تلنگانہ
- اگست- 2023 -28 اگست
مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ ٹکٹ دینے تلنگانہ کانگریس امور کے انچارج مانک راؤ ٹھاکرے سے محمد امتیاز کی درخواست
حیدرآباد _ 28 اگست ( پریس نوٹ) تلنگانہ کانگریس امور کے انچارج وزیر رکن پارلیمنٹ مانک راؤ ٹھاکرے سے تلنگانہ پی سی سی کے سیکرٹری محمد امتیاز نے گاندھی بھون میں ملاقات کی اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں زیادہ سے زیادہ مسلم قائدین کو پارٹی ٹکٹ دینے کی درخواست…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
وزراء کو ملاقات کا وقت نہ دینے والے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کس طرح کاماریڈی کے لئے وقت دیں گے؟ محمد علی شبیر
کاماریڈی _ 28 اگست ( اردولیکس) کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر نے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے کاماریڈی اسمبلی حلقہ سے مقابلہ کرنے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی وزرا کو ملاقات کا وقت نہ دینے والے چیف منسٹر کس طرح کاماریڈی آئیں…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
بی آر ایس کے ضلع پریشد چیئرمین جگدیشور کی موت پر چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی جانب سے گھر والوں کو ڈیڑھ کروڑ روپے کی مالی امداد
ورنگل _ 28 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کی برسراقتدار جماعت بی آرایس نے پارٹی کے مقامی لیڈر و ملگ کے ضلع پریشد چیئرمین کسوما جگدیشور کی موت پر ان ارکان خاندان کو ڈیڑھ کروڑ کی مالی امداد فراہم کی ہے اور متوفی کے گھر والوں کو بچوں کی تعلیم اور…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
المیزان کے قافلے کی ادائیگی عمرہ کے بعد واپسی
حیدرآباد:الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے قافلہ کی ادائیگی عمرہ کے بعد سعودی عرب سے واپسی عمل میں آئی۔ شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر زائرین کے رشتہ داروں کی کثیر تعداد موجود تھی جنھوں نے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
ریونت ریڈی کی جانب سے شال پوشی کرنے والے مسلم لیڈر کو اسٹیج پر دھکیل دینے کے واقعہ کی متاثرہ لیڈر کی وضاحت _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 28 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے وقار آباد میں گزشتہ جمعرات کو کانگریس پارٹی کے ایک جلسہ میں پی سی سی صدر ریونت ریڈی کی جانب سے کانگریس کے مقامی لیڈر مشاق کو شال پوشی کے دوران دھکیل دینے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا چند…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
حیدرآباد میں بارش۔شہریوں کو ملی گرمی سے راحت
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں آج رات کئی مقامات پر بارش ہوئی۔ دوپہر تک بھی گرمی کی شدید لہر دیکھی جا رہی تھی دوپہر کے بعد سہ پہر اچانک آسمان پر بادل چھا گئے جس کے بعد بارش شروع ہو گئی۔ حیدرآباد کے پرانے شہر سمیت نئے شہر کے…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
مظفر نگر کا واقعہ ایک معلم کی عظمت پہ سوال ہے۔۔۔ آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن کے ذمہ داران کا اظہار افسوس۔
گذشتہ دنوں مظفر نگر، یوپی کے ایک اسکول میں استانی کے ذریعہ ایک بچے کو دیگر طلبہ سے پٹوانے اور مذہبی تحقیر کا معاملہ سامنے آیا۔ یہ معاملہ قابل مذمت بھی ہے اور اساتذہ برادری کو بلا تفریق مذہب و ملت دعوت فکر بھی دیتا ہے۔ اساتذہ کی عظمت کا…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
مولانا سید عبد الباسط انورؒ کی تعزیتی نشست سے امیر حلقہ تلنگانہ ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفرودیگر کا اظہار خیال
مولانا سید عبد الباسط انورؒ کی شخصیت عجز و انکساری،خلوص و للہیت، وسیع القلبی و اعلی ظرفی کی آئینہ دار تعزیتی نشست سے امیر حلقہ تلنگانہ ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفرودیگر کا اظہار خیال مولانا سید عبدالباسط انور سابق امیر حلقہ متحدہ آندھرا پردیش و اڈیشہ کی شخصیت میں…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
مجلس کے ساتھ رہنے والوں کے بازو بھی بیٹھنا ہم پسند نہیں کریں گے _ تلنگانہ میں بی جے پی کے جلسہ عام سے امیت شاہ کا خطاب
کھمم _ 27 اگست ( اردولیکس) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ مجلس کے ساتھ مل کر رہنے والوں کے بازو بھی بیٹھنا ہم پسند نہیں کریں گے ۔اور تلنگانہ میں فی الوقت مجلس حکمران جماعت بی آر ایس پارٹی کی حلیف جماعت ہے ایسے میں بی…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
نامور صحافی نسیم عارفی اور ظہیر الدین علی خان کو صحافتی برادری کا بھرپور خراج۔ عزیز احمد، عامر علی اور میر ایوب علی خان کی تقاریر
حیدرآباد۔26/ اگست۔ ظہیر الدین علی خان اور نسیم عارفی مرحومین کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے سال 2024ء سے ہر سال پانچ اردو صحافیوں کو مختلف زمروں میں انکی خدمات کے اعتراف میں فی کس دس ہزار روپیے کا ایوارڈ اور توصیفی سندپیش کی جائے گی۔یہ اعلان حیدراباد…
مزید پڑھیں »