تلنگانہ
- ستمبر- 2023 -12 ستمبر
شہر میں مرکزی میلاد جلوس نکالا جائے گا _ تاریخ اور وقت کا متعاقب اعلان۔ خانقاہ شطاریہ میں علماء، مشائخ کے اجلاس کا انعقاد
حیدرآباد۔ 12 ستمبر (پریس نوٹ) میلادمصطفیٰؐ کے موقع پر شہر حیدرآباد میں عیدمیلاد جوش و خروش کے ساتھ منائی جاتی ہے۔ اس موقع پر مسلمانوں کی جانب سے مرکزی میلاد جلوس اہتمام کے سا تھ نکالا جاتا ہے۔ گذشتہ 16برسوں سے جلوس کا احیاء کیا گیا۔ اس سلسلہ کو جاری…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات پر تارک راما راؤ کا اہم بیان
حیدرآباد: تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات اور ملک بھر میں بیک وقت انتخابات یعنی ون نیشن ون الیکشن پر بی آر ایس کے کارگزار صدر و وزیر آئی ٹی تارک راما راؤ راؤ نے اہم بیان دیا ہے۔ پرگتی بھون میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی بات چیت کے…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
سمیت غذا 100 سے زائد طالبات کی طبعیت بگڑ گئی۔نظام آباد ضلع میں واقعہ
نظام آباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں واقع ایک اسکول کی 100 سے زائد طالبات سمیت غذا سے متاثر ہو گئی ہیں۔ فوری طور پر ملی اطلاعات کے مطابق بھیمگل میں واقع کشتورابا ودھیالیہ میں کل رات کھانا کھانے کے بعد 100 سے زائد طالبات نے پیٹ…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے 100 رکنی قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 100 رکنی قافلہ کی الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں ادائیگی عمرہ کیلئے شمس آباد ائیرپورٹ سے روانگی عمل میں آئی۔ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ عازمین…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
تلنگانہ میں سرور ڈاون۔ اراضیات کے رجسٹریشن کا عمل رک گیا
حیدرآباد: تلنگانہ میں غیر زرعی جائیدادوں کے رجسٹریشنز (زمین کی رجسٹریشن) کےعملہ میں آج خلل پڑا۔ اسٹیمپس اینڈ رجسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے بتایا کہ سرور ڈاؤن ہونے کی وجہ سے رجسٹریشن کا عمل رک گیا۔ بنیادی طور پر دستاویزات کی اسکیننگ، سب رجسٹراروں کو ہر دستاویز کے…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
ڈی سرینواس کی طبیعت خراب، ہاسپٹل میں شریک
حیدرآباد _ 11 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے سینر سیاسی قائد و سابق صدر پی سی سی ڈی سرینواس کی طبیعت خراب ہوگئی۔جس کی وجہ سے انھیں حیدرآباد کے ایک خانگی ہاسپٹل میں شریک کردیا گیا۔ ڈی سرینواس کے فرزند و رکن پارلیمنٹ ڈی اروند نے اس بات کی اطلاع…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں ہاوڑہ ایکسپریس ٹرین میں دھواں سے مسافروں میں افراتفری
ورنگل _ 11 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد سے وجئے واڑہ کے راستے ہاوڑہ جانے والی ہاوڑہ ایکسپریس ٹرین کے چند بوگیوں میں اچانک دھواں بھر گیا ۔ آج دوپہر 12 بجے کے قریب ٹرین میں اچانک دھواں اٹھتا دیکھ کر مسافروں نے زنجیر کھینچ کر ٹرین کو روک دی اور…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
راشن کارڈ ہولڈرس کے لئے تلنگانہ حکومت کی اہم اطلاع _ فوری یہ کام کروائیں ورنہ ۔۔۔۔۔
تلنگانہ حکومت نے راشن کارڈ ہولڈرس کو اہم اطلاع دی ہے جس کے تحت راشن کارڈ ہولڈر کو KYC کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔ یہ واضح کیا گیا ہے کہ خاندان کے ہر فرد کو KYC اپ ڈیٹ کرانا چاہیے۔ اس سلسلے میں محکمہ سول سپلائیز کے کمشنر نے تمام…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
حیدرآباد میں بارش۔ ضروری کام ہو تو ہی لوگ گھروں سے باہر نکلیں
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی ہے۔ ملک پیٹ، موسی رام باغ، دلسکھ نگر، کوتھاپیٹ، سرور نگر، ایل بی نگر، ناگول، اپل، سکندرآباد اور دیگر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔ موسلادھار بارش کی وجہ سے چادر گھاٹ…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
حیدرآباد میں زوردار گرج کے ساتھ دھواں دھار بارش
حیدرآباد: حیدرآباد میں آج سہ پہرزبردست گرج چمک کے ساتھ دھواں دھاربارش ہوئی۔ حالانکہ صبح سے ہی موسم ابرآلود تھا لیکن دوپہر کے بعد آسمان پربادل چھا گئے اوراچانک بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کئی مقامات پر بہت ہی زورکی آوازوں کے ساتھ گرجنے سے لوگوں میں خوف کی…
مزید پڑھیں »