٹی تارک راماراو کے ہاتھوں حیدرآباد کے ملک پیٹ میں آئی ٹی ٹاور کا سنگ بنیاد
حیدرآباد _ 2 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی اور میونسپل ایڈمنسٹریشن تارک راماراو نے صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی ایم پی کے ساتھ مل کر حیدرآباد کے ملک پیٹ میں 700 کروڑ سے تعمیر کئے جانے والے 30منزلہ آئی ٹی ٹاور کا سنگ بنیاد رکھا ۔ اس…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
بی آر ایس کی اسٹیرنگ چیف منسٹر کے ہاتھ میں اور مجلس کی اسٹیرنگ بیرسٹر اویسی کے ہاتھ میں ہے لیکن بی جے پی کی اسٹیرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔
حیدرآباد _ 2 اکٹوبر ( اردو لیکس) تلنگانہ کے وزیر و کارگزار صدر بی آر ایس تارک راما راو نے بی آرایس کی اسٹیرنگ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی کے ہاتھ میں ہونے سے متعلق وزیراعظم مودی کے ریمارک پر ردعمل ظاہر…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
حلقہ اسمبلی ظہیرآبادکی عوام چیف منسٹر چندر شیکھر راو کی قیادت سے مطمئن ، دوسری مرتبہ مانک راو کی کامیابی یقینی۔ عمران کوہیری مائنارٹی صدر بی آر ایس کوہیر
کوہیر – 2 اکٹوبر (اردو لیکس)عمران کوہیری مائنارٹی صدربی آر ایس پارٹی کوہیر نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ ریاست تلنگانہ کی عوام پچھلے ستر سالوں سے مختلف سیاسی جماعتوں کو اقتدار سونپ کر دیکھی ہے، کیا، کیا ہے، لیکن پھر آج حزب اختلاف کی جماعتیں عوام کو جھوٹے…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
راشن کارڈ کو ” کے وائی سی ” کروانے سے متعلق محکمہ سیول سپلائیز کے عہدیداروں کا عوام کو اہم مشورہ
حیدرآباد_ 2 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے محکمہ سیول سپلائیز کے عہدیداروں نے مشورہ دیا ہے کہ صارفین راشن کارڈ کو کے وائی سی کروانے کے بارے میں پھیلائے جانے والے جھوٹے پروپیگنڈے پر یقین نہ کریں کیونکہ اس کی کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے۔ عہدیداروں نے…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
حیدرآباد میں نعرئہ تکبیر نعرئہ رسالت کی گونج میں شان سے نکلا جلوس محمدی _ لاکھوں عاشقان رسول شریک
حیدرآباد _ 2 اکتوبر ( اردولیکس) حیدرآباد میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر شہر کے کئی مقامات سے میلاد جلوس نکالا گیا۔ تاریخی مکہ مسجد سے اتوار کو بعد نماز ظہر انتہائی عظیم الشان مرکزی میلا وجلوس برآمد ہوا جس میں لاکھوں کی تعداد میں عاشقان…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
سیرت النبیؐ کے پیغام کو عام کرنے جماعت اسلامی ھند،ملک پیٹ حیدرآباد کی منفرد ’سیرتؐ ایکسپو
جناب محمد اظہر الدین معاون امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ اور جناب احمد بن عبداللہ بلعلہ رکن اسمبلی حلقہ ملک پیٹ نے بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ایکسپو کے افتتاح کے موقع پر حیات طیبہ پر ایک رنگین و دیدہ زیب کتاب کا رسم اجرا انجام بھی انجام دیا…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
گنیش مورتی گرپڑی، مدد کرنے والے مسلم نوجوانوں کو حیدرآباد کمشنر پولیس کی مبارکباد : ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: یوسف گوڈہ ڈیویژن لکشمی نرسمہا نگر میں مقامی جہانگیر خان مسجد کے قریب ایک گلی میں گنیش مورتی بٹھائی گئی تھی۔ 28 ستمبر کی رات جب ڈی سی ایم میں وسرجن کے لیے مورتی کو لے جایا جا رہا تھا تو اچانک مورتی برقی تاروں سے ٹکرانے کے…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
مجلس اتحاد المسلمین اور بی آر ایس پر مودی کی جم کر تنقید
حیدرآباد: وزیراعظم نریندرمودی نے تلنگانہ کے ضلع محبوب نگرمیں کروڑہا روپئے مالیتی ترقیاتی پراجکٹس کا آغازکرتے ہوئے ریاست میں بی جے پی کی جانب سے انتخابی بگل بجادیا ہے۔ ترقیاتی پراجکٹس کے آغاز کے بعد اپنے خطاب میں وزیراعظم نے بی آرایس اورمجلس اتحاد المسلمین پر جم کر تنقید کی۔…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
تلنگانہ میں ٹرائبل یونیورسٹی اور نیشنل ہلدی بورڈ قائم کرنے وزیراعظم مودی کا اعلان _ محبوب نگر ضلع میں جلسہ عام سے خطاب
حیدرآباد یکم اکتوبر (اردولیکس) وزیر اعظم نریندر مودی نے تلنگانہ کے مُلگ ضلع میں ٹرائبل یونیورسٹی اور نظام آباد ضلع میں نیشنل ہلدی بورڈ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے اپنے دورہ تلنگانہ کے موقع پر انہوں نے 13500کروڑروپئے سے زائد کے کئی ترقیاتی پراجکٹس کو قوم کے نام…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
تلنگانہ۔ضلع محبوب نگر کے رکن قانونساز کونسل کسی ریڈی نارائن ریڈی نے بی آر ایس سے توڑ لیا ناطہ کانگرس میں شامل ہونے کا اعلان
حیدر آباد: ریاست تلنگانہ متحدت ضلع محبوب نگر کے بی آر ایس کے رکن قانون ساز کونسل کسی ریڈی نارائن ریڈی نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وہ کانگرس میں شامل ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ کانگرس کی جانب سے اعلان…
مزید پڑھیں »