تلنگانہ
- اگست- 2023 -20 اگست
اور جب بی آر ایس کی خاتون کارکن ، رکن اسمبلی کے گلے لگا کر زاروقطار رو پڑی ۔۔۔۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 20 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے جنگاوں اسمبلی حلقہ میں بی آر ایس پارٹی کی ایک خاتون کارکن نے رکن اسمبلی متی ریڈی یادگیری ریڈی کو دوبارہ پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کی میڈیا اطلاعات پر رکن اسمبلی سے گلے مل کر زاروقطار رو پڑی۔ جس پر رکن اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
ممتاز سینئیر صحافی جناب نسیم عارفی کا جسد خاکی سپرد لحد _ مختلف شخصیات نے دیا پسماندگان کو پرسہ
ابن ریاض کی رپورٹ حیدرآباد کے ممتاز سینئر صحافی جناب نسیم عارفی ( جناب خواجہ عارف الدین غوری) ولد جناب نبی غوری صاحب مرحوم کا طویل علالت کے بعد جمعہ 19- اگست 2023ء کو بعمر 81 سال انتقال ہوگیا نماز جنازہ مدینہ مسجد بانو نگر مادنا پیٹ میں ادا کی…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
تلنگانہ میں زلزلہ کے جھٹکے
کھمم _ 19 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے کتہ گوڑم ضلع میں ہفتہ کو زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ضلع کے مانوگورو میں ہفتہ کی شام کو اچانک زلزلہ آیا۔ زمین تقریباً دو سیکنڈ تک ہلتی رہی۔ لوگ خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے کیونکہ…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری _ نظام آباد ضلع میں کئی مکانات میں پانی ، جگتیال ضلع کے کئی علاقوں کا رابطہ منقطع
حیدرآباد _ 19 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے کئی اضلاع میں جمعہ کی شب شدید بارش ہوئی۔منچریال،آصف آباد، عادل آباد، نرمل، نظام آباد، پداپلی، جگتیال، سرسلہ اور کریم نگر اضلاع میں بارش ہوئی۔جگتیال ضلع کے کئی علاقوں میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے کئی مقامات…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
تلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کی جانب سے صد فیصد سبسیڈی کی مالی امداد کی اسکیم کا حیدرآباد میں آغاز
حیدرآباد _ 19 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت کی طرف آج ایل بی اسٹیڈیم میں اقلیتوں کے لیے صدر سبسڈی اسکیم کے چیکس کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی ۔جس کی صدارت جناب محمد امتیاز اسحاق ، چیرمین مینارٹی فینانس کارپوریشن نے کی۔ محمد محمود علی وزیر داخلہ ،…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
عادل آباد میں رکن اسمبلی جوگورامنا کے ہاتھوں اقلیتی افراد میں ایک لاکھ روپے کے امدادی چیکس تقسیم ۔ میونسپل وائس چیئرمین ظہیر رمضانی و دیگر کی شرکت
عادل آباد۔19/اگست(اردو لیکس)سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا نے کہا کہ ریاستی حکومت تمام طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے پابند عہد ہے۔انہوں نے آج شہر مستقر عادل آباد کے ٹی ٹی ڈی سی سنٹر میں محمکہ اقلیتی بہبود ضلع عادل آباد کے کے زیراہتمام منعقدہ…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
معروف صحافی جناب نسیم عارفی کی آج رات تدفین
حیدرآباد :جناب نسیم عارفی صاحب سینئیر و ممتاز و معروف صحافی کا آج انتقال ہو گیا۔نماز جنازہ آج ہی بعد عشاء 9 بجے یا ساڑھے 9 بجے شب مدینہ مسجد بانو نگر، واٹر ٹینک روڈ سنتوش نگر حیدرآباد میں ادا کی جائیگی۔ تدفین قریبی قبرستان میں عمل میں…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
حیدرآباد کے معروف صحافی جناب نسیم عارفی کا سانحہ ارتحال
حیدرآباد _ 19 اگست ( اردولیکس) اردو صحافت کے لئے ایک افسوسناک اطلاع ہےکہ معروف صحافی اور سابق ایڈیٹر روزنامہ اعتماد جناب نسیم عارفی ( خواجہ معین الدین) کا انتقال ہوگیا۔ان کی عمر 81 برس تھی اور چند دنوں سے علیل تھے جمعہ کی رات اچانک طبعیت خراب ہونے پر…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
قاتلانہ حملہ میں زخمی کورٹلہ کانگریس کے لیڈر محمد رزاق کی دوران علاج موت
کورٹلہ _19 اگست ( اردولیکس) نامعلوم افراد کے حملے میں شدید زخمی کانگریس لیڈر محمد رزاق کی دوران علاج آج صبح موت ہوگئی۔ تلنگانہ کے کورٹلہ منڈل سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے ایک مقامی لیڈر محمد رزاق پر تین دن قبل نامعلوم افراد نے حملہ کرتے ہوئے شدید زخمی…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
تلنگانہ کے ورنگل میں انتہائی افسوسناک واقعہ _ دو دن کے بچے کو دودھ پلانے کے بعد ہارٹ اٹیک سے زچہ کی موت
ورنگل _ 19 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے ورنگل میں پیش آئے ایک انتہائی افسوسناک واقعہ میں ایک زچہ کی نومولود کو دودھ پلانے کے بعد ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ورنگل کے سی کے ایم میٹرنٹی ہاسپٹل میں پیش آیا۔ ورنگل ضلع کے وردھنا پیٹ منڈل…
مزید پڑھیں »