تلنگانہ
- اگست- 2023 -29 اگست
پرانا شہر سمیت حیدرآباد میں ڈبل بیڈ روم تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان
حیدرآباد _ 29 اگست ( اردولیکس)۔حیدراباد میں ڈبل بیڈ روم مکانات حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کو ریاستی حکومت کی جانب سے خوشخبری سنائی گئی ہے۔ منتخب استفادہ کنندگان کو 2 ستمبر کو مکانات مختص کرنے کا ریاستی حکومت نے فیصلہ کیا۔ ریاستی وزیر ٹی سرینواس یادو نے کہا ہے…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
نارائن پیٹ ٹاون میں ریاپڈ ایکشن فورس کا فلیگ مارچ
نارائن پیٹ: 28 اگست (اردو لیکس) آنے والے انتخابات اور گنیش تہواروں کے دوران عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ریپڈ ایکشن فورس (RAF) اور پولیس کے ساتھ نارائن پیٹ ضلع ہیڈکوارٹر میں ایک فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ ایس پی ‘ ڈی ایس پی نارائن…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
زچگی کے آپریشن کے بعد ڈاکٹرس، خاتون کے پیٹ میں روئی نکالنا بھول گئے _ تلنگانہ کے منچریال گورنمنٹ ہاسپٹل کی لاپرواہی
منچریال _ 29 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے سرکاری ہاسپٹل میں ڈاکٹروں کی لاپرواہی کا ایک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ڈاکٹروں نے ایک خاتون کا آپریشن کرنے کے بعد اس کے پیٹ میں روئی نکالنا بھول گئے ۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے منچریال ضلع کے سرکاری ہاسپٹل…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
رکن اسمبلی ریکھانائک کے داماد شرت چندر پوار ضلع ایس پی محبوب آباد کا اچانک تبادلہ _ پارٹی سے بغاوت کا نتیجہ !
ورنگل _ 29 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( ایس پی) شرت چندر پوار کا اچانک تبادلہ کر دیا گیا۔ چیف سیکریٹری شانتی کماری نے پیر کو ان کا تلنگانہ اسٹیٹ پولیس اکیڈیمی کے ڈپٹی ڈائرکٹر کے طور پر تبادلہ کرنے کا حکم جاری…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
شمس آباد ایرپورٹ میں بم رکھنے کی اطلاع سے سنسنی
حیدرآباد: حیدرآباد کے شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ میں بم رکھے جانے کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔ ایک نامعلوم شخص نے کنٹرول روم کو ای میل روانہ کیا جس میں کہا گیا کہ ایئرپورٹ پر بم نصب کیا گیا ہے اور یہ شام 7 بجے پھٹ جائے…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
ستمبر میں شدید بارش کا کوئی امکان نہیں
حیدرآباد _ 29 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ میں اس سال کا مانسون آٹھ سال کے بعد سب سے کمزور مانسون ثابت ہوا ہے ۔ اس لئے مانسون کے اثر کے باعث ستمبر میں شدید بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے اور اگست کے پورے مہینے میں موسم پہلے ہی خشک…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
تلنگانہ میں مزید دو نئے منڈل کا قیام _ نوٹیفکیشن جاری
حیدرآباد _ 28 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاست میں مزید دو نئے منڈل اور ایک نئی گرام پنچایت تشکیل کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پیر کو مختلف نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے۔ جس کے مطابق گدوال ضلع میں ایراویلی کو منڈل قرار دیا گیا ہے اس…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
ضلع میدک کے ننداگوکل قبرستان کی اراضی پر ناجائز قبضے وتعمیرات
میدک28اگست(صحافی حافظ محمد فصیح الدین میدک)ضلع میدک کے نظام پیٹ منڈل کے ننداگوکل قبرستان کی اراضی پر ناجائز قبضے وتعمیرات جاری تھی۔جس کو لیکر مقامی مسلمانوں نے آج میدک پہونچ کر جناب سید عشرت علی صفی ،صدرمجلس ِ اتحاد المسلمین شاخ میدک سے ملاقات کرتے ہوئے حالات سے واقف کروایا…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
پولیس اسٹیشن میں ایک نوجوان کی موت۔ تلنگانہ کے منچریال ضلع کے واقعہ کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد: پولیس اسٹیشن میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع منچریال کے بیلم پلی میں پیش آیا۔ مقامی 25 سالہ انجی نامی نوجوان کو ایک خاتون کے مکان پر حملے کے سلسلے میں پوچھ تاچھ کے لیے پولیس اسٹیشن طلب گیا تھا، وہ…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
تلنگانہ تلگودیشم میں اقلیتوں کے ساتھ ناانصافی‘ دوسرے درجہ کے شہری کی حیثیت سے برتاؤ کی شکایت
حیدرآباد۔(پریس نوٹ) تلنگانہ تلگودیشم کے اقلیتی قائدین نے اس تاثر کا اظہار کیا ہے کہ پارٹی میں قیادت کا فقدان پایاجاتا ہے اور تحفظ ذہنی کا شکار قائدین کے ہاتھ میں پارٹی باگ ڈور دی گئی جو من مانی کرتے ہوئے پارٹی کو ہر طرح سے نقصان پہچانے کی کوشش…
مزید پڑھیں »