تلنگانہ
- اکتوبر- 2023 -1 اکتوبر
تلنگانہ میں راشن ڈیلرس کے کمیشن میں اضافہ۔ ریاستی وزیر کا اعلان
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر گنگولا کمالکر نے کہا کہ راشن ڈیلرس کیلئے چاول کی تقسیم پر کمیشن میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ راشن ڈیلرس سے جو وعدہ کیا گیا تھا اسے پورا کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چاول کی تقسیم پر کمیشن…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2023 -30 ستمبر
حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری _ 20 اکتوبر کو پولنگ
حیدرآباد _ 30 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن ( ایچ سی اے ) کے الیکٹورل آفیسر، ریٹائرڈ آئی اے ایس سمپت نے اپل راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے گراؤنڈ فلور پر منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ایسوسی ایشن کے صدر، نائب صدر، سکریٹری، جوائنٹ سکریٹری،…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
وزیر داخلہ محمد محمود علی کے ہاتھوں نارائن پیٹ ضلع میں مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد
نارائن پیٹ: 30 ستمبر (اردو لیکس) وزیر داخلہ، جیل خانہ جات اور فائر ڈپارٹمنٹ محمد محمود علی نے کہا کہ تلنگانہ حکومت اقلیتوں کو ترجیح دے رہی ہے اور ہر طرح کی ترقی کر رہی ہے۔ آج انہوں نے نارائن پیٹ ضلع میں مختلف ترقیاتی پروگراموں میں حصہ لیا اور…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
حیدرآبادی کرکٹر کی سعودی میں پچ پر ہارٹ اٹیک سے موت _ ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر افسوسناک واقعہ
جدہ، 30 ستمبر ( عرفان محمد) ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر جمعہ کو سعودی عرب میں ایک حیدرآبادی این آر آئی کی کرکٹ کھیلتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ حیدرآباد کے علاقے مراد نگر کے رہنے والے محمد عاطف خان (52) الخبر کے رکھہ کے ایک گراؤنڈ…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
تلنگانہ میں دسہرہ کی تعطیلات میں ایک دن کی کمی _ جانئے تعلیمی اداروں کو کب سے ہیں تعطیلات
حیدرآباد _ 30 ستمبر ( اردولیکس) دسہرہ تلنگانہ کا سب سے اہم تہوار ہے۔ اس سال دسہرہ کا تہوار 24 اکتوبر کو ہوگا۔ درگااشٹمی کا بڑا بٹوکماں تہوار 22 اکتوبر کو منعقد ہوگا۔ جس کے پیش نظر تلنگانہ حکومت اسکولوں، کالجوں اور دفاتر کو چھٹیاں دیتی ہے۔ اس بار دسہرہ…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
اگر مہیشورم کے امیدوار سے رقم نہیں لی تو مندر میں قسم کھا کر اپنے آپ کو بے قصور ثابت کریں: کانگریس کے معطل لیڈر کا ریونت ریڈی کو چیلنج
حیدرآباد _ 30 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کے صدر ریونت ریڈی پر ٹکٹ فروخت کرنے کا الزام لگانے والے کانگریس کے معطل شدہ لیڈر منوہر ریڈی نے آج ریونت ریڈی کو چیلنج کیا ہے کہ اگر وہ حقیقت میں ٹکٹ فروخت نہیں کئے ہیں تو چارمینار کی بھاگیہ لکشمی…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
نریندر مودی کا کل دورہ تلنگانہ۔محبوب نگر میں جلسہ عام سے خطاب
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو تلنگانہ کے دورہ کریں گے۔ وہ 13 ہزار 500 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ملک کے نام وقف کریں گے۔ مودی اہم سڑک پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے جو ناگپور…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
کریم نگر شہر میں میلاد جلوس کے دوران ہلکی کشیدگی _ شہر کے امن کو خراب کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی: کمشنر پولیس سبا رائیڈو
کریم نگر _ 29 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں آج اس وقت ہلکی کشیدگی پیدا ہوگئی جب میلاد النبی کا جلوس بی جے پی رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کے دفتر کے سامنے سے گزرنے پر پر بی جے پی کے چند کارکنوں نے سڑکوں پر نکل…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
اردو میڈیم اساتذہ کے ساتھ محکمہ تعلیمات کے عہدیداران کا متعصبانہ رؤیہ
میوا ضلع صدر شیخ شبیر علی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ محکمہ تعلیمات کے عہدیداران ریاست گیر سطح پر ایل ایف ایل ہیڈماسٹر /پی ایس ہیڈماسٹر کی جائیدادوں پر ترقی کے معاملے میں اردو میڈیم کے اساتذہ کے ساتھ متعصبانہ رؤیہ اختیار کررہے ہیں۔ واضح رہیکہ 2012 تک…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
بی آر ایس رکن اسمبلی ایم ہنمنت راو اور دوسروں کی راہول گاندھی سے ملاقات
نئی دہلی _ 29 ستمبر ( اردولیکس) کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کے بعد بی آر ایس پارٹی کے رکن اسمبلی ایم ہنمنت راو اور دیگر قائدین نے آج دوسرے دن دہلی میں کانگریس لیڈر راہول گاندھی سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز تلنگانہ میں حکمران جماعت…
مزید پڑھیں »