تلنگانہ
- اگست- 2023 -18 اگست
تلنگانہ کے بعض اضلاع میں زبردست بارش کی پیش قیاسی۔ چیف سکریٹری نے ضلع کلکٹرس کو چوکنا رہنے کی دی ہدایت
حیدرآباد: تلنگانہ کے بعض اضلاع میں جمعہ کی رات سے زبردست بارش کی پیش قیسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس سلسلے میں وارننگ جاری کی ہے۔ عادل آباد، نظام آباد، کریم نگر متحدہ اضلاع میں زبردست بارش کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔ بارش کی وارننگ…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
آرمور کے مشہور ڈاکٹر بدم مدھو شیکھر ، تلنگانہ اسٹیٹ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر کے چیئرمین مقرر
حیدرآباد _ ریاستی حکومت نے آرمور کے مشہور ڈاکٹر بدم مدھو شیکھر کو تلنگانہ اسٹیٹ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر کا چیئرمین مقرر کیا ہے جس پر ڈاکٹر بدم مدھو شیکھر نے آج آرمور کے رکن اسمبلی جیون ریڈی کے ساتھ مل پر پرگتی بھون میں…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
مزدوری دے کر لوگوں سے بھیک منگوانے کا پردہ فاش۔ حیدرآباد میں 23 بھکاری پکڑے گئے
حیدرآباد : حیدرآباد میں ٹاسک فورس پولیس نے رضا کارانہ تنظیم کے ساتھ مل کر لوگوں سے بھیک منگوانے والے شخص اور اس کے لیے بھیک مانگنے والوں کو پکڑ لیا۔ایک طرح سے پولیس نے بیگنگ ریکٹ کو بے نقاب کیا ہے۔ پولیس نے کل حیدرآباد کے جوبلی…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
حیدرآباد میں مسلم نوجوان کا بہیمانہ قتل کرکے نعش کو جلانے کی سنگین واردات کا واقعہ _ اقلیتی کمیشن کی پولیس کو نوٹس
مسلم نوجوان کا بہیمانہ قتل کر کے نعش کو جلانے کی سنگین واردات کا واقعہ والدہ کی شکایت پر ڈی سی پی سرور نگر ضلع رنگا ریڈی کو حاضر ہونے اقلیتی کمیشن کی نوٹس حیدرآباد 17/اگست (پریس نوٹ) تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹیز کمیشن نے ایک مسلم نوجوان کے بیدار دانہ…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
تلنگانہ میں نئے راشن کارڈس سے متعلق وزیر سیول سپلائیز جی کملا کر کا اہم بیان
حیدرآباد: سوشل میڈیا پر ان دنوں تلنگانہ میں نئے راشن کارڈس جاری کرنے کے تعلق سے بعض جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ ان اطلاعات کے درمیان حکومت کی جانب سے ایک اہم بیان سامنے آیا ہے۔ تلنگانہ کے وزیر سیول سپلائیز گنگولا کملاکر نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
مولانا سید عبدالباسط انور‘ کی نماز جنازہ جامع مسجد دارالشفاء میں ادا کی گئی ۔ دیگر مقامات پر بھی غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام
مولانا سید عبدالباسط انور‘ سابق امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند متحدہ آندھراپردیش و سرپرست تربیت گاہ حلقہ تلنگانہ مولانا سید عبدالباسط انور ولد جناب میر احمد علی صاحب مرحوم کا بہ عمر 73 سال مختصر علالت کے بعد /16 ا گست کی رات دوران علاج حیدرآباد کے ایک خانگی ہاسپٹل…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
ماہ صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا
حیدرآباد _ 17 اگست ( اردولیکس) ماہ صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا کل جمعہ کو 30 محرم الحرام ہوگی ۔ صدر مجلس علماےُدکن و مرکزی رویت ہلال کمیٹی اس بات کا اعلان کرتی ہیکہ آج ماہ صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا ہے لھٰذا کل یعنی 18اگسٹ…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
تلنگانہ کانگریس نے میناریٹی ڈیکلریشن ڈرافٹ کمیٹی کا کیا اعلان
حیدرآباد _ 17 اگست ( اردولیکس) صدر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی اے ریونت ریڈی، ایم پی نے آنے والے اسمبلی انتخابات میں اقلیتوں کے ساتھ کئے جانے والے وعدوں پر میناریٹی ڈیکلریشن جاری کرنے کا اعلان کیا ہے میناریٹی ڈیکلریشن کی تیاری کے لئے پارٹی کے سینئر قائدین پر مشتمل…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
نویں جماعت کے طالب علم کی اسکول میں ہارٹ اٹیک سے موت _ تلنگانہ کے کھمم میں افسوسناک واقعہ
کھمم _ 17 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے کھمم میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں ایک 14 سالہ لڑکا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ کھمم شہر کی این سی پی کالونی کا مداسی راجیش (14) مقامی سرکاری ہائی اسکول میں کلاس 9 میں پڑھتا ہے۔ معمول…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
تلنگانہ کے کھمم میں زبردست بارش
File photo کھمم:ریاست تلنگانہ کے کھمم میں آج صبح سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کتہ گوڑم، سجاتا نگر، جولورو پاڑو، لکشمی دیوی پلی، چنچو پلی، ایلندو، بورگم پاڑو منڈلوں میں زبردست بارش ہو رہی ہے۔ صبح سے جاری شدید بارش کی وجہ سے لوگ گھروں میں ہی…
مزید پڑھیں »