تلنگانہ
- ستمبر- 2023 -1 ستمبر
کورٹلہ سافٹ ویئر انجینئر کی مشتبہ موت کا واقعہ _ گھر سے فرار چندنا اور اس کا بوائے فرینڈ آندھراپردیش میں گرفتار !
کورٹلہ _ یکم ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں چار دن قبل سافٹ ویئر انجینئر دیپتی کی مشتبہ موت کی تحقیقات میں پولیس کو آج ایک بڑی کامیابی حاصل ہونے کی اطلاع ہے دیپتی کی موت کے بعد گھر سے فرار ہونے والی اس کی چھوٹی بہن چندنا…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
حیدرآباد میں اگلے ماہ 8 دن بینکس کو تعطیلات
حیدر آباد: ریزرو بینک آف انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ شہر حیدرآباد میں مختلف وجوہات کی بنا پر ستمبر میں 8 دن بینکس کو تعطیلات رہیں گی۔ آئندہ ماہ کے دوران اتوار ، دوسرے اور چوتھے ہفتہ کے بشمول جملہ 17 چھٹیاں ہوں گی تاہم یہ چھٹیاں…
مزید پڑھیں » - اگست- 2023 -31 اگست
شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آنے والا کمسن لڑکا فنکشن ہال کے سمپ میں گر کر ہلاک _ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد _ 31 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے شمس آباد میں ایک فنکشن ہال میں سمپ میں گرنے سے 7 سالہ لڑکے کی موت ہوگئی۔ لڑکے کی شناخت ابھیجیت ریڈی کے طورپر کی گئی ہے جو ایک شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے اپنے ارکان خاندان کے ساتھ فنکشن ہال…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کوچار بہنوں نے باندھی راکھی _ پرگتی بھون میں رکھشا بندھن تقریب
حیدرآباد _ 31 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی سرکاری رہائش گاہ پرگتی بھون میں رکھشا بندھن کی تقریب منعقد ہوئی ۔ راکھی تہوار کے موقع پر چیف منسٹر کو ان بہنوں نے راکھی باندھی۔ بڑی بہنیں لکشمی بائی، جیااماں ، للیتااماں اور چھوٹی بہن ونوداماں نے…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
کورٹلہ کی سافٹ ویئر انجینئر دیپتی کی موت ہنوز ایک معمہ _ جسم پر زخم پائے جانے کی اطلاع ، چندنا کی فراری پر بھی کئی شکوک
کورٹلہ _ 31 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں دو دن قبل سافٹ ویئر انجینئر دیپتی کی مشتبہ موت کا ابھی تک خلاصہ نہیں ہوا ہے پولیس دیپتی کی موت کی وجہ کا پتہ لگانے میں مصروف ہے کیونکہ دیپتی کی بہن چندنا جو اس واقعے کے بعد…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
تلنگانہ۔ٹیچرس کی ترقی اور تبادلوں کیلئے بہت جلد شیڈول ہوگا جاری
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں اساتذہ کے تبادلوں اور ترقی کا عمل ماہ ستمبر میں مکمل کر لینے کا محکمہ تعلیمات کی جانب سے منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ امکان ہے کہ یہ عمل اسی مہینے میں پورا کر لیا جائے گا۔ چہارشنبہ کے دن اساتذہ کے تبادلوں پر…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
کورٹلہ واقعہ _ بہن کی موت کے بعد فرار لڑکی کی آڈیو ریکارڈنگ وائرل
کورٹلہ 30 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون کے بھیمونی دوبہ کالونی میں گزشتہ روز مشتبہ حالت میں مکان کے اندر فوت ہونے والی سافٹ ویئر انجینئر دیپتی کی موت کے بعد گھر سے فرار ہونے والی اس کی چھوٹی بہن چندنا کا ایک آڈیو ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
اساتذہ کے تبادلوں کی تلنگانہ ہائی کورٹ نے دی مشروط اجازت
حیدرآباد _ 30 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ ہائی کورٹ نے سرکاری اساتذہ کے تبادلے کو کئی شرائط کے ساتھ اجازت دے دی ہے۔ ہائی کورٹ نے اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی کے عبوری احکامات میں نظرثانی کی ہے ۔ تاہم عدالت نے ٹیچرس یونین کے قائدین کو 10 فیصد …
مزید پڑھیں » - 30 اگست
بھائی کو راکھی باندھنے مکان پہنچنے والی بہن کو اچانک صدمہ _ ہارٹ اٹیک سے بھائی کی موت
پداپلی _ 30 اگست ( اردولیکس) بھائی کو راکھی باندھنے کے لئے اس کے گھر آنے والی بہن کو اس وقت شدید صدمہ پہنچا جب اس کا بھائی کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ راکھی تہوار سے ایک دن پہلے چل بسے مردہ بھائی کی ہاتھ پر بہن نے راکھی…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
تلنگانہ کے مکتھل اسمبلی حلقہ میں سیاسی سرگرمیاں تیز _ مختلف جماعتوں کے قائدین کی ٹکٹ کیلئے دوڑ دھوپ
مکتھل: 29 اگسٹ(اردو لیکس) چٹم رام موہن ریڈی جنہیں حلقہ اسمبلی مکھتل سے بی آر ایس قیادت نے 2023 کے ریاستی اسمبلی انتخابات کے لیے دوبارہ امیدوار بنایا ہے۔ اس اعلان کے ساتھ ہی بی آر ایس پارٹی مکھتل قائدین اور کارکنوں میںں خوشی اور جشن منایا جا رہا ہے…
مزید پڑھیں »