تلنگانہ
- ستمبر- 2023 -28 ستمبر
حیدرآباد گنیش جلوس میں مرد اور خواتین پولیس ملازمین کا ڈانس۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد : حیدرآباد میں گنیش جلوس کے دوران بعض ملازمین پولیس کو بھی رقص کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ سوشل میڈیا پر ان کے ڈانس کی ویڈیوز وائرل ہو رہے ہیں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گنیش جلوس کے انتظامات میں شامل مرد اور…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حیدرآبادی بریانی سے تواضع
حیدرآباد _ 28 ستمبر ( اردولیکس) ورلڈ کپ کے لیے حیدرآباد پہنچنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ارکان کے لیے حیدرآبادی خصوصی مینو کا اہتمام کیا گیا۔ حیدرآبادی بریانی کے ساتھ چکن، مٹن اور مچھلی کی بریانی سے تواضع کیا گیا ۔ مینو میں گرلڈ لیمب چپس، مٹن کری، بٹر…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
حیدرآباد میں گنیش وسرجن کا عمل پر امن طور پر جاری۔ بالاپور گنیش پرانے شہر سے گزر گیا
حیدرآباد: حیدرآباد میں گنیش وسرجن کا عمل پر امن طور پر جاری ہے، خاص طور پر خیرت آباد علاقے میں بٹھائی گئی بڑی گنیش کی مورتی کا دوپہر سے پہلے ہی وسرجن ہو گیا تھا، جبکہ پرانا شہر کے بالا پور سے نکالی جانے والی گنیش کی مورتی سہ پہر…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
بی آر ایس رکن اسمبلی ایم ہنمنت راو اور کئی قائدین کی کانگریس میں شمولیت
نئی دہلی _ 28 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں حکمران جماعت بی آر ایس کے رکن اسمبلی ایم ہنمنت راو کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں ان کے ہمراہ ان کے فرزند بھی کانگریس میں شامل ہوگئے ۔ دہلی میں اے آئی سی سی صدر ملکارجن کھرگے کی موجودگی میں…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
تلنگانہ میں گنیش کا لڈو خریدنے والے مسلم افراد کی تفصیلات
حیدرآباد _ 28 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ بھر میں آج گنیش وسرجن ہورہا ہے وسرجن سے قبل گنیش مورتی کے سامنے رکھے جانے والے لڈو کا ہراج کیا جاتا ہے اور اس ہراج میں سب سے زیادہ بولی لگانے والے کو یہ لڈو حوالے کیا جاتا ہے ہندو مذہب میں…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
پاسپورٹ درخواست گزار کبھی بھی یہ غلطی نہ کریں _ ورنہ پاسپورٹ حاصل کرنے میں ہوجائے گی تاخیر
حیدرآباد _ 28 ستمبر ( اردولیکس) پاسپورٹ کا حصول موجودہ دور میں کافی دشوار ہو گیا ہے پاسپورٹ ہر شخص کی شہریت کا بھی واضح ثبوت ہوتا ہے اس کے حصول کے لئے کافی محتاط رہنے کی ضرورت ہے ماہرین، پولیس اور پاسپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ بہت سے…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
عید میلادالنبی کے موقع پر مسلمانوں کو چیف منسٹر کی مبارکباد
حیدرآباد _ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو نے میلاد النبی کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔ اپنے ایک پیام میں چیف منسٹر نے کہا کہ مسلمان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم ولادت کو سب سے زیادہ بابرکت دن سمجھتے ہیں اور مسلم طبقہ…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
حیدرآباد کے ملک پیٹ میں کل جمعہ کو آئی ٹی ٹاور کا سنگ بنیاد
حیدرآباد _ 28 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے ملک پیٹ میں 1,032 کروڑ کی لاگت سے تعمیر ہونے والے آئی ٹی ٹاور کا 29 ستمبر جمعہ کو سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیر آئی ٹی اور میونسپل ایڈمنسٹریشن تارک راماراو اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
حیدرآباد کے نالہ میں مگرمچھ کا بچہ ، عوام خوفزدہ
حیدرآباد _ 28 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد شہر کے نالہ میں مگرمچھ کے بچے کو دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب خیریت آباد میں آنند نگر اور چنتل بستی کے درمیان نو تعمیر شدہ پل پر مگرمچھ کا ایک بچہ نمودار ہوا۔ چہارشنبہ کی…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
عادل آباد میں "کے سی آر کا تحفہ خواتین کے لئے بھروسہ”اسکیم کے تحت سلائی مشینوں کی تقسیم ۔ ریاستی مینارٹی فینانس کارپوریشن چیرمین امتیاز اسحاق و دیگر کی شرکت
عادل آباد۔27/ستمبر(اردو لیکس)شہر مستقر عادل آباد میں میناریٹی فینانس کارپوریشن تلنگانہ کے تحت "کے سی آر کا تحفہ خواتین کے لئے بھروسہ”اسکیم کے تحت 300 اقلیتی مسلم خواتین میں سلائی مشینوں کی بڑے پیمانے پر میناریٹی فینانس کارپوریشن تلنگانہ کے چیرمین امتیاز اسحاق کی سرپرستی و سابق وزیر و رکن…
مزید پڑھیں »