تلنگانہ
- اگست- 2023 -17 اگست
تلنگانہ کے نرمل میں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی
نرمل: ریاست تلنگانہ کے نرمل مستقر میں تیندوے کی موجودگی سے عوام میں خوف کی لہر پائی جاتی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق بنگل پیٹ سے وشواناتھ پیٹ جانے والی سڑک کے پاس تالاب کے قریب مقامی افراد نے تیندوے کو دیکھ کر محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو اطلاع دی۔…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
سابق امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند متحدہ آندھراپردیش و سرپرست تربیت گاہ تلنگانہ مولانا سید عبد الباسط انور کا سانحہ ارتحال
سابق امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند متحدہ آندھراپردیش و سرپرست تربیت گاہ تلنگانہ مولانا سید عبد الباسط انور کا *نماز جنازہ آج 17′ اگست بروز جمعرات بعد نماز ظہر (1:30بجے) جامع مسجد دارلشفاء ‘ نزد پرانی حویلی حیدرآباد میں ادا کی جائے گی ۔* امیر حلقہ ڈاکٹر محمد خالد مبشر…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
ہر اسمبلی حلقہ میں 120 مسلمانوں کو ایک لاکھ روپے کی امداد کرنے سے کیا مسلمانوں کی غربت ختم ہوگی ؟ محمد علی شبیر
حیدرآباد _ 16 اگست ( اردولیکس) کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر نے وزیر تارک راماراو کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے گاندھی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے شبیر علی نے وزیر تارک راماراو کو انتباہ دیا کہ آنے والے 100 بعد ان…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
حیدرآباد کے مشہور نصر اسکول کی بانی بیگم انیس خان کا انتقال
حیدرآباد _ 16 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد میں نصر ایجوکیشنل سوسائٹی کی بانی بیگم انیس خان کا 80 شال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ ان کی جانب سے چلائے جانے والے نصر اسکولس حیدرآباد میں کافی مشہور ہیں۔ بیگم انیس خان نے 55 سال قبل نہ صرف ان تعلیمی…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
بارش کے پیش نظر چیف منسٹر تلنگانہ کا دورہ میدک ملتوی
حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راوکا دورہ میدک ملتوی کردیا گیا ہے۔ اس مہینہ کی 19تاریخ کو وہ ضلع میدک کا دورہ کرنے والے تھے۔ دفتر چیف منسٹر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے زبردست بارش کی…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
تلنگانہ میں اگلے تین دنوں تک بارش۔ ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں اگلے تین دنوں تک بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 اور19 اگست کوریاست کے بعض علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے تلنگانہ کے لئے ایلو الرٹ جاری کردیا ہے اور…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
کانگریس اقتدار میں آنے پر 500 روپے میں گیاس سلنڈر ، مکان کی تعمیر کے لئے 5 لاکھ روپے کی مالی امداد: ریونت ریڈی
حیدرآباد _ 15 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی نے کہا کہ تلنگانہ میں کانگریس اقتدار میں آنے پر ایک سال کے اندر 2 لاکھ سرکاری ملازمتوں پر تقررات کئے جائیں گے اور پکوان گیس سلنڈر صرف 500 روپے میں دیا جائے گا۔ گاندھی…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
تلنگانہ پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی کے خلاف محبوب نگر ضلع کی دو پولیس اسٹیشنوں میں مقدمہ درج
حیدرآباد _ تلنگانہ کی محبوب نگر ضلع پولیس کے خلاف نامناسب تبصرے کرنے پر تلنگانہ پی سی سی صدر ریونت ریڈی کے خلاف کئی پولیس اسٹیشن میں مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ متعلقہ اضلاع کے پولیس افسران کی تنظیم نے ریونت کے تبصروں کی سخت مذمت کی۔ 14 اگست کو…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
انگریزوں اور چیف منسٹر تلنگانہ میں زیادہ فرق نہیں۔شرمیلا
حیدرآباد : صدر وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی شرمیلا نے کہا ہے کہ انگریزوں اور چیف منسٹ تلنگانہ چندرشیکھر راو میں کوئی بڑا فرق نہیں ہے۔ انھوں نے پارٹی آفیس لوٹس پاونڈ میں یوم آزادی کے موقع پر ترنگا لہرایا۔ اس موقع پر اپنے خطاب انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے منایا77ویں یوم آزادی کا جشن ۔ کارپوریٹ آفس سمیت ملک بھر میں پھیلے ایم ایس کے112 برانچس میں تقاریب کا انعقاد
حیدرآباد ۔ 15 اگسٹ(پریس ریلیز)ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے مینیجنگ ڈائریکٹر انور احمد نے ستہتر (77) ویں یوم آزادی کے موقع پر اکیڈیمی کے کارپوریٹ آفس واقع این ایم ڈی سی ماں صاحب ٹینک ، پر قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر انور احمد نےجشن میں شریک اسٹاف…
مزید پڑھیں »