تلنگانہ
- ستمبر- 2023 -23 ستمبر
حیدرآباد میں چار منزلہ دو عمارتوں کو صرف 10 سیکنڈ میں منہدم کردیا گیا
حیدرآباد _ حیدرآباد کے مادھا پور کے راہیجا مائنڈ اسپیس میں دو بڑی عمارتوں کو منہدم کردیا گیا۔ جس کی وجہ سے علاقہ گرد آلود ہوگیا۔ راہیجا مائنڈ اسپیس کے بلاک 7 اور 8 میں دو مختلف چار منزلہ عمارتیں ہیں۔ ان عمارتوں کی جگہ نئی عمارتیں بنانے کے لیے…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
گروپ 1 امتحان کی منسوخی _ چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے استعفی پیش کرنے محمد علی شبیر کا مطالبہ
حیدرآباد _ کانگریس کے سینئر لیڈر اور ٹی پی سی سی پی اے سی کنوینر محمد علی شبیر نے ہائی کورٹ کی جانب سے گروپ-1 کے امتحان کو منسوخ کرنے پر بی آر ایس حکومت کی سخت مذمت کی ہے۔ شبیر علی نے ہفتے کے روز ایک میڈیا بیان…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
اسمبلی انتخابات کے انعقاد سے متعلق چیف الیکٹورل آفیسر تلنگانہ کا اہم بیان
حیدرآباد _ 23 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف الیکٹورل آفیسر وکاس راج نے کہا کہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ انہوں نے ہفتہ کو بی آر کے بھون میں میڈیا سنٹر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت کی۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
سابق اسپیکر متحدہ آندھراپردیش ہریشورریڈی اب نہیں رہے
حیدرآباد _ 23 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کے سینئر لیڈرو متحدہ آندھراپردیش کے سابق ڈپٹی اسپیکرکے ہریشورریڈی طویل علالت کے بعد جمعہ کی شب چل بسے۔انہوں نے چندرابابونائیڈو کے دور حکومت میں متحدہ آندھراپردیش میں ڈپٹی اسپیکر کے طورپر خدمات انجام دی تھیں ۔چیف…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
بریکنگ نیوز _ گروپ 1 پریلمس امتحان منسوخ کرنے تلنگانہ ہائی کورٹ کی ہدایت
حیدرآباد: تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) کے ذریعہ منعقدہ گروپ 1 کے پریلمس امتحان کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ ہائی کورٹ نے گروپ-1 کے پریلمس امتحان کو منسوخ کر کے دوبارہ منعقد کرنے کی ہدایت دی ہے واضح رہے کہ 11 جون کو ریاست بھر میں…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
ٹکٹ ملنے کے باوجود ناراض بی آر ایس کے ایم ایل اے نے کیا استعفیٰ دینے کا اعلان
حیدرآباد: حلقہ اسمبلی ملکا جگیری کے ایم ایل اے مینمپلی ہنمنت راؤ نے بی آر ایس پارٹی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ جلد ہی اعلان کریں گے کہ وہ کس پارٹی میں شامل ہوں گے۔ بی آر ایس نے پہلے ہی…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں ایک اور نیا منڈل _ نوٹیفکیشن جاری
حیدرآباد _ 23 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاست میں ایک اور نیا منڈل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نظام آباد ضلع کے رامڈوگو گاؤں کو منڈل میں تبدیل کرنے کی تجویز ہے۔ ریاستی حکومت نے دھرپلی اور ڈچپلی منڈلوں کے سات گاؤں کو ملا کر رامڈوگو…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
تیندوے کے بچوں کی موجودگی سے سنسنی۔دیکھنے کیلئے امڈ پڑا ہجوم۔ تلنگانہ کے سرسلہ ضلع میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع سرسلہ کے کوناروپیٹ منڈل کے مضافاتی علاقے شیونگلاپلی میں تیندوے کی موجودگی سے مقامی افراد میں خوف کی لہرپائی جاتی ہے۔ اسی دوران جمعرات کی رات سب اسٹیشن کے سامنے ڈمپنگ یارڈ کے قریب مادہ تیندوے نے دو بچوں کو جنم دیا، اسی دوران کھیت…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
بیرون ملک تعلیم کے لئے مالی امداد حاصل کرنے درخواست داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع
حیدرآباد _ 22 ستمبر ( اردولیکس) بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیے ریاستی حکومت نے اقلیتی طلبہ کے لیے چیف منسٹر اوورسیز اسکالرشپ اسکیم کے لیے درخواست کی آخری تاریخ 25 ستمبر تک بڑھا دی ہے۔ درخواست کی ونڈو اب 25 ستمبر شام 5 بجے تک کھلی رہے گی…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع میں بارش سے مکان منہدم _ ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک
ورنگل _ تلنگانہ میں گزشتہ دو دن سے جاری وقفہ وقفہ کی شدید بارش کے باعث مکان منہدم ہونے سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کو ہنمکنڈہ ضلع کے شیام پیٹ میں پیش آیا۔ منڈل مستقر کا رہنے والا سامیا ، لوکپن شرما اور بھوگی جوگماں جمعرات…
مزید پڑھیں »