تلنگانہ
- ستمبر- 2023 -3 ستمبر
تلنگانہ۔بارش کے دوران بجلی گرپڑی ایک ہلاک
حیدرآباد:ریاست تلنگانہ کے ضلع سرسلہ میں بجلی گرنے کے نتیجے میں ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ آج بی وائی نگر میں پیش آیا۔ آج صبح کرکٹ کھیلنے کے لیے پانچ نوجوان بی وائی نگر پہنچے وہاں بارش ہو رہی تھی جس پر یہ پانچ نوجوان…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
حیدرآباد سمیت ریاست کے کئی مقامات پر بارش۔ موسم سرد ہوگیا
حیدرآباد :حیدراباد سمیت تلنگانہ کے کئی اضلاع سے بارش ہورہی ہے۔ شہر حیدرآباد میں کل رات دیر گئے اچانک بوندا باندی اور بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا جو صبح تک بھی جاری رہا۔ جہاں کل تک شہر حیدرآباد میں شدید گرمی کی لہر دیکھی جا رہی…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
جناب ظہیر الدین علی خان مرحوم موقر سیاست کے ایک نمائندہ سفیر تھے: نیو زایڈیٹر روزنامہ سیاست عامر علی خان
نظام آباد:2/ ستمبر (محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس) جناب ظہیر الدین علی خان مرحوم موقر سیاست کے ایک نمائندہ سفیر تھے انہوں نے اپنی زندگی فلسفہ انسانیت کیلئے خدمت کیلئے بنالیا تھا۔ ظہیر الدین علی خان کے اس مشن کو جاری و برقرار رکھا جائیگا۔ ان…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
تلنگانہ کے عادل آباد میں ضرورت مند افراد کی امداد کے لئے جامع سروے
عادل آباد۔2/ستمبر(اردو لیکس)حضرت مولانا و مفتی عبدالغنی قاسمی نے کہا کہ شادی بیاہ میں بے جا رسومات اور طعام پر زیادہ روپیہ صرف کرنے کو مسلمان اپنی شان سمجھتے ہیں اور کروڑوں روپے کے سرمایہ سے عالیشان مکانات کی تعمیر کو اپنی ضروریات تصور کر رہے ہیں ۔جس سے…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
تلنگانہ میں بی آرایس کا کھیل ختم اور بی جے پی کی دوکان بند ہوجائے گی : ڈاکٹر محمد سلیم
تلنگانہ میں بی آرایس کا کھیل ختم ہوگا اور بی جے پی کی دوکان بند ہوگی مسلم تحفظات کے چمپین محمدعلی شبیر سے مقابلہ چیف منسٹر کا اصلی چہرہ آشکار : ڈاکٹر محمد سلیم حیدر آباد -2 ستمبر (راست) سیکریٹری تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی ڈاکٹر محمد سلیم نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
آر ٹی سی ملازمین کے لیے خوشخبری۔ ڈی اے کی اجرائی کا اعلان
حیدرآباد: تلنگانہ کے آر ٹی سی ملازمین کے لیے خوشخبری۔ تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے اپنے ملازمین کے لیے ایک اور مرحلے کے ڈی اے کا اعلان کیا ہے۔ جاریہ سال جنوری سے دیا جانے والا پانچ فیصد ڈی اے منظور کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
تلنگانہ میں عید میلاد النبی صلعم کی تعطیل کا اعلان
حیدرآباد:تلنگانہ حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی صلعم کی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق 28 ستمبر کو عید میلاد النبی صلعم کی تعطیل رہے گی۔ چند دن پہلے ہی ماہ ستمبر میں بینکوں کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے 28 ستمبر کو عید…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
تلنگانہ کے ان 20 اضلاع میں اتوار سے منگل تک شدید بارش کے امکانات_ حیدرآباد میں آج اور کل بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد _ 2 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ اتوار سے منگل تک ریاست کے شمالی اور جنوبی اضلاع میں درمیانی سے بھاری بارش ہوگی۔ 20 اضلاع کے لیے یلو وارننگ جاری کی گئی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ کو کچھ…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
وی ستیہ نارائنا نظام آباد پولیس کمشنر مقرر
نظام آباد_ 2 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے سینر آئی پی ایس عہدیدار وی ستیہ نارائنا کو نظام آباد کا پولیس کمشنر مقرر کیا ہے۔ چیف سکریٹری شانتی کماری نے جمعہ کو اس سلسلے میں احکامات جاری کئے۔ فی الحال، وی ستیہ نارائنا راچاکونڈہ کمشنریٹ کے جوائنٹ سی پی…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
اقلیتوں کو ایک لاکھ روپے کی مالی امداد کی اسکیم کے دوسرے مرحلے کا بہت جلد آغاز _ وزیر اقلیتی بہبود اور چیرمین مینارٹی فینانس کارپوریشن کا عہدیداروں کے ساتھ اجلاس
محمد امتیاز اسحاق چیئرمین، تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹی فینانس کارپوریشن نے تلنگانہ سیکریٹریٹ میں اکنامک سپورٹ اسکیم کے تحت 100 فیصد سبسڈی والی مالی امداد کے چیکس کی تقسیم کے دوسرے مرحلے کے نفاذ کے سلسلے میں منعقدہ جائزہ اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں دوسرے مرحلے کے چیکس کی تقسیم…
مزید پڑھیں »