تلنگانہ
- اگست- 2023 -13 اگست
تلنگانہ گروپ 2 امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان
حیدرآباد _ 13 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے گروپ 2 امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق گروپ 2 امتحان 2 اور 3 نومبر کو منعقد ہوں گے۔ گزشتہ راو حکومت نے گروپ 2 امتحان کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا تھا جو…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
حیدرآباد میں کار کی مرمت کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے میکانک کی موت
حیدرآباد _ 13 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد میں کار کی مرمت کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے میکانک کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ شہر کے علاقہ ونستھلی پورم کے ایک شوروم میں پیش آیا۔اس میکانک کی شناخت 36سالہ جنگاریڈی کے طورپر کی گئی ہے جو کار کی مرمت کا…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
لڑکیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والا حکیم پیٹ اسپورٹس اسکول کا عہدیدار معطل
حیدرآباد _ 13 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے حکیم پیٹ اسپورٹس اسکول کے او ایس ڈی ہری کرشنا کے خلاف لڑکیوں نے جنسی ہراسانی کا الزام لگایا ہے ہری کرشنا کی جانب سے لڑکیوں کو ہراساں کرنے کے معاملہ کا سخت نوٹ لیتے ہوئے اس عہدیدارکو حکومت نے معطل کردیا…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
تلنگانہ میں بی جے پی کو لگا دھکہ۔ وقار آباد کے سابق رکن اسمبلی نے دے دیا استعفی۔ کانگریس میں شمولیت کی قیاس آرائیاں
حیدرآباد : ریاست تلنگانہ میں بی جے پی کے ایک سینئر لیڈر نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وقارآباد ضلع سے تعلق رکھنے والے لیڈر اے چندر شیکھر پارٹی سے مستعفی ہوگئے۔ انہوں نے پارٹی کے ریاستی صدر کشن ریڈی کو اپنا مکتوب استعفیٰ پیش کردیا۔ پانچ…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
ایرپورٹ پر ایک مسافر کے ساتھ 4 سے زیادہ افراد نہ آئیں _ شمش آباد کے ڈی سی پی نارائن ریڈی کا مشورہ
حیدرآباد _ 13 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے شمش آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ گزشتہ چند دنوں سے مسافروں اور ان کے رشتہ داروں سے کھچا کھچ بھر رہا ہے۔ ملک اور بیرون ملک جانے والے مسافروں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ مسافروں کے ساتھ انھیں چھوڑنے…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
بریکنگ نیوز _ تلنگانہ میں گروپ 2 امتحان ملتوی
حیدرآباد _ 12 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے گروپ 2 امتحان کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے اس سلسلے میں چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے چیف سکریٹری شانتی کماری کو ہدایت دی ہے کہ وہ گروپ 2 امتحان کی نئی تاریخ کو قطعیت دیں۔ تاکہ امیدواروں کو دوسرے امتحانات…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
نرمل میں پرانے پنشن اسکیم کو بحال کرنے یو ایس پی سی کا احتجاجی دھرنا
نرمل ،12/اگست (پریس نوٹ) آج یوایس پی سی ضلع اسٹرینگ کمیٹی کے زیر اہتمام آر ڈی او دفتر نرمل کے روبرو احتجاجی دھرنا منظم کیا گیا،جس میں مخلتف اساتذہ تنظیموں کے قائدین نے حصہ لیا۔ اس موقع پر ریاستی حکومت سے او پی ایس ( اولڈ پینشن اسکیم) کو دوبارہ…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں سڑکوں پر اور آبادی میں ریچھ کی دہشت _ عوام میں خوف کی لہر
کریم نگر _ 12 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں ایک ریچھ دن کے اوقات میں سڑک پر آگیا جس سے شہریوں میں دہشت پیدا ہوگئی۔ اگر چکہ ریچھ نے کسی پر بھی حملہ نہیں کیا لیکن آبادی اور سڑکوں پر ریچھ کے آنے پر مقامی لوگوں…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
حیدرآباد میں رہبر فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق اولیائے طلبہ میں سلائی مشین کی مفت تقسیم۔
شاہد علی حسرت شریک بانی ننھی گلہری فاؤنڈیشن حیدراباد کی نمائندگی پر گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کندیکل گیٹ چار مینار منڈل میں ذیر تعلیم طلبہ کے مستحق والدین میں آج رہبر فاؤنڈیشن کے سیلف ہیلپ پروگرام کے تحت وائی ایس کنوینشن سینٹر پلر نمبر 225 اتا پور حیدراباد میں منعقدہ…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
کالج کی پارٹی میں ڈانس کرتے ہوئے 17 سالہ لڑکی کی موت _ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں واقعہ
کریم نگر _ 12 اگست ( اردولیکس) کالج کے فریشرس پارٹی میں اسٹیج پر ڈانس کرتے ہوئے انٹرمیڈیٹ کی طالبہ فوت ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے گنگادھرا منڈل کے ماڈل اسکول اینڈ کالج میں اس وقت پیش آیا جب انٹرمیڈیٹ سکنڈ ائیر کی طالبہ پردیپتی…
مزید پڑھیں »