تلنگانہ
- ستمبر- 2023 -25 ستمبر
نوٹری کی زمین اور مکانات کو ریگولرائز کرنے کے عمل پر تلنگانہ ہائی کورٹ نے لگا دی روک
حیدرآباد _ 25 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے نوٹری پر خریدی گئی زمین اور مکانات کو ریگولرائز کرنے پر روک لگادی ہے عدالت نے شہری علاقوں میں غیر زرعی اراضی کو ریگولرائز کرنے کے لیے جاری کردہ جی او 84 کے نفاذ کو معطل کرتے ہوئے ایک عبوری…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
گورنر کوٹہ کے تحت ایم ایل سی انتخابات _ شراون اور ستیہ نارائنا کی امیدواری کو گورنر نے کردیا مسترد
حیدرآباد _ 25 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے گورنر تملسائی سندرراجن نے گورنر کوٹہ کے ایم ایل سی امیدواروں کے انتخاب پر ایک سنسنی خیز فیصلہ لیا ہے۔ بی آر ایس حکومت کی جانب سے سفارش کردہ گورنر کوٹہ کے ایم ایل سی امیدواروں ڈی شراون اور ستیہ نارائنا کی…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
مسلم شخص نے گنیش پوجا میں لیا حصہ؟۔تلنگانہ کے کھمم کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد:ریاست تلنگانہ میں گنیش تہوار جاری ہے۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ ایک مسلم شخص نے گنیش پوجا میں حصہ لیا۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گنیش مورتی کے پاس…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
عرب حکمرانوں کو پارلیمنٹ میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی تقریر کا عربی ترجمہ روآنہ کرنے وزیراعظم مودی کو بیرسٹر اویسی کا چیالنج
حیدرآباد _ 25 ستمبر ( اردولیکس) صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی ایم پی نے دارالسلام میں جلسہ رحمۃ للعالمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی پارلیمنٹ میں مسلم رکن کو گالیاں دی جاتی ہیں۔ بیرسٹر اویسی نے وزیراعظم کو چیالنج کیا کہ وہ کیا اپنے عرب ممالک…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
نظام آباد ضلع میں کورٹلہ اور میٹ پلی مجلس کے قافلہ پر اشرار کا حملہ _ جلسہ رحمۃ للعالمین میں شرکت کے لئے حیدرآباد آنے کے دوران واقعہ
حیدرآباد _25 ستمبر ( اردولیکس) مجلس کے جلسہ رحمۃ للعالمین میں شرکت کے لئے حیدرآباد آنے والے ابتدائی مجالس کورٹلہ اور میت یلی کے ذمہ داروں کی کاروں کے قافلہ پر نظام آباد ضلع کے پرکٹ قومی شاہراہ پر اتوار کی شام شر پسند عناصر نے لاٹھیوں سے حملہ کردیا۔…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
تلنگانہ میں مسلمانوں کے سنی، شیعہ، مہدوی، بوہرہ اور سلیمانی مسلکوں کے قبرستانوں کے لیے 125 ایکڑ زمین الاٹ _ سرکاری احکامات وقف بورڈ کے حوالے
حیدرآباد – 24/ ستمبر (پریس نوٹ) تلنگانہ حکومت نے مسلمانوں کے سنی، شیعہ، مہدوی، بوہرہ اور سلیمانی مسلکوں کے قبرستانوں کے لیے 125 ایکڑ زمین الاٹ کی ہے زمین کے الاٹمنٹ کا جی او وزیر بلدی نظم نسق تارک راما راو نے وقف بورڈ چیرمن کے حوالے کیا. انہوں…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
حیدرآباد میں مجلس کے دفتر دار السلام میں جلسہ رحمة للعالمین جاری
کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے دار السلام میں جلسہ رحمة للعالمین بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین ورکن پارلیمنٹ حیدرآباد کی صدارت میں جاری ہے ۔ بیرونی مہمان مقر ممتاز عالم دین مولانا توصیف رضا مصباحی ( سنجل اتر پردیش) کے علاوہ مقامی…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
عادل آباد ضلع کے ڈی ایس سی امیدواروں کی میونسپل وائس چیئرمین ظہیر رمضانی کی قیادت میں رکن اسمبلی سے ملاقات ، یادداشت حوالے
عادل آباد۔24/ستمبر(اردو لیکس)محمد علی ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل سوسائٹی اور عادل اباد ٹرینڈ ٹیچرز کی جانب سے رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا سے ملاقات کرتے ہوئے ڈی ایس سی 2023 ستمبر کے نوٹیفکیشن کے ضمن میں ایک یادداشت دی گئی اور رکن اسمبلی جوگورامنا سے بات کرتے ہوئے اردو میڈیم اساتذہ…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
وزیراعظم نریندر مودی نے حیدرآباد پبلک اسکول کی ایک طالبہ کی کوششوں کی ستائش کی
حیدرآباد _ 24 ستمبر ( اردولیکس) وزیر اعظم نریندر مودی جو ہر ماہ من کی بات پروگرام میں بہت سے لوگوں کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ آج اتوار کو انہوں نے حیدرآباد کے طالبہ کی تعریف کی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے حیدرآباد پبلک اسکول بیگم پیٹ کے ساتویں…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
باپ کی موت کے دوسرے ہی دن جوان بیٹا ہارٹ اٹیک سے فوت _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں افسوسناک واقعہ
جگتیال _ 24 ستمبر ( اردولیکس) باپ کی موت کے دوسرے ہی دن جوان بیٹا ہارٹ اٹیک سے فوت ہوگیا۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق جگتیال ضلع کے کتھلا پور منڈل کے سری کونڈا گاؤں کے کمریا نامی شخص کا…
مزید پڑھیں »