تلنگانہ
- اگست- 2023 -15 اگست
یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کو چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے دی خوشخبری
حیدرآباد _ 15 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ریاست کے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنائی ہے ۔ کے سی آر نے اعلان کیا کہ وہ جلد ہی ملازمین کو بہترین پی آر سی کا اعلان کریں گے۔ کے سی آر نے گولکنڈہ قلعہ پر قومی پرچم…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
صدر مجلس بیرسٹر اویسی نے حیدرآباد کے پرانے شہر میں لہرایا قومی پرچم
حیدرآباد _ 15 اگست ( اردولیکس) صدرکل ہند مجلس اتحادالمسلمین بیرسٹر اسدالدین اویسی نے ملک کی آزادی کی 77 ویں تقریب کے موقع پر منگل کے روز حیدرآباد کے پرانے شہر میں ترنگالہرایا۔ ہر سال کی طرح بیرسٹر اسدالدین اویسی نے تاریخی چارمینار کے قریب مدینہ سرکل پر ترنگالہرایا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
حیدرآباد کے سماجی کارکن ایوب خان اور ان کے دو بیٹے کانگریس میں شامل
حیدرآباد _ 14 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے پرانے شہر کے سماجی کارکن ایوب خان آج اپنے دو بیٹوں شہباز خان اور ارباز خان کے ساتھ مل کر کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئے۔ تلنگانہ کانگریس اقلیتی ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین شیخ عبداللہ سہیل نے آج ایم ایل اے کوارٹر میں…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
میڈیکل جانے والا شخص ہارٹ اٹیک سے فوت۔حیدرآباد میں دوسرا واقعہ
حیدرآباد: میڈیکل شاپ جانے والا شخص ہارٹ اٹیک سے فوت ہوگیا۔ یہ واقعہ حیدرآباد میں آج پیش آیا۔ 35 سالہ سرینواس جو کہ بدویل راجندرنگرکا رہنے والا بتایا گیا ہے، اس کا آبائی مقام چیوڑلہ ہے آج صبح اس کے سینہ میں شدید درد ہوا، ارکان خاندان اسے مقامی ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
یوم آزادی کے موقع پر تلنگانہ میں آر ٹی سی کا بمپر آفر، بس ٹکٹ پر بھاری چھوٹ۔ جانئیے تفصیلات
حیدرآباد: تلنگانہ آر ٹی سی نے مسافرین کے لیے بمپر آفر کا اعلان کیا ہے۔ یوم ازادی کے موقع پر مسافرین کے لیے تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے اسپیشل آفر کا اعلان کیا ہے۔ سینیئر سٹیزنز کے ساتھ ساتھ شہر حیدرآباد میں عام مسافرین کے لیے ٹکٹ میں بھاری…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
سابق وزیر چندرشیکھر نے کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کا کردیا اعلان
حیدرآباد _ 13 اگسٹ ( اردو لیکس) تلنگانہ کانگریس کے صدر ریونت ریڈی نے آج حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں واقع سابق وزیر چندرشیکھر کی قیامگاہ پہنچ کر انھیں کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی۔واضح رہے کہ چندرشیکھر آج صبح میں ہی بی جے پی سے استعفی دے…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
تلنگانہ میں بعض ٹرینیں اور ایم ایم ٹی ایس ایک ہفتہ تک نہیں چلیں گی
حیدرآباد: حیدرآباد اورسکندرآباد ڈیویژن کے تحت بعض ٹرینوں کو جزوی طورپرمنسوخ کیا گیا ہے۔ ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے بعض کاموں کی وجہ سے حیدرآباد اور سکندرآباد ڈویژن میں 20 ٹرینوں اور 22 ایم ایم ٹی ایس ٹرینوں کو ایک ہفتہ کے لیے منسوخ کر دیا ہے۔ ساوتھ سنٹرل…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
قائد مجلس اکبرالدین اویسی سے دارلسلام میں مختلف مسائل پر میدک مجلس کے قائدین کی ملاقات
میدک13اگست(اردو لیکس نیوز)(حافظ محمد فصیح الدین میدک)مجلسِ اتحاد المسلمین میدک کے صدر جناب سید عشرت علی صفی نے آج دار السلام حیدرآباد پہونچ کر جناب اکبر الدین اویسی صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے میدک کے مسلمانوں کے حل طلب مسائل سے متعلق تفصیل سے بات کرتے ہوئے واقف کروایا۔ …
مزید پڑھیں » - 13 اگست
تلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کی جانب سے ایک لاکھ روپے کے چیکس کی تقسیم کے پروگرام کی تاریخ تبدیل
حیدرآباد _ 13 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ میں مسلمانوں کو اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کی جانب سے ایک لاکھ روپے کے مالی امداد کے چیکس کی تقسیم کے شیڈول میں معمولی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے چیئرمین امتیاز اسحاق نے کہا کہ چیک تقسیم کرنے کا پروگرام اس…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
تلنگانہ کے چند اضلاع میں بارش کی پیش قیاسی _ حیدرآباد میں اتوار کو کئی مقامات پر وقفہ وقفہ سے ہوئی بارش
حیدرآباد _ 13 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں طوفان کی وجہ سے تلنگانہ کے چند اضلاع میں شدید بارش کی پیش قیاسی گئی ہے حیدرآباد میں اتوار کو صبح سے شام تک کئی مقامات پر ہلکی اور اوسط بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے…
مزید پڑھیں »