تلنگانہ
- ستمبر- 2023 -22 ستمبر
حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھر میں بارش،حیدرآباد میں آدھی رات کے بعد دھواں دھار بارش۔ موسم سرد
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں کل رات نصف کے بعد دھواں دھار بارش ہوئی، بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا اور نشیبی علاقوں میں پانی کےداخل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ آدھی رات کے بعد ہوئی بارش کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
تلنگانہ میں دو دن تک ان اضلاع میں بارش
حیدرآباد _ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ آئندہ دو دنوں تک تلنگانہ کے کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ جمعرات سے جمعہ کی صبح تک عادل آباد، کمرم بھیم آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد، جگتیال، راجنا سرسلہ اور کاماریڈی اضلاع…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
مجلس کے دفتر دار السلام میں 24 اور 25 ستمبر کو دوروزہ جشن رحمۃ للعالمین ۔ مہمان اور میزبان مقررین و شعراء کا اعلان
حیدرآباد _ 21 ستمبر ( اردولیکس) صدر استقبالیہ جلسہ رحمة للعالمین و کل ہند نعتیہ مشاعره جناب جعفر حسین معراج رکن اسمبلی نامیلی اور معتمد استقبالیہ جناب سید احمد پاشاہ قادری معتمد عمومی مجلس و رکن اسمبلی یا قوت پورہ کی اطلاع کے مطابق کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے زیر…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
اردو میڈیم اساتذہ کی 41 جائیدادوں میں 38 دیگر طبقات کے لئے محفوظ _ عادل آباد ضلع کے ڈی ایس سی امیدواروں کی ڈی ای او سے نمایندگی
عادل آباد _ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع کے اردو میڈیم بی ایڈ اور ڈی ایڈ کے امیدواروں نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عادل آباد سے ملاقات کرتے ہوئے اردو میڈیم اساتذہ کی جائیدادوں کو ڈی ریزرو کرنے کی درخواست کی۔اس سلسلے میں ڈی ای او میڈیم کو ایک تحریری یاداشت…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
سوشل میڈیا پر زندہ شخص کے انتقال کی جھوٹی خبرپھیلادی گئی۔تلنگانہ کے ضلع نرمل میں عجیب وغریب واقعہ
نرمل: سوشل میڈیا پر ایک نوجوان کے انتقال کی جھوٹی اطلاع پھیلادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محمد الماس محی الدین ڈپارٹمنٹ آ اگریکلچر مدھول ضلع نرمل میں برسرخدمت ہیں۔ سوشل میڈیا پران کی تصویر کے ساتھ ان کے انتقال کی جھوٹی خبرپھیلادی گئی۔ اس طرح کی جھوٹی خبروائرل ہونے…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
تلنگانہ کی میڈیکل طالبہ عرشیہ انجم کی مشتبہ موت کی رپورٹ پر اقلیتی کمیشن عدم مطمئین
حیدرآباد _ 20 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نلگنڈہ سے تعلق رکھنے والی میڈیکل کی طالبہ عرشیہ انجم کی جاریہ سال مارچ میں ہماچل پردیش میں مشتبہ موت ہوگئی تھی جس پر تلنگانہ اقلیتی کمیشن کی جانب سے عرشیہ انجم جو ایم بی بی ایس کے آخری سال میں زیر…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
تلنگانہ میں تین دن کی ڈینگو بخار سے نوجوان ڈاکٹر کی موت
حیدرآباد ۔ 19 ستمبر (اردولیکس) تلنگانہ میں ڈینگو بخار سے ایک نوجوان ڈاکٹر کی موت ہوگئی۔ محبوب نگر ضلع کے نارائن کھیٹر منڈل کے وینکٹا پور گاوں سے تعلق رکھنے والی ویشنوی نے ایم بی بی ایس کی تکمیل کے بعد پریکٹیں کر رہی تھی۔ وہ گذشتہ تین دنوں سے…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
حیدرآباد میں میلادالنبی صلعم جلوس کی تاریخ کا اعلان
حیدرآباد: مرکزی میلادجلوس کمیٹی حیدرآباد نے یکم اکتوبر کو میلاد النبی صلعم جلوس نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ شہر میں امن و امان کی برقراری کے ساتھ عقائد اور جذبات کا بھی احترام کیا جائے گا اور شہر میں مرکزی میلاد النبی صلعم جلوس نکالا جائے گا۔ اس کے کامیاب…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
حیدرآباد۔ حسین ساگر کے پاس خوبصورت لیک پارک LAKE PARK افتتاح کے لیے تیار۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: ریاستی حکومت کی جانب سے شہر حیدرآباد میں ایک اور خوبصورت پارک تعمیر کروایا گیا ہے۔ تلنگانہ کے وزیربلدی نظم ونسق تارک راما راو نے کہا ہے کہ حیدرآباد کی مشہور حسین ساگر جھیل کے اطراف حیدرآباد میٹروڈیولپمنٹ اتھاریٹی کی جانب سے خوب صورت لیک فرنٹ پارک تعمیر…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
تلنگانہ میں اساتذہ کی جائیدادوں کے لئے کل سے قبول کی جائیں گی درخواستیں _ ضلع وار اساس پر تمام میڈیم اور زمروں کی جائیدادوں کی تفصیلات
حیدرآباد: تلنگانہ میں ٹیچرز کی جائیدادوں پر تقررات کیلئے ڈی ایس سی 2023 کے لیے درخواستوں کے ادخال کا عمل اس مہینے کی 20 تاریخ یعنی کل سے ہوگا۔ ریاست گیر سطح پر سرکاری، میونسپل اسکولس میں مخلوعہ 5089 اساتذہ کی جائیدادوں پر تقررات کے لیے حکومت نے نوٹیفکیشن جاری…
مزید پڑھیں »