تلنگانہ
- اگست- 2023 -21 اگست
چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی آج ڈھائی بجے پریس کانفرنس _ امیدواروں کے ناموں کا اعلان متوقع ، ارکان اسمبلی میں ٹینشن
حیدرآباد _ 21 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو آج دوپہر ڈھائی بجے پریس کانفرنس سے خطاب کرنے والے ہیں بی آر ایس پارٹی ذرائع نے یہ بات بتائی۔ امکان ہے پریس کانفرنس سے قبل چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو پارٹی امیدواروں کے ناموں کا…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
آسٹریلیا کی لڑکی سے نرمل کے نوجوان کی شادی
نرمل: ریاست تلنگانہ کے ضلع نرمل سے تعلق رکھنے والے نوجوان اور آسٹریلیا کی لڑکی نے لو میریج کرلی۔ نرمل مستقر کے شاستری نگر کالونی کا رہنے والا کارتک اعلی تعلیم کیلئے آسٹریلیا گیا تھا جہاں اس کی ملاقات ہانا نامی لڑکی سے ہوئی تھی۔ ان دونوں میں…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
ڈبل بیڈ روم کیلئے تلنگانہ کے وزیر کی نقلی دستخط۔حیدرآبادمیں کیس درج
حیدرآباد : ڈبل بیڈ روم مکان کے لیے تلنگانہ کے وزیر کی نقلی دستخط کرتے ہوئے ان کا لیٹر ہیڈ تیار کر کے فرضی سفارش نامہ ضلع سنگار ڈی کے کلکٹر کو پیش کرنے والے دو افراد کے خلاف حیدرآباد کی بنجارہ ہلز پولیس نے کریمنل کیس درج کر لیا…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک چار منزلہ زیر تعمیر عمارت ایک طرف جھک گئی _ عمارت کو منہدم کرنے بلدیہ کا فیصلہ
حیدرآباد _ 21 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک چار منزلہ عمارت ایک طرف جھکنے لگی جس سے پرانے شہر کے بہادر پورہ کے مقامی عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بہادر پورہ میں ہاؤسنگ بورڈ سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت جھکنا شروع ہو گئی…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
محترمہ ناہیداسماء رکن جماعت اسلامی حلقہ ملے پلی حیدرآباد کا انتقال _ آج ظہر میں تدفین
حیدرآباد _ انتہائی افسوسناک خبر ہیئکہ محترمہ ناہیداسماء رکن جماعت اسلامی حلقہ ملے پلی حیدرآباد زوجہ عبدلرافع تحصیلدار وظیفہ یاب دختر جناب نظیراحمد خان مرحوم کتہ پلی ضلع کریم نگر کا انتقال پرملال آج بعد نماز عشاء بروز اتوار عمل میں آیا، نماز جنازہ بروز پیر بعد نماز ظہر مسجد…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
کیا آپ کا نام ووٹر لسٹ میں ہے؟ اگر نہیں ہے تو فوری طور پر اپنا نام رجسٹرڈ کروائیں
حیدرآباد _ 20 اگست ( اردولیکس) کیا آپ کا نام ووٹر لسٹ میں ہے؟ اگر نہیں ہے تو فوری طور پر اپنا نام رجسٹر کروائیں۔ کیونکہ الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ میں نام درج کروانے کے لیے ایک موقع فراہم کیا ہے۔ عام انتخابات کے پیش نظر ووٹ دینے کے…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
کل پیر کو بی آر ایس پارٹی امیدواروں کی فہرست متوقع _ 10 ارکان اسمبلی جنھیں ٹکٹ نہ دینے کا امکان ہے ان کی تفصیلات
حیدرآباد _ 20 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ میں حکمران جماعت بی آر ایس نے اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری ہونے سے قبل ہی پارٹی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو و صدر بی آر ایس چندرشیکھرراو پیر 21 اگست…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
پنشن کی رقم میں عنقریب اضافہ کرنے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کا اعلان
سوریا پیٹ _ 20 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے آسرا اسکیم کے تحت دئے جانے والے پنشن کی رقم اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے انھوں نے کہا کہ انتخابات آتے ہی نئے بھکاری آئیں گے اور جھوٹ بولیں گے۔ چیف منسٹر کے سی آر نے…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
بی آر ایس رکن کونسل کویتا کے دو بیٹوں کا بڑا کارنامہ
حیدرآباد 20 آگست/( اردو لیکس) بی آر ایس رکن کونسل کے کویتا کے فرزندوں آدتیہ اور آریہ نے کم عمر میں ہی بڑے لوگوں کی سوچ رکھتے ہوئے فلاحی و انسانی جذبہ کے تحت خدمتِ خلق کا مظاہرہ کیا ہے تفصیلات کے بموجب آدتیہ اور آریہ نے حال ہی میں…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
حیدرآباد میں اسلامی کوئز کا اہتمام۔حصہ لینے والے طلبہ میں نقد انعامات اور ٹرافیاں کی تقسیم
حیدرآباد: امریکہ میں مقیم حیدرآباد کی شہری عائشہ مقصود کی جانب سے 24 /اگست کو مسجد نور قریب سوریہ نگر ٹولی چوکی میں شام 4 بجکر 30 منٹ سے رات 10 بجکر 30منٹ تک ایک اسلامی کوئز کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ اس مقابلہ میں اسکول اور کالج کے…
مزید پڑھیں »