تلنگانہ
- اگست- 2023 -26 اگست
ٹمریز کالج نارائن پیٹ کے طالب علم محمد شریف کو صدر مجلس جناب بیرسٹر اسد الدین اویسی’ جناب اکبر الدین اویسی قائد مجلس مقننہ کی سرکاری میڈیکل کالج میں نشست حاصل کرنے پر مبارکباد
نارائن پیٹ: 26 اگست (اردو لیکس) تلنگانہ میناریٹی ریسڈینشل جونیئر کالجس کے 5 طلباء نے میڈکل کونسلنگ کے پہلے مرحلے میں ایک تاریخ رقم کرتے ہوئے سرکاری میڈیکل کالجوں میں میڈیکل نشتیں حاصل کی ہیں۔ اس موقع پر جناب بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں بس کھائی میں گرنے سے بال بال بچ گئی _ بس میں 40 افراد سوار تھے
جینور۔26/اگست (اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع کمرم آصف آباد کے موضع کیرامیری کے قریب واقع گھاٹ میں آج صبح آر ٹی سی بس کا حادثہ پیش آیا۔تفصیلات کےمطابق آصف آباد ڈپو میں کرائے پر چلائی جارہی خانگی بس آج صبح کے اوقات میں عادل آباد سے آصف آباد کی سمت جارہی…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
سید نجیب علی ایڈوکیٹ نظام آباد اربن حلقہ اسمبلی کانگریس پارٹی امیدوار کیلئے درخواست داخل کی
حیدرآباد:25/ اگست (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس) ریاست تلنگانہ میں انتخابی اعلامیہ جاری ہونے سے قبل مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارٹی ٹکٹ کے حصول کیلئے انتخابی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہے۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے گذشتہ دنوں بی آرایس پارٹی کے 115 امیدواروں کے ناموں کی…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
عظمت اللہ حسینی ورنگل ایسٹ اسمبلی حلقہ سے پارٹی ٹکٹ کے لئے داخل کی درخواست
حیدرآباد _ 25 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کمیٹی کو آنے والے اسمبلی انتخابات کے لئے ٹکٹ کے لئے بھاری تعداد میں درخواستیں موصول ہوئی ہیں ایک ہفتہ تک درخواست فارم داخل کرنے کا وقت دیا گیا تھا اور آج درخواست فارم داخل کرنے کی تاریخ ختم ہو گئی۔ …
مزید پڑھیں » - 25 اگست
گجویل کے بعد چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی نظریں اب کاماریڈی کی زمینوں پر: محمد علی شبیر
کاماریڈی 25 اگسٹ ( اردو لیکس) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر محمد علی شبیر نے الزام لگایا کہ چیف منسٹر چندرشیکھرراو حیدرآباد اور گجویل کی زمینوں کو ہڑپنے کے بعد کاماریڈی کی زمینوں کو ہڑپنے یہاں سے مقابلہ کررہے ہیں انہوں نے کاماریڈی کے عوام بالخصوص کسانوں کو…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
تلنگانہ میں 5 ہزار سے زائد ٹیچرس کی بھرتی کو حکومت کی منظوری۔ایسجی ٹی، لینگویج پنڈت ، اسکول اسسٹنٹ اور پی ای ٹی کی جائیدادوں کی تفصیلات
حیدرآباد:حکومت تلنگانہ نے ریاست میں مخلوہ ٹیچرس کی جائیدادوں پر تقررات کے عمل میں تیزی پیدا کر دی ہے۔ اسی کے حصے کے طور پر اساتذہ کی جائیدادوں پر تقررات کو سبز جھنڈی دکھا دی گئی۔ حکومت نے ڈی ایس سی کے ذریعے 5089 اساتذہ کی جائیدادوں پر تقررات کو…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
حیدراباد کے مضافات میں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی
حیدرآباد: حیدر آباد کے مضافات میں تیندوے کی موجودگی کی اطلاع سے مقامی افراد میں خوف کی لہر پائی جاتی ہے۔ مقامی افراد نے ونستھلی پورم ساگر کمپلیکس روڈ نمبر چھ پر واقع ایک مکان کی چھت پر دیکھنے کا دعوی کیا ہے۔ اکھیل نامی نوجوان نے کہا…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
اللہ کے دربار میں کھڑے ہو کر بولنا ذرہ ڈر لگتا ہے _ سیکریٹریٹ کی مساجد کے افتتاحی تقریب میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے کہی یہ بڑی بات
حیدرآباد _ 25 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ سیکریٹریٹ کی نئی عمارت میں دوبارہ تعمیر کردہ دو مساجد کا گورنر تملسائی سندرراجن چیف منسٹر چندرشیکھرراو اور صدر مجلس بیرسٹر اسدالدین اویسی ، فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی کے علاوہ علماء کرام کی موجودگی میں رسمی طور پر افتتاح کیا۔ بعد…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
تلنگانہ کے دو اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
حیدرآباد:تلنگانہ کے بعض مقامات پر جمعہ کی صبح کی اولین ساعتوں میں زلزلے کے ہلکے سے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ورنگل سے لے کر بھدرادری کوتہ گوڑم تک کچھ مقامات پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ منوگورو اور کتہ گوڑم علاقوں میں لوگوں نے زمین کے ہلنے…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
دھرانی پورٹل میں نئے آپشن _ آپ کی زمین کی قیمت کتنی ہے اب آسانی سے معلوم کی جا سکتی ہے ۔
حیدرآباد _ 25 اگست ( اردولیکس ) تلنگانہ حکومت وقتاً فوقتاً دھرانی پورٹل میں زمین کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات اور تبدیلیاں کر رہی ہیں۔ جبکہ بہت سے ماڈیولز پہلے ہی شامل کیے جا چکے ہیں، حکومت نے حال ہی میں مزید نئے آپشن متعارف کیے ہیں۔ حکومت…
مزید پڑھیں »